Sign in

Farhan Minhaj

@farhanminhaj.bsky.social
103 followers 17 following 130 posts

سچ کی تلاش

PostsRepliesMedia
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/01/2025
عمران خان کا خوف اور مضحکہ خیز امریکہ سے تعلقات کی مستقبل کی پالیسی اور پس پردہ مزاکرات کی کہانی youtu.be/K4NzAJ6tMoo?...
youtu.be
Imran Khan's Fear || Current Regime's American Policy || Story of Behind-the-Scenes Negotiations
YouTube video by Farhan Minhaj
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/01/2025
‏موجودہ پاکستانی رجیم کی امریکی نئی رجیم کو انگیج کرنے کی شاندار پالیسی ہم محمد بن سلمان سے بات کریں گے وہ اپنے بھائی سے بات کرے گا اسکا بھائی ٹرمپ کے داماد کا دوست ہے وہ اپنے دوست سے بات کرے گا اور داماد سسر سے بات کرے گا۔
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/12/2024
‏عدلیہ نے بھی سیاسی انجینئرنگ کا اعتراف کیا، تحریک انصاف کو دباتے جمہوریت، عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا، قانون کی حکمرانی کے بغیر سرمایہ کاری نہیں آسکتی، چھبیسویں ترمیم کے بعد عدلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے، آئینی بینچ کا قیام اور اس کے فیصلے سپریم کورٹ کو شرمندہ کرنے کے مترادف ہیں عمران خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/12/2024
‏ملٹری کورٹس کا فیصلہ دے کر آئینی بنچ کے چہرے پر طمانچہ مارا گیا، فیصلے کو مسترد کرتا ہوں، ان فیصلوں سے پاکستان کی بین الاقوامی دنیا میں بدنامی ہو رہی ہے، غیر انسانی عمل سے ملک کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 23/12/2024
‏ماضی کی طرح اب بھی سینسر شپ کی کوشش ہو رہی ہے، وہ نوجوانوں کے انٹرنیٹ ڈیوائس استعمال کرنے سے ڈرتے ہیں، انٹرنیٹ سلو کرنے سے اسلام آباد میں بیٹھے بزرگوں کو فرق نہیں پڑتا، وی پی این بند کرنے سے مجھے اور نوجوانوں کو فرق پڑتا ہے۔ بلاول زرداری
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 23/12/2024
فوجی عدالت سے سویلین کو دیواروں کو ڈنڈے مارنے پر سزائیں. یورپی یونین کا شدید ردعمل، پاکستان کو یورپی ممالک میں تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 23/12/2024
آئین کی بالادستی کے لیے سپیکرز کانفرنس کا انعقاد سپیکرز نے اپنے اور اہل خانہ کے لیے سرکاری پاسپورٹ، قائم مقام وزیر اعظم اور وزیر اعلی بنانے کی قانون سازی، ججز کے برابر مراعات، تنخواہ پر ٹیکس کٹوتی سے استثنی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے استثنی جیسی مراعات مانگ لیں
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 16/12/2024
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 11/12/2024
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/12/2024
‏کئی لوگوں کودھمکیاں مل رہی ہیں زخمیوں کے پاس نہ جائیں، زخمیوں کے گھروں میں دھمکیاں جارہی ہیں کہ آپ گواہی نہ دیں، ہمارے وکلا کو اُن کو حفاظت دینا ہوگی، میرا خیال تھا سب کو خیبرپختونخوا لے جانا چاہئے، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/12/2024
‏اہم ترین: عمران خان نے آج کہا، میں جلد اپنا کارڈ سامنے لانے لگا ہوں، ہم نے کہا، انتظار کرلیں، ہمیں تو پتہ چلے یہ کون سا کارڈ ہے؟ علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/12/2024
‏آج عمران خان کے تقریباً 70 سے 80 پی ٹی آئی لوگوں سے بات ہوئی ہے، عمران خان نے آج عدالت کا بائیکاٹ کیا، ہم سے تھوڑی سی بات کی، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 05/12/2024
‏بیرسٹر گوہر خان اور بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن کے رُکن بن گئے، چیف جسٹس نے منظوری دیدی۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
‏بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
‏عمران خان نے کہا ایک سانحہ 71 میں ہوا تھا، پھر بگٹی کا معاملہ ہوا، بلوچستان میں آج تک اُس کو بھولا نہیں گیا، اس بار غصہ بہت زیادہ بڑھے گا، 9 مئی کے بعد لوگ خوف میں تھے، 8 فروری کے بعد لوگوں نے ووٹ کا استعمال کیا، اب ظلم کرنے کا غصہ ہے، علیمہ خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
