Sign in

Shahid Chaudhary

@fani2536.bsky.social
496 followers 559 following 56 posts

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ واِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

PostsRepliesMedia
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 03/12/2024
‏کوئ راہ تو نہیں گیا؟ آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔
263
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 03/12/2024
‏ہائے ہمارے قاضی الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے تینوں ایم این ایز کی درخواستیں منظور کرلیں، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کی درخواستیں دوسرے ٹریبیونل منتقل کر دیں، محفوظ فیصلہ سُنا دیا۔۔۔!!!
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 03/12/2024
26 نومبر کو عمران خان کو آفر کی گئی تھی آپ کو کچھ دن تک رہا کردیتے ہیں لیکن آپ کو خیبرپختونخوا نتھیا گلی میں رہنا ہوگا، ادارے پر اور چھ ماہ تک حکومت پر تنقید نہیں کریں گے- شہزاد اکبر کا انکشاف
053
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏عمران خان ظل شاہ کو نہیں بھول سکا کوئی گفتگو کوئی تقریر اس کے نام کے بغیر نہیں تھی ۔ لیکن آج بیرسٹر گوہر صاحب نے زیادہ زور عمران خان کی طرف سے خراج تحسین پر رکھا۔
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
مگر قوم سمجھدار ہے
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
جناح ہائوس نہ جناح کا ہوا اور نا ملک پاکستان عوام کا ہوا جناح اور قوم قربانیاں دیکر بھی بدقسمت ٹھہرے۔۔
021
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏اطلاعات ہیں کہ بیرسٹر گوہر اور ہاتھ میں تسبیح تھامے جھوٹے شخص علی محمد خان کی کپتان سے ملاقات ہی نہیں ہوئی انھیں سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کر چائے پلائی گئی اور واپس بھیج دیا گیا....
072
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏پنجاب بھر سے 99فیصدMNA.MPAاحتجاج کے لئے نکلے ہی نہیں تو ہھر خان صاحب نے پنجاب والوں کو خراج تحسین کیسے پیش کردیا؟؟ گوہر کی یہ بات ہضم نہیں ہورہی۔ گوہر نے خان صاحب مس گائیڈ لازمآ کیا ہوگا
070
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
علیمہ خان کی گفتگو 🛑 پانچ گھنٹوں سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، وکلاء اور میڈیا اندر چلے گئے ہیں لیکن فیملی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔
130
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏جب ""دلیروں""کا خون بہتا دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی "یزید" کا تخت الٹنے والا ہے۔
140
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏اہم ترین عمران خان نے بتایا ہے کہ انکا ٹی وی اور اخبار بند کر دیا گیا ہے عمران خان نے کہا ہے کہ میری فیملی سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی بچوں سے بات نہیں کروائی جا رہی شفٹنگ کے حوالے سے عمران خان نے کچھ نہیں بتایا۔ فیصل ملک ایڈووکیٹ
162
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏تھانہ نیو ٹاؤن کے کیس میں عمران خان کا جسمانی ریمانڈ مکمل ،، مزید تین کیسوں راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری ڈالنے کا فیصلہ
050
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏بظاہر بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ظاہر کر کے شہادتوں کو کور آپ کیا گیا ہے حقیقی گرفتاریاں کر کے Money Making Exercise کی گئی۔ مطیع اللہ جان
041
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
اگر تو ڈی چوک بھارتی شہر ممبئ میں ہے تو ٹھیک وگرنہ بتائو گولی کیوں چلائ؟؟؟
050
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 02/12/2024
‏جنگ شروع کرنے سے پہلے ایلچی بھیجا جاتا ہے۔۔۔ اطلاع دی جاتی ہے۔۔ یہ جنگ کے اصول ہے۔ لیکن میری سمجھ سے تو بالاتر ہے کہ تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
052
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏ریاستی اداروں کیخلاف کمپین، سیکیورٹی صورتحال پیدا ہونے کے خطرہ کے باعث وزیراعظم نے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندوں پر مشتمل 7 رکنی ٹیم تحقیقات کرے گی۔۔۔!!!
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏اگر نظريه گوليوں اور شہادتوں سے ختم ہو سکتا تو آج ہر کشميري کے پاس انڈيا کا شناختی کارڈ ہوتا۔ اعلان ختم
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے، مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔ ڈی چوک قتل و عام کے بعد بریانی خوروں کو دیکھ لیں۔
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
ہے کسی کے پاس جواب؟؟
084
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏پاکستانیو بالخصوص پنجاب والو اگر اور کچھ نہیں کرسکتے تو کم ازکم "ان"لوگوں کا سوشل بائیکاٹ تو کر ہی سکتے ہو وہ آپکے رشتےدار ہوں ،دوست ہوں چاہے کوئ جاننے والے۔
042
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏سیاست سے تعلق تھا یا نہیں مگر ایک بات کلیئر ہوگئ ،انسانیت سے تو بالکل بھی نہیں تھا،اور ہے
030
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏طوائف کا سینہ ایک قبرستان ہوتا ہے جہاں شہر بھر کے معززین کی عزتیں دفن ہوتی ہیں💯
074
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
مقتول خود اٹھ کر کہے کہ مجھے ڈی چوک میں واقعی گولیاں مار کر شہید کیا گیا حکومت اور گماشتے پھر بھی یہی کہیں گے مقتول کو فرشتے نے ٹریپ کرلیا ہے
053
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
