thebalochistanpost.com
بلوچستان میں فوجی آپریشن کے باعث انٹرنیٹ بند کی گئی ہے - چیئرمین پی ٹی اے | The Balochistan Post
بلوچستان میں فوجی آپریشن جاری ہے، سیکورٹی خدشات اور حکام کے مطالبے پر انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حافظ رحمان نے آج سینیٹ کی کمیٹی برائے...