آپ کس نے کہا ہے کہ کےپی ڈی فالٹ ہوا ہے اور آپ کو پتہ نہیں ہے کہ وفاق پر کےپی کا 1700 ارب قرضہ ہے پہلے تو یے دو کے پی کو پھر بھی کے پی میں صحت کارڈ کھولا ہے اور لنگر خانے کھولے ہے اور پنجاب میں یے سب بند ہے اور کے پی کا تو پہلے یے رکارڈ ہے کی اس نے نیب کو 167 ارب روپے دئے جو بی آر ٹی نے بچت کیا ہے