Sign in

Ghazi Butt

@ghazibuttpmln.bsky.social
247 followers 36 following 60 posts

Quaid #NawazSharif ❣️ Leader #MaryamNawaz

PostsRepliesMedia
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 01/03/2025
اہل اسلام کو #رمضان_مبارک
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 03/01/2025
السلام عليكم صباح النور ❣️ جمعہ مبارک إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 30/12/2024
ماشاءاللہ صدا سلامت رہیں
051
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 30/12/2024
ماشاءاللہ پھوپھو جان اپنے بھتیجے کے ساتھ اسکی شادی کے موقع پر۔۔۔🫶❤️
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 30/12/2024
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz meets UAE Ambassador Hamad Obaid Ibrahim Al Zaabi. Decision to establish a Punjab-UAE working group to elevate bilateral cooperation to new heights. The Chief Minister invites UAE investors to invest in Punjab.
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 29/11/2024
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ اے الله ہم تجھ سے جنت كا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے پناہ مانگتے ہیں, آمین یا رب العالمین🤲
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں آپریشن چھتر و چھتر کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے دہشتگردوں کی گرفتاری اور بھاگنے کا عمل جاری۔۔۔۔
051
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز کی یہ شہادتیں ۔۔ پوری تحریک انتشار کو لے ڈوبی ہیں۔
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 24/11/2024
آن لائن بزنس کا سنا تھا یہ آن لائن انقلاب ، آن لائن جہاد اور آن لائن شہادت پہلی بار دیکھ رہی ہوں..!!🤪
110
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 24/11/2024
اگر ٹویٹ سچ ہے تو شہباز گل نے پہلی بار سچ بولا ہو گا ‎#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 24/11/2024
فتنہ عمران نیازی کی فائنل کال ثابت ہوئی مسڈ کال #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
030
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 23/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ یا ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمادیجئے یارب ہمارے ساتھ عافیت والے معاملات فرمائیں آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن.
120
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
سعودی عرب والوں نے ننگے پاؤں آنے پر نہیں بلکہ دو دو کھسم لانے پر اعتراض کیا تھا 😜🤣
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
رب اجعلني مقيم الصلاة ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء  ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِه ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم.
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 22/11/2024
بسم الله الرحمن الرحيم قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠i
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کی تحریک یوتھیوں نے نیازی گیدڑ کو پھٹے پر لے کر آنا ہے
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 21/11/2024
"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 30 ہزار سرکاری 10 ہزار نجی اداروں کے طلبہ کو بھی سکالرشپ دی جائیں گی
030
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 21/11/2024
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 پنجاب کے طلبہ کو جدید ترین کور آئی سیون 13 جنریشن لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 21/11/2024
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" 💻 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے طلبہ کو 90 دن میں لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کر دیا
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 20/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بار درود ابراھیمی پڑھ کر اَلْحَمْدُلِلّٰه لکھ دیں جزاک اللّٰه خیراً کثیراً درود شریف پڑھ لیں ایک دفعہ اَللّٰهُمَّ صَّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ_ اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ_❣️
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
‏پاکستان کی بیٹی پنجاب کی شان مریم نواز 💙
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
منافقت فراڈ غلاظت کا انبار موروثیت کی علمبردار پنکی تحریک انتشار
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
مذہب کا استعمال کرنے والی خود کو غیر سیاسی کہنے والی اصل میں انتشاری خاتون ہے۔
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب جس کسی نے بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کیں اس کو اب سخت نتائج بھوگتنا ہوں گئے۔
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس ملکی تاریخ کے پہلا''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان ترقی کی وجہ سے پی ٹی آئی جیسی فتنہ پارٹی اور اس کے انتشاری لیڈر سے ہضم نہیں ہو رہی مگر یاد رکھیں اب پاکستان کی ترقی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دیں گے۔۔انشاءاللہ
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 19/11/2024
اے اللہ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے۔ اے میرے اللہ! ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
صدر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ونگ پنجاب کاشف صابر خان کی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد سے ملاقات۔۔۔۔
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
معیشت کی بحالی پاکستان کی خوشحالی
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
مـزاج دنـیا سـے جـوں جـوں شـناسا ھـوتا جـا رہـا ھـوں.. میـں اور تـنہـا اور تنـہا اور تـنہـا ھـوتـا جـا رہـا ھـوں.. Mr ButT
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان کی ترقی کا حقیقی معمار میرا قائد میاں محمد نوازشریف ❣️
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان آخر کیا وجہ ہے جو گورنر پنجاب صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرنے پر مجبور ہوگیا۔ آصف علی زرداری کچھ روز سے پاوں پر فریکچر ہونے پر دبئی میں زیر علاج ہیں۔
011
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کے لوگ جو حقیقی آزادی کے دعویدار ہیں فائنل کال سے پہلے ہی فرار ہو رہے۔
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
کسان دوست وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ایک اور کسان دوست اقدام وزیراعلی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا آغاز
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
وہ تمہیں تمھارے صبر کا ایسا اجر دے گا۔۔۔ کہ تم خود اپنی قسمت پر رشک کروں گے۔۔۔ انشاءاللہ ❤️ ❤️
000
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
‏چاچو وزیراعظم شہبازشریف جو وعدہ کرتا ہے وہ پورا کر کے دکھاتا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد
010
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
عوامی حکومت مثالی خدمت وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف خدمت اور کارکردگی کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
عوام کو معیاری اور سستی اشیاء کی فراہمی وزیرِاعلیٰ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور گراں فروشوں کیخلاف ان ایکشن
020
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا آپس میں دست و گریبان، عہدیداران نے استعفے دینے شروع کر دیئے، خیبرپختونخوا میں 12 سال سے عوام کو محرومیوں اور اندھیروں میں رکھا ہوا ہے احتجاج کیلئے ورکرز نہیں صرف انتشاری ہی نکلیں گے، پی ٹی آئی فتنہ فساد انتشار پھیلانے والے دہشتگرد ہیں
040
Ghazi Butt @ghazibuttpmln.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ اےاللّٰهﷻ۔۔۔ہم سب کو پختہ ایمان، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت و رفعت، خیر و برکت کی دولت سے مالامال فرما۔ آمِــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــــيْنَ
010