fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/01/2025 عجیب نمونہ ہے یہ لطیفے کہا سے سیکھاتا ہے 😂😂 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 27/12/2024کونسے عوام تمہارے زبان میں اور سوچ میں ھم کون ہیں 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 25/12/2024 جنگل کا بادشاہ میری رہائی سے خوفزدہ ہے 🔥عمران خان🔥 تمہارا نام ہی کافی ہے ان بیکاریوں کیلئے 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 25/12/2024 ان کو شرم نہیں اتی پاکستان کے عوام کے پیسوں پر عش کرتے ہیں کوئ شرم کوئ خیاء یہ اتنے بیغرت ہیں کہ غریب عوام کے پیسوں پرعش کرتے ہیں اللہ تمہارا نسل برباد کردے 100
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 15/12/2024وِچلے ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کا زمین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے 021
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 15/12/2024 آپ کی رائے کو قبول کرنا آپ کے پاس موجود رقم پر منحصر ہے، اس لیے اگر آپ غریب ہیں تو آپ کے لیے خاموشی بہتر ہے، لیکن اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کو ہر کوئی سنتا ہے۔ نہیں دیکھتے کہ احمق بھی پیسے سے دیو بن جاتا ہے۔ 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 14/12/2024 میری ہڈیاں تو اس جیل سے جاسکتی ہیں لیکن ڈیل نہیں ہو سکتی (عمران خان پاکستان کا شان) 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 12/12/2024 پاکستان کا مستقبل تابناک،دنیا کی کوئی طاقت ترقی سےنہیں روک سکتی، محسن نقوی ہاہاہا پاکستان میں ایسا بچا کیا ہے 130
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 12/12/2024 پاکستان ہم سب کا ہے، سب نے مل کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، محسن نقوی نہیں ہمارا نہیں رہا کیونکہ اپ لوگو ں نے قبضہ کرلیا ہمارا ملک پر 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 12/12/2024 پرویز خٹک کا اسلام آباداحتجاج میں شرپسندوں کے حملے میں شہید پولیس، رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر اظہارافسوس بےغیرت ادمی تمہیں وہ معثوم لوگ نظر نہیں ائیی تمیں شرم بھی نہیں ائ کے شرپسند تم ہو اور تمہارے بڑے ہیں 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 11/12/2024گندگی سے لڑو گے تو خود بھی گندے ہو جاؤ گے، کیونکہ ایسے لوگوں سے الجھنے کا نتیجہ صرف اپنا نقصان ہوگا، 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 11/12/2024*"اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے۔ کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو۔ Good Morning 🌅 120
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 11/12/2024پاکستان 46.6% ممکن 46.6% میں 50% وہ ہونگے جو اپنا نام اردو یا انگریزی میں لکھ سکتا ہے یا تھوڑا بہت حساب کتاب کر سکتا ہو۔ جبکہ باقی 50% میں ممکن 80% وہ ہونگے جو تھیورٹیکل ( زبانی کہانی والا معلوماتی سبجیکٹس ) ہو سکتے ہے🙃 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 10/12/2024افغانستان میں امریکہ کو برباد کرنے کا سزا 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 10/12/2024بےچارے😜 یہ اُمید بھی ختم ہوگئ یہ ہر جگہ رسوا ہونگے 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 10/12/2024بےوقوفی کبھی کبھار سب سے بڑی نعمت ہوتی ہے، اسے بھی انجوائے کرو۔یہاں ن لیگ کی بات ہو رہی ہے😂😂 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 10/12/2024بجا فرمایا۔ یعنی اگر فارم سینتالیس پر ہی لانا ہے تو کم از کم مال تو اچھا لاؤ۔ کوئی مہ جبین ہو کوئی شمع پروین ہو کوئی نازنین ہو کوئی تو ہو جس پر بندہ آفرین ہو۔ 😜 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/12/2024ن لیگ پنجاب سمیت پورے ملک میں دفن ھوچکی ھے جو چند ایک سپورٹر ہیں وہ ماں باپ کی بددعا کا نتیجہ ہیں 020
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/12/2024ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا . بے شرم انسان😡 020
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/12/2024انشاللہ بہت جلدپاکستان کے عوام بھی فرعون کی ظالمانہ حکومت کے خاتمے کا جشن منائیں گے 010
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/12/2024فضل الرحمان سے کسی انقلاب کی امید بلکل مت لگائیں یہ ہمیشہ فرمائشی پروگرام میں ناچتا ہے۔👍 021
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 09/12/2024قیامت کی نشانی آصف زرداری کرپشن کے خلاف بات کررہا ہے۔😂😂 011
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 08/12/2024اج کل ن لیگ کا یہ خالت ہے 😂😂بے چارے ن لیگ😂😂 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 08/12/2024چوروں کی صف میں کڑے ہوکر لوگوں کو تربیت کی طعنے دیتے ہیں صاف نظر اتاہے کے تربیت لوگوں کی نہیں اپ کی ٹیک نہیں ہوئ بےشرم انسان #گولی_کیوں_چلائی 072
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 06/12/2024◀️ ‘If demands are not met, civil disobedience movement, boycott campaign will be launched’: IMRAN KHAN 000
fakhrooo1.bsky.social @fakhrooo1.bsky.social · 29/11/2024No one will take your responsibility and take your problems only you can fight your battle of life,and make change in your life🙂 000