اگر یہ سمجھتے ہیں جو انہوں نے کیا ہم اس پر خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہوگا،یہ جو بربریت ہوئی ہے دنیا میں کسی جگہ ایسانہیں ہوا،یہ یحییٰ خان پارٹ ٹو اوپر آکر بیٹھ گیا ہے. عمران خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
بشریٰ بی بی کو میں نے ہدایت دی تھی کہ احتجاج کو کس طرح اسلام آباد لے کر جانا ہے، اُس نے جو کیا میری ہدایات کے مطابق کیا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے. عمران خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے. عمران خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 03/12/2024
آج مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے. عمران خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 30/11/2024
مرحوم سید منور حسن کی رائے سے مجھے کل بھی اختلاف تھا اور آج بھی ہے لیکن افسوس کل میرے ساتھ اختلاف کرنے والے لاکھوں تھے اور آج شاید میرے ساتھ چند بھی نہ ہوں ـ اسکی وجہ تمہارا کردار ہے لاکھوں لوگ نہیں
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 30/11/2024
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 29/11/2024
پورا مہینہ اسٹاک ایکسچینج نے ریکارڈ قائم کردیے اور مہینے کے آخر میں حساب لگایا تو معلوم ہوا کہ بھائی 150 ارب روپے کم ٹیکس جمع ہوا ہے ـ اگر 150 ارب کم ٹیکس جمع ہوا ہے تو یہ اسٹاک ایکسچینج کی تیزی کس کھو کھاتے جارہی ہے؟
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 26/11/2024
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے یوٹیوب چینلز کو لوگ زیادہ دیکھ رہے ہیں بانسبت مین سٹریم میڈیا کے اور انکو سمجھ نہیں آرہی ـ شریفوں اور زرداریوں کی اولادوں کے مستقبل کو بہتر بناتے بناتے اپنا وقار اور اپنے لیے عوام کی جو محبت دی وہ گنوادی
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 26/11/2024
‏جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے، عمران خان۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو عمران خان نے جانا کا نہیں کہا ہم نے اوس کی حفاظت کرنی ہے، ہمارے پُرامن احتجاج میں ایسےغلط لوگ شامل کروائیےجائے گے جو پُرامن ماحَول کو خرابِ کرنے کی کوشش کریں گے یہ عمران خان کا ٹائیگر ہے یہ تحریک انصاف کا کارکن ہے انکی سوچ پُرامن ہے، علی امین گنڈاپُور
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏3برس سے تحریک انصاف سڑکوں پہ ہے میاں صاحب کےحالت سکتہ میں رھنےکی ایک وجہ یہ بھی ہےوہ سوچتے ہیں کاش پارٹی قیادت تحریک انصاف کی نصف جتنی جرات بھی دکھاتےتو آج وہ جلاوطنی پہ مجبور نہ ہوتے بلکہ طاقتور بیانیہ دے رہے ہوتے جیسا کہ ووٹ کو عزت دو تھا مگر وہ فارم 45 کےہاتھوں بے موت مارا گیا
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
حفاظتی اقدامات کے نام پر پنجاب کے آخری کونے ملتان اور رحیم یارخان سے لے کر اٹک تک سالانہ مینٹیننس کے نام پر جو راستے بند کئے گئے ہیں تو مجھے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ وفاقی حکومت اور پنجاب تحریک انصاف کے خلاف ہڑتال پر چلے گئے ہیں نصرت جاوید
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان، بشری بی بی، علی امین گنڈا پور، صاحبزادہ حامد کے خلاف فیصل آباد میں ایک اور ایف آئی آر درج۔ تھانہ نشاط آباد فیصل آباد
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
اہم میٹنگ جاری پی ٹی آئی اور ن لیگ کے مذاکرات منسٹر انکلیو میں جاری اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے محسن نقوی بھی ، مذاکرات میں پہنچ گئے اسد قیصر اور امیر مقام بھی منسٹر انکلیو پہنچ گئے ہیں پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز، اسد قیصر۔دوسری طرف ن سے ایاز صادق ، رانا ثنا اللہ مذاکرات چل رہے ہیں
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏پختونخوا کا قافلہ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ہے۔ کچھ دیر بعد 26 نمبر چونگی پہنچ جائے گا۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی 26 نمبر پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔ مظاہرین کی جانب سے دونوں اطراف سے پولیس کو انگیج کیا جائے گا۔
