Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 05/10/2026اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ ضِیْقِ الدُّنْیَا وَ ضِیْقِ یَوْمِ الْقِیَامَةِ اے الله! میں دنیا اور روزِ قیامت کی تنگی سے تیری پناه چاہتا ہوں 010
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 25/08/2026رسول الله ﷺ نے فرمایا: بیشک میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ جنت میں لطف اندوز ہو رہا تھا، (کیونکہ) اُس نے راستے کے درمیان سے ایک ایسے درخت کو کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو اذیت دیتا تھا. مسلم 6671 (مسند احمد 12599، 13443) 010
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 13/07/2026At teaching hospital sedusharif 010
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 14/04/2026قالَ ﷺ: جب تم میں سے کوئی اپنی مسجد میں نماز (باجماعت) ادا کر لے تو اپنی نماز میں سے اپنے گھر کے لئے بھی کچھ (نفل وغیرہ) رکھے. کیونکہ الله اس کے گھر میں اس کے نماز پڑھنے کی وجہ سے خیر و بھلائی رکھے گا. مسلم 1822 (ماجہ 1376؛ احمد 14448؛ ابی شیبہ 6511؛ بیہقی 3036؛ مشکوٰۃ 1297) 010
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 24/11/2025"Today is the end of one chapter in adei medical complex Kabul and the beginning of another chapter. May Allah Almighty give us courage and strength to serve humanity Ameen ❤️ #Medical #MD #MBBS #DrFazalAkhtar 020
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 14/11/2025قالَ النبی ﷺ: (1) تم میں بہتر وہ ہے، تم میں بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہتر ہو، اور میں تم سب میں اپنے گھر والوں کے لئے سب سے بہتر ہوں. (2) اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اُسے چھوڑ دو (برائیاں بیان نہ کرو). ترمذی 3895 (دارمی 2306؛ الصحيحة 1955؛ مشکوٰۃ 3252) 020
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 02/11/2025امیر المومنین سیدنا عمر فاروق ؓ اپنے خطبہ میں یوں دعا مانگا کرتے تھے: " اے اللہ! اپنی رسی کے ساتھ ہماری حفاظت فرما اور اپنے دین پر ہمیں ثابت قدم رکھ " ، ، (حلية الأولياء حصه اول ص ٦٤) 010
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 01/11/2025Special Thank You 🙏🏻 to Dr Misbah ul Haq, Dr waqar Tahir and Dr Ihramulhaq for giving us special farewell May Allah grant us and you success, Ameen❤️🤲🏻 020
Reposted by Dr.Fazal Akhtar Khan Swati🇿 🇮 🇦 @ziarn.bsky.social · 03/12/2024چلیں گلگت کی سیر کرکے آتے ہیں برفباری کا الگ مزہ ہے 041
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 24/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ ان سب پر عذاب نازل کرے۔ (مسند امام احمد 1/15، حدیث:1) 120
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 22/11/2024Fazal Banda beha matta swat #beautyBsky 020
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 22/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب ہوگا، وہ نماز ہوگی۔ (سنن نسائی : 467) #EveryOne #ForYou 040
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 21/11/2024Hey afsoos Ya Allah zalimo ko nest wa nabut karai Ameen 💔😭🤲🏻 071
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 21/11/2024Eye Anatomy #mbbs #MD #MedicalStudent 040
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 19/11/2024رسول اللہ ﷺ سے سیدناعمر ؓ ملنے آئے اور آپ کے پہلو پر چٹائی کے نشان دیکھے تو رو پڑے کہا: اےالله کے رسول! کسریٰ اور قیصر دونوں (کفر کے باوجود) نازونعمت میں ہیں، آپ تو الله کے رسول ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: کیا تمہیں پسند نہیں کہ ان کےلیے صرف دنیا ہو اور تمھارے لیے آخرت ہو؟ (مسلم 3692) 0111
Reposted by Dr.Fazal Akhtar Khan SwatiDr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 18/11/2024bsky.app/profile/faza... 022
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 18/11/2024اور جس بات کا تمھیں یقین نہ ہو، (اسے سچ سمجھ کر) اس کے پیچھے مت پڑو یقین رکھو کہ کان، آنکھ اور دِل سب کے بارے میں (تم سے) سوال ہوگا۔ (سورۃ الاسراء) 041
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 18/11/2024PCB Chairman said, "we're not going with hybrid model, we will host the Champions Trophy completely in Pakistan. 070
Dr.Fazal Akhtar Khan Swati @fazalakhtarpak.bsky.social · 18/11/2024اور کسی برائی کا بدلہ اسی جیسی برائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ (الشورٰی:40) 030