Psycho @gladchill.bsky.social · 21/12/2024دوست وہی ہوتا ہے جو آپ کو سمجھے ورنہ رش تو مداری کے پاس بھی ہوتا ہے 020
Psycho @gladchill.bsky.social · 06/12/2024There is nothing in this world that can trouble you as much as your own thoughts. 120
Psycho @gladchill.bsky.social · 06/12/2024بہت دردناک سچائیاں صرف مذاق میں ہی بیان کی جا سکتی ہیں شیکسپئیر 120
Psycho @gladchill.bsky.social · 02/12/2024It’s sad how having a big heart can be your biggest downfall 030
Psycho @gladchill.bsky.social · 30/11/2024السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ انسان کی اپنی فطرت کا رنگ اس کا حقیقی رنگ ہے صبح بخیر 120
Psycho @gladchill.bsky.social · 25/11/2024رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوںمیںپیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے 020
Psycho @gladchill.bsky.social · 24/11/2024چینی اور نمک دونوں کی شکل میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا دونوں کا ایک جیسا ہی رنگ ہوتا ہے ہاں استعمال کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ نمک کیا ہے اور چینی کون بس کچھ ایسا ہی معاملہ انسانوں کے ساتھ ہوتا ہے 061
Psycho @gladchill.bsky.social · 24/11/2024جو بارہار باور کرانی پڑے یا انگلیوں پر گنوانی پڑے محبتوں کو سنبھالے رکھنے کے لیئے انا کو، اپنے جذبات کو، پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے محبت کوئی رنگ برنگا پوسٹر بھی نہیں ہوتی کہ جسے گلی کوچوں کی دیواروں یا سوشل میڈیا کے پیجز کی زینت بنا دیا جائے 021
Psycho @gladchill.bsky.social · 24/11/2024محبتیں جتلائی نہیں جاتیں جو جتلانی پڑے وہ محبت نہیں ہوتی احسان ہوتا ہے اور احسان کا بدلہ تو چکایا بھی جا سکتا ہے جبکہ محبت کا نہیں محبت جتنی گہری ہو اتنی ہی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے نہ کوئی شکوہ، نہ شکایت، نہ لب پر کوئی گلہ رکھتی ہے وہ محبت ہی کیا؟ جو بارہار باور کرانی پڑے 👇⬇️ 121
Psycho @gladchill.bsky.social · 24/11/2024جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی سب سے بڑی برائی ہے ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اور یہ غلط فہمیاں معاشرتی بگاڑ کا باعث بنتی ہیں 021
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024Someone being patient with you on your bad days is one of the softest forms of love. 020
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024I don't walk away to teach people a lesson. I walk away when I've learned mine. 030
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024Every one of us is losing something precious to us. Lost opportunities, lost possibilities, feelings, we can never get back again. That’s part of what it means to be alive. 130
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024پنکھا اپنی طرف سے ہوا بنا کر تو ہماری طرف نہیں پھینکتا ہوا پہلے سے ہی موجود ہوتی ہے پنکھا بس اسے حرکت دے کر ہماری طرف دھکیلتا ہے بالکل ایسے ہی ہم انسانوں کی خوشیاں ہوتی ہیں جو ہر وقت ہمارے آس پاس ساکن و موجود رہتی ہیں بس ان کے مآخذ کو حرکت میں لا کر ایجاد کرنا اور ماحول میں بھکیرنا پڑتا ہے 021
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024علم کے ساتھ ساتھ عمل ہونا بہت ضروری ہے ورنہ ایسا علم جس پر عمل نہ کیا جائے روزِ قیامت ہمیں جہنم کی آگ سے نہ بچا سکے گا 241
Psycho @gladchill.bsky.social · 23/11/2024السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ برے سلوک کا بہترین جواب اچها سلوک اور جہالت کا بہترین جواب خاموشی هے صبح بخیر 241
Psycho @gladchill.bsky.social · 22/11/2024اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صليت علٰی ابراھيم و علٰی آل ابراھيم انک حميد مجيد اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھيم و علٰی آل ابراھيم انک حميد مجيد 010
Psycho @gladchill.bsky.social · 22/11/2024کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں وہ اپنے کردار کی خوشبو سے دوسروں کی زندگیاں مہکاتے ہیں اور نفع نقصان سے بالاتر ہو کر انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرتے ہیں سچ پوچھیں تو یہی وہ لوگ ہیں جو اپنے عمل سے ثابت کرتے ہیں کہ اللہ انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف کیوں بخشا ہے 142
Psycho @gladchill.bsky.social · 22/11/2024السلام علیکم و رحمۃ اللہ و بركاتہ مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے صبح بخیر 031
Psycho @gladchill.bsky.social · 21/11/2024ہر کسی کو خوش رکھنا تو ہمارے بس میں نہ ہے لیکن یہ تو ہمارے بس میں ہے کہ کسی کو ہماری وجہ سے کوئی دکھ نہ پہنچے 041
Psycho @gladchill.bsky.social · 21/11/2024جذبات کا تعلق دل سے اور تمیز کا تعلق دماغ سے ہے اور اللہ نے دماغ کو دل سے اونچی جگہ پر رکھا ہے یا ربی سبحان تیری قدرت یہ ترتیب بتاتی ہے جذبات کو تمیز کے تابع رکھنا انسان پر لازم ہے 281