esaraja5.bsky.social @esaraja5.bsky.social · 23/11/2024*`اجتماعی عقیدہ`* *ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے* *کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا* *کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا* 000
esaraja5.bsky.social @esaraja5.bsky.social · 20/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 041
esaraja5.bsky.social @esaraja5.bsky.social · 19/11/2024قائدجمعیت مولانافضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم جےیوآئ کی مرکزی مجلس فقہی کےرکن مفتی عبدالرحمن کی والدہ کی وفات پرتعزیت کےلئے جامعہ اسلامیہ راولپنڈی تشریف لائے۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نےمرحومہ کی بلندی درجات کی دعاکی۔ 010