📌آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔
📌آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے۔۔۔
📌آئی ٹی شعبے کی برآمدات بڑھنے کا مثبت رجحان سال 2025 میں جاری رہےگا۔۔۔معاشی ماہرین