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
اٹک کے ڈی پی او کو سوشل میڈیا پر بھڑک نہیں مانی چاہیے تھی وہ عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا تھا مریم نواز کے اکاؤنٹ سے نہیں ۔ اس بے شرم کو یہ مجلہ پڑھ کر ڈوب مرنا چاہیے
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی حکومت نے پیسہ چلایا ،ایجنسیوں نے مداخلت کی ۔ جو وکیل 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول کرے وہ وکیل ہی نہیں ہے ، حامد خان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏سابق وزیراعظم عمران خان ،بشری بی بی،علیمہ خان کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج ،مقدمے میں عارف علوی،وزیر اعلی خیبر پختونخواہ،شہریار ریاض،حماد اظہر،اسد قیصر کو بھی بھی نامزد کیا گیا ہے،مقدمہ انسداد دہشتگردی ایکٹ اور ڈکیتی،اقدام قتل اور تعزیرات پاکستان کی دیگر دفعات بھی شامل ہیں
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏اہم ترین انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی GHQ حملہ کیس میں فرد جرم کی کاروائی 28 نومبر تک موخر کردی
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏تحریک انصاف والے برہان انٹرچینج پر پوری رات شیلنگ کھاتے رہے
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 25/11/2024
‏شاہد خٹک کی قیادت میں پختونخوا کے جنوبی اضلاع، بلوچستان اور میانوالی کا قافلہ اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب ہکلہ انٹرچینج پہنچ گیا۔
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏خیبرپختونخوا کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے ہیں۔ پختونخوا کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے ہوئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏حکومتی جرگہ کرم سے واپس پشاور پہنچ گیا، دونوں فریقین نے 7 دن کے لئے سیز فائر پر اتفاق کیا، فریقین نے ایک دوسرے کے قیدی اور لاشیں واپس کرنے پر اتفاق کیا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف۔۔۔!!!
010
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز پر ڈالے گئے سبز پردے کو آگ لگا دی گئی....
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے آنے والے قافلے آج رات اسلام آباد کے انٹری پوائنٹس کے قریب قیام کریں گے اور کل سب اکھٹے ہوکر اسلام آباد داخل ہونگے۔ راولپنڈی اسلام آباد کے کارکنان کو بھی کل تک باہر نہ نکلنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی قیادت مین آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ اٹک کی حدود میں داخل ہوکر ہارون بریج پر پہنچ گیا
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏وفاقی دارالحکومت میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری ہوگا، ترجمان
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی، مشکوک جانتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتار کرلیا۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏بشریٰ بی بی بھی ڈی چوک احتجاج کیلئے روانہ ہوگئیں،بشریٰ بی بی قافلے میں موجود ہیں،قافلے کی قیادت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کررہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ کے پی۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏صاحبزادہ حامد رضا کے قافلے پر شدید شیلنگ، فیصل آباد میدان جنگ بن گیا، فیصل آباد سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچنے کی جدوجہد جاری، پولیس روکنے کیلئے چوکس۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏میانوالی میں عیسیٰ خیل انٹرچینج میں پولیس اور کارکن آمنے سامنے، پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کو جوابی طور پر پتھراؤ۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏گوجرانوالہ میں تتلے کے مقام پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے۔۔۔!!!
000
Farhan Minhaj @farhanminhaj.bsky.social · 24/11/2024
‏اٹک : ایمان طاہر کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ
000