Sign in

Falconsky

@falconsky.bsky.social
274 followers 275 following 90 posts
PostsRepliesMedia
Falconsky @falconsky.bsky.social · 06/01/2025
ميں کوئی جنگجُو عرب ہوتا جو تيرے سامنے جُھکا ہوتا ميں بھی ہوتا تيرا غُلام کوئی لاکھ کہتا ، نہ ميں رِہا ہوتا صلی الله علیه و سلم
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 06/01/2025
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو شخص مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لیے استغفار کرتا ھے۔، اللہ تعالیٰ ہر مومن مرد اور ہر مومن عورت کے بدلے اس کے لیے ایک ایک نیکی لکھ دیتا ہے۔" صحیح الجامع: 6026
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 06/01/2025
أتمنى أن تتحقق كل أحلام عينيك. میری دعا ہے آپکی آنکھوں کے سبھی خواب حقیقت ٹھہریں
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 14/12/2024
If you support me, I support you 🤝 If you reply, I reply 💯 You engage, I engage back 🔙 Together we grow 🤝 It's that simple ✅
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 08/12/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 ‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا 🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا 🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 05/12/2024
"‏جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور صاف نیت ہو تو آپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے ،بلکہ لوگ آپ کو کھو دیتے ہیں۔"
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 05/12/2024
کسی نے بڑی کمال کی بات کہی ہے !! کہ بدن میرا مٹی کا سانسیں میری ادھار ہیں؟ گھمنڈ کروں تو کس بات کا؟ یہاں ہم سب تو کرائے دار ہیں؟
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 05/12/2024
~بس مُحبّت؟ ارے نہیں محترمہ آپ تو کائنات ہیں ہماری♥️🖇️.
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 05/12/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 کیا حال چال سب کے
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 04/12/2024
‏" اگر آپ بے دردی اور بے رحمی سہتے ہوئے ٹوٹ کے بکھر چکے ہیں، لیکن پھر بھی دوسروں پر مہربان ہیں ، ان کے ساتھ ہمدرد ہونے کی ہمت اپنے اندر رکھتے ہیں ، تو آپ سمندروں بھی زیادہ گہری محبت کیے جانے کے مستحق ہیں۔"
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 04/12/2024
نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 04/12/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 کیا حال چال سب کے۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 03/12/2024
Yes
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 03/12/2024
بس کچھ ایسا ہی ہے۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 03/12/2024
ھمسایوں کے جھگڑے صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ سمندر کی مخلوق میں بھی ہوتے ہیں 😂😪😂
110
Falconsky @falconsky.bsky.social · 03/12/2024
.محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی۔۔!😊 کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے ۔!🤍🦋 🤍
120
Falconsky @falconsky.bsky.social · 02/12/2024
‏لَآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنتَ سُبحٰنَكَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظَّالِمِینَ
011
Falconsky @falconsky.bsky.social · 02/12/2024
‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
021
Falconsky @falconsky.bsky.social · 02/12/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 ‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا 🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا 🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 01/12/2024
خلوص کی کوئی خاص زبان نہیں ہوتی.. یہ دل میں محسوس ہوتا ہے اور آنکھوں میں جھلکتا ہے...!!❣️
011
Falconsky @falconsky.bsky.social · 01/12/2024
کچھ لوگوں کی ہمدردی آپ کے لئے ایسا میٹھا نقصان ہوتا ہے کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں اور اگلا احسان بھی کر جاتا ہے.
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 01/12/2024
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹 ساتھ نہیں ہوتے...! پاس نہیں ہوتے......! نظر بھی نہیں آتے.....! لیکن...! ان کی چاہت..!💕 ان کا خلوص...! ✨ ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭 ہمارے الفاظ میں...! ❣️ زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 01/12/2024
اگر آپ کو ایک ریزر دِیا جاتا اور کہا جاتا کہ ؛ اُن چار چیزوں میں سے ایک چیز مِٹا دو تو سب سے پہلے کیا مٹائیں گے ۔۔۔؟ مُحبت۔۔۔؟ بے بسی۔۔۔۔ مجبوری یا پھر غُربت۔۔۔۔!! اپنے مُنتخب کردہ جواب کی وجہ بھی بیان کریں۔۔۔۔ 🥀
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 30/11/2024
جب تک آپ اپنے مشن کو اپنا جنون نہیں بنا لیتے ،اُس وقت تک کوئی بھی آپ کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 30/11/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 ‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا 🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا 🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 27/11/2024
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہوناہے۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 26/11/2024
‏دستک کی قدر کیجئے یہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی.