یورپ صرف لباس میں ننگا ہے جبکہ ہمارا معاشرہ اندر سے مکمل ننگا ہے جھوٹ،فراڈ،بہتان،ظلم و جبر،تشدد،حسد بغض ،رشوت ،بےایمانی دونمبری اور قتل و غارت
041
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
کیا پاکستان میں X کی سروس فائروال کے زریعے مکمل طور پر بند کردی گئ ہے؟؟
030
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
آپ سن رہے ہیں ریڈیو پاکستان آج کی خاص خاص خبریں۔۔ بہت جلد پاکستان میں 1970 کا دور شروع ہونے والا ہے۔
041
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
‏آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں پاک فوج کو تعینات کیا گیا،پاک فوج کی تعیناتی کا مقصد اہم تنصیبات کو محفوظ اور غیر ملکی سفارت کاروں کی حفاظت اور دورے پر آئے اہم وفود کے لیے محفوظ ماحول کو یقینی بنانا تھا ،ڈی چوک احتجاج کے بعد کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا اعلامیہ آگیا ۔
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 01/12/2024
شاکراعوان 5روز بعد گھر واپس آگئے۔۔
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی کو کرش کر کے آپ پاکستان کو کرش کریں گے، پی ٹی آئی مہاجروں میں بھی اتنی ہی مقبول ہے جتنی پختونوں میں ہے جتنی پنجابیوں میں ہے جتنی بلوچوں میں ہے، پی ٹی آئی کو 80 فیصد شہری پڑھی لکھی مڈل کلاس سپورٹ کرتی ہے، محمد زبیر
021
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 30/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا. جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 30/11/2024
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ حضرت یونس علیہ اسلام کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت فرمانے والے رب تو ہمارے لیڈر کی ان ظالموں کی قید میں حفاظت فرما۔۔۔آمین
130
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 30/11/2024
‏بلاول زرداری کا “brute majority “ کے بعد پیش خدمت ہے “ لاٹھی سے سیاسی استحکام “ کا فارمولا
010
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 30/11/2024
‏بریکنگ نیوز سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کی ضمانت منظور۔
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
میڈیاکا سوال: Dچوک کیوں گئے؟ درست سوال: گولی کیوں چلائی؟ میڈیاکا سوال: Dچوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟ درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟ میڈیاکا سوال: Dچوک سے کیوں بھاگے؟ درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟ میڈیاکا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟ درست سول: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
عمران خان صاحب کی زندگی کو شدید ترین خطرہ ہے
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
021
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
‏بس اتنا سوچ لیں جنہوں نے خان پر گولیاں چلا دیں ان کے سامنے عوام کیا چیز ہے۔
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
شہید تاج الدین کی لاش کو اپنے آبائی گاؤں زاہد آباد خانمائی چارسدہ پہنچا دیا گیا !!!
011
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
قتل حلال VPN حرام پاکستانی ملاں
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
🚨 ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے، جلد سے جلد چاہئے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے، ذمہ دار آپ ہوں گے علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
021
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
🚨 عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم نے پھر میٹنگ کی ہے، اگلی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے مریں گے اور حق کے لیے ماریں گے بھی علی آمین گنڈاپور کا خطاب
010
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
‏اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم کہیں گولی کا جواب گولی سے ہے، تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو تم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے،علی امین گنڈا پور۔۔۔
011
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
‏ایک بار عمران خان نے کہا تھا اگر مجھے کچھ ہوا تو میرا انصاف مجھے میری قوم دلائے گی، خان صاحب کی اس پیغام والی ویڈیو نکال کر ہر جگہ پھیلائیں اور ساتھ میں بتائیں کہ اگر خدانخواستہ خان کو کچھ ہوا تو قوم نے انصاف دلوانا ہے۔۔۔
022
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
لوٹ کھسوٹ کر باہر منتقل کیا اور اس میں کونسی راکٹ سائنس ہے مسٹر شبانہ روز
042
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
‏پاکستان تحریک انصاف کا آج پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اہم ویڈیو بیان ریکارڈ کروا رہے ہیں
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی
020
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
یا اللہ پاک ڈی چوک میں نہتے مسلمانوں کو شہید کرنے والوں کو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد کر دے اللہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو اجاڑ دے۔ انہیں ان کے پیاروں کا آخری دیدار تک نصیب نا ہو۔آمین
021
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
میرے 100 ہی کرادیں
000
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
عمران خان صاحب اڈیالہ میں ہی ہیں مگر مریم صفدر کے نامزد سیکورٹی اہلکاروں کے چنگل میں۔
031
Shahid Chaudhary @fani2536.bsky.social · 29/11/2024
‏سانحہ ڈی چوک پہلا نتیجہ پاکستان سے ICC چیمپئن ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی اب یہ ٹرافی ساؤتھ افریقہ میں کھیلی جائیگی۔ ‎
021