پھر گڈ ٹو سی یو کہنے والے کو پکڑیں پہلے
آپ کی بستیں جذباتی ہیں
میں خود بھی عمران خان کو پسند نہیں کرتا
مگر حقیقت یہ ہے کہ سیاسی لیڈر کو مارنا آسان نہیں ہوتا
اور نہ ہی سیاسی جماعت کو حتم کرنا ممکن ہوتا ہے
دہائیوں دے ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے مگر ندارد
آج بھی ایم کیو ایم زندہ ہے