Faran Warraich @faranwarraich.bsky.social · 16/06/2026اصل میں آزاد انسان وہ ہے جس کو کسی چیز کا انتظار نہیں. انتظار کسی اچھے وقت کا کسی سے بدلے کا بیماری سے صحت کا تنگی سے کشادگی کا کہیں سے ہجرت کا وطن واپسی کا وطن چھوڑنے کا اور کسی انسان کا۔ 000
Faran Warraich @faranwarraich.bsky.social · 29/11/2024یہاں گلاب کے معنی میں پھول لکھا ہے۔۔!! "یہاں کے لوگ محبت نہیں سمجھتے ہیں۔" 071
Faran Warraich @faranwarraich.bsky.social · 22/11/2024وہ نکلتا ہے بعد میں ناقص۔۔!! "ہم جسے بہترین کہتے ہیں۔" 040
Faran Warraich @faranwarraich.bsky.social · 21/11/2024ہمارا ملنا صرف دو ہی ذریعوں سے ممکن ہے..!! معجزہ اور خواب۔ معجزے اب ہوتے نہیں. "اور مجھے انسومینیا ہے." 130
Faran Warraich @faranwarraich.bsky.social · 20/11/2024محبتیں نہ بھی رہیں..!! تو بھرم باقی رکھا کرتے ہیں. مگر کچھ لوگ اپنا سارا زور لگا کر سب گنوا دیتے ہیں۔ پہلے انسان پھر محبت پھر بھرم اور پھر بچا کھچا رہا سہا بھرم بھی۔ 040