Sign in

Eng Shahbaz

@engshahbazbabar.bsky.social
471 followers 373 following 26 posts

#Civil_Engineer #Project_Planner #Project_Savings_Expert #Project_Management_Expert #Rsul_Organic_Cattle_Agri_Farns #