Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 26/12/2024“کامیابی، اتفاق نہیں، انتخاب ہوتی ہے۔ اس کا انتظار نہیں کیا جاتا اس کو اختیار کیا جاتا ہے۔” 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 21/12/2024مجھے 80 لاکھ سے 90 لاکھ تک کی گاڑی خریدنی ہے جو احباب واقفیت رکھتے وہ میری رہنمائی کریں کہ اتنے پیسے کہاں سے لاؤں 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 13/12/2024مذاکرات کر لو ہم سے مذاکرات کر لو ہماری کوئی شرط نہیں بس ہم سے مذاکرات کر لو اللہ کے واسطے ہم سے مذاکرات کر لو پی ٹی آئی والوں کی صدائیں۔۔۔ اخے میں کسی چور ڈاکو کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا۔۔۔ 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 10/12/2024“پاکستان“ میں سردی کا آغاز تب ہوتا ہے جب سردی والدین کو لگتی ہے اور “سوئیٹر“ آپ کو پہننا پڑتا ہے۔ 😃😁😀😄 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 10/12/2024"عورت کی خاطر مرنا آسان ہے, مشکل چیز اس کے ساتھ زندہ رہنا ہے۔" لارڈ بائرن 🙂🙂🙂 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 06/12/2024وہ لوگ کتنے خطرناک ہو سکتے ہیں جنکا یہ عقیدہ ہو کہ خدا انکو دیکھ رہا ہے اور وہ پھر بھی اپنی حرام کاریوں سے باز نہ آئیں ۔۔۔ 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 01/12/2024اگر سنجیدگی سے یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ میں ایسٹیبلشمنٹ مخالف ہونے کے باوجود انقلاب کے نعروں اور متشدد محاذآرائی کا مخالف کیوں ہوں تو سوریہ (شام) کے موجودہ حالات پر نظر ڈال لیجئے۔ 🇵🇰 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 30/11/2024عجب زمانہ آ گیا ہے۔ محسن نقوی نعرۓِ حیدری لگوا رہا ہے اور شیعہ یوتھیے اُسے یزید کہہ رہے ہیں۔😂😂 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 26/11/2024سرینگر ہائی وے پر تحریک انصاف کے قافلے نے رینجرز پر گاڑی چڑھا دی، 4 رینجرز موقع پر شہید، 7 شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 26/11/2024تم غلط راستے پر کتنا ہی آگے نکل چکے ہو، واپس مڑ جاؤ، تم ٹھیک رہو گے۔ ترک کہاوت 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 24/11/2024کنفرم خبر عمران خان کو رہا کرنے کا فیصلہ۔ اگلے چند دن میں تمام عدالتی کاروائ مکمل کرنے کے بعد 31 نومبر کی صبح رہا کردیا جاۓ گا 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 24/11/2024ڈنکی کے ذریعے اسلام آباد پہنچانے کا ایجنٹ 10 ہزار لے رہے ہیں 020
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 23/11/2024اطلاعات ہیں کہ ضلع کرم میں شدیدجنگ شروع ہوچکی ہے،اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ سوال ہر صورت ہوگا کہ ریاست/حکومت امن و امان کیوں نہیں دے 110
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 22/11/2024امریکی سازش کے بعد پیش ہے سعودی سازش کا نیا انکشاف اور آج کی گفتگو میں خاتون سوئم بشری خاور فرید مانیکا نے سعودی عرب پر سنگین الزامات عائد کردیے ہیں 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 21/11/2024پچھلی والی کال سادہ فائنل کال تھی، اس سے پہلے والی خمیری فائنل کال تھی۔ یہ والی روغنی فائنل کال ہے، اس کے بعد آلو والی فائنل کال اور پھر ان شاءاللہ قیمے والی فائنل کال دی جائے گی۔😁 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 21/11/2024تنقید کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے ۔نکتہ چینی کے لئے جہالت ہی کافی ہے۔ 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 19/11/2024آگر آپ خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے نہ جیتیں، لوگوں کو جیتیں، لوگوں پر نہ ہنسیں، لوگوں کے ساتھ ہنسیں 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 19/11/2024اپنوں سے اختلاف ضرور ہونا چاہئے لیکن اپنوں کو نیچا دکھانے کیلئے دشمن کی صف میں کھڑا ہونا کم ظرفی اور منافقت کی اعلیٰ مثال ہے 020
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 19/11/2024آنے والی ڈیجیٹل دنیا میں صرف وہی مسلم معاشرے زندہ رہ سکیں گے جو مذہب کو اپنا ذاتی اور تکنیکی ترقی کو اپنی ریاست کا عقیدہ سمجھیں گے۔ 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 18/11/2024یار جس قوم کو یہ یقین ہو کہ ایک مسلمان بادشاہ ٹوپیاں سی کر حرم کا خرچہ چلاتا تھا اس قوم کو آپ جس قسم کی ٹوپی کراو گے مان لے گی 000
Fakhar zawar @fakzawar.bsky.social · 18/11/2024خانہ کعبہ کا دروازہ اور عدالت کا دروازہ دونوں ہی طاقت ور کے لئے کھلتے ہیں جبکہ غریب بندہ دونوں کے اردگرد چکر ہی کاٹ سکتا ہے کیا یہ سچ نہیں؟؟ 000