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 26/11/2024
ویسے پاکستانیو! موقعہ اچھا جے 😂 نکل جاؤ چائنہ دی طرف، او وی 7 ہزار وچ پاکستان ٹو چائنہ بس سروس شروع نیٹکو بس 12 نومبر صبح 6 بجے گلگت سے تاشقرغن روانہ ہوگی، کرایہ 7000 روپے مقرر کیا گیا ہے، پہلے ٹکٹ لینے والے مسافروں کو خصوصی رعایت اور تحائف دیئے جائیں گے،نیٹکو انتظامیہ
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 26/11/2024
پرانے وقتوں میں اگر یہ ٹافیاں مل جاتی تو بھی بچے بہل جاتے تھے ۔آج کل کے بچے پاپا چاکلیٹ چاہیے ۔۔کس کس نے یہ ٹافیاں کھائی ہیں اور ایک روپے کی کتنی ملتی تھیں۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 26/11/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 ‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا 🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا 🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 25/11/2024
لوگوں کو دھوکہ دینا اس سے کہیں زیادہ آسان ہے جتنا کہ انہیں یہ سمجھانا کہ انہیں دھوکہ دیا جا چکا ہے۔" – مارک ٹوین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 25/11/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹 ‎#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 🌿 اللہ ہمیں ہمیشہ اپنی چوکھٹ کافقیر رکھنا 🍀 ہمیں زندگی بھرکسی کامحتاج نہ کرنا 🌲سبکو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
کس دنیا میں رہتے ہیں لوگ۔۔
110
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
Olivier The Northern Hawk Owl کو "ہیلو" کہیں۔ بہت پرجوش، وہ اپنا زیادہ تر وقت عظیم وائٹ نارتھ کے بوریل جنگلات میں گزارتا ہے۔ سب سے زیادہ ناقابل یقین شکاریوں میں سے ایک ہے۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
سوئٹزرلینڈ خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ہے 🍃Switzerland 🍃
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
پلوٹو کا چاند، چارون، اب تک کی بلند ترین ریزولیوشن پر ناسا کے ذریعے پکڑا گیا ہے۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
لوگ منتظر رہے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہوگئے۔۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 24/11/2024
‏السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه صَلَّی اللّٰهّ عَلَیٌهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمٌ اللہ تعالی آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اپنے در کا محتاج رکھے ہم۔سب کی جائز حاجات پوری فرمائے۔ ہمیں ایک دوسرے کا احساس کرنے والا بنا دیں۔ دین اسلام پر صحیح معنوں میں چلنے والا بنا دے۔ اللہ تعالی سب کی عزتیں محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین
010
Falconsky @falconsky.bsky.social · 23/11/2024
اس دور میں اگر آپ کے پاس عقل/شعور ہے تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے .!😔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 23/11/2024
لیکن ایک دوسرے کو عزت دینا احترام دینا خود ہمارے اور آپکے اختیار میں ہے ۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 23/11/2024
ہر تعلق احترام مانگتا ہے، کسی کو حاصل کرنا ہو، کسی شخص کو اپنانا ہو تو سب سے پہلے اسکا احترام کرنا لازمی ہے، تعلق اکثر ختم ہو جاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اسکا احترام کہ اس نے ہمیں کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا، تعلق کا یہ رشتہ اللہ کی طرف سے بنتا ہے، 1/2
100
Falconsky @falconsky.bsky.social · 23/11/2024
سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں
010
Falconsky @falconsky.bsky.social · 23/11/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
010
Falconsky @falconsky.bsky.social · 22/11/2024
🌹🌹 السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌹🌹
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 21/11/2024
خوبصورت نظارہ بہترین الفاظ۔
000
Falconsky @falconsky.bsky.social · 21/11/2024
ہر کسی کو جینے کا ہنر نہیں اتا
010
Falconsky @falconsky.bsky.social · 21/11/2024
بلکل ٹھیک کہا
010