Sign in

BALOCH OMAN

@h1993.bsky.social
192 followers 13 following 217 posts

🌹 Trust in Allah 🌹

PostsRepliesMedia
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 21/12/2025
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 22/09/2025
خاتَم الأنبياء والرسُل هو نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 13/09/2025
Good Morning
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 15/08/2025
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 05/08/2025
میرا رب بڑا مہربان ہے
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 17/05/2025
سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے ہاں میری محبت بهی تم سے تم تک ہے جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے نامعلوم۔۔۔
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 01/05/2025
جامع مسجد قرم سلطنت آف عمان
010
Reposted by BALOCH OMAN
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 18/04/2025
حقیقت خرافات میں کھو گئ ہے یہ امت روایات میں کھو گئ ہے اقبال #اردو_زبان
281
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 30/03/2025
010
Reposted by BALOCH OMAN
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 09/03/2025
اے دلوں کو پھیرنے والے اللہ ہمارے دلوں کو آپ کی اطاعت کی ہدایت دیجے آمین ثم آمین یا رب العالمین #اردو_زبان
#اردو_زبان
183
Reposted by BALOCH OMAN
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 04/02/2025
رشکِ بہارا‌ں مالیگاؤں #اردو_زبان
382
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 02/02/2025
میں اس بڑھاپے میں یثرب کے رستے کا قیدی ہوگیا ہوں اور عاشقی کے ترانے گاتا چلا جا رہا ہوں میری حالت اس پرندے کی ہے کہ جو سارا دن صحرا میں گذار لیتا ہے لیکن شام ہوتے ہی اپنے آشیانے کی طرف لوٹ جانے کو پر پھیلا لیتا ہے یہ انکا فارسی شعر ہے
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 29/01/2025
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 28/01/2025
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 28/01/2025
دشتِ تنہائی میں اے جانِ جہاں، یوں رکھا ہے اس وقت دل کے رخسار پہ تیری یاد نے ہاتھ یوں گماں ہوتا ہے، گرچہ ہے ابھی صبحِ فراق ٹھل گیا ہجر کا دل ، آ بھی گئی وصل کی رات (فیض احمد فیض)
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 27/01/2025
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا شکیلؔ مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا شکیل بدیانوی
010
Reposted by BALOCH OMAN
mianmanan.bsky.social @mianmanan.bsky.social · 20/01/2025
Only one Solution #salah
052
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 17/01/2025
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا احمد فراز
030
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 17/01/2025
کیا سہانا دور تھا
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 17/01/2025
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے بشیر بدر
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 16/01/2025
پھول کتنے خوبصورت اور نازک ہوتے ہیں
020
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 16/01/2025
465 دن کے بعد غزہ فلسطین میں جنگ بندی کا اعلان
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 15/01/2025
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا احمد فراز
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 15/01/2025
محسن نقوی
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 15/01/2025
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
110
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 14/01/2025
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا قتیل شفائی
020
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 14/01/2025
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 13/01/2025
اس لیے کہتے ہیں کہ پہلے تولو پھر بولو
040
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 12/01/2025
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے شاعر نامعلوم
030
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 12/01/2025
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 11/01/2025
040
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 11/01/2025
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 11/01/2025
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی پروین شاکر
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 10/01/2025
Oman Today Rain 10/01/2025 Morning
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 10/01/2025
10 جنوری 2025
000
Reposted by BALOCH OMAN
Proud Pakistani @proudpakistani.bsky.social · 09/01/2025
061
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 09/01/2025
میرے گھر کے سامنے کا باغیچہ
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 09/01/2025
000
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 08/01/2025
دنیا کے 9 لمبے ترین بارڈر
010
Reposted by BALOCH OMAN
سارہ شوقی🇮🇳 @srha2005.bsky.social · 20/12/2024
میرا (ساؔرہ شوقی) خیال زندگی کے بارے میں #اردو_زبان
132
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 08/01/2025
جس کو تم کہتے ہو خوش بخت سدا ہے مظلوم جینا ہر دور میں عورت کا خطا ہے لوگو رضیہ فصیح احمد
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 08/01/2025
جگر مراد آبادی
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 08/01/2025
192
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ علامہ اقبال
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقے میں مت پڑو
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
Made in Oman Spring matterss
020
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
بلوچی لیڈیز ڈریس
010
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
حب چوکی بلوچستان
120
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 07/01/2025
جمال پانی پتی سدا رہے تیرا غم سلامت یہی اثاثہ ہے آبرو کا یہ دولت دل بہم نہ ہوتی تو کون پرساں تھا آرزو کا امڈ کے آیا ہے اے عزیزو روش روش سیل رنگ و بو کا مگر نہ پھر بھی نصیب چمکا اگر مری خاک بے نمو کا مثال صبح بہار تو ہے تو میں ہوں شام خزاں کی صورت
110
BALOCH OMAN @h1993.bsky.social · 06/01/2025
میرے آفس کے باہر میں نے ایک ریحان (تلسی) لگایا ہے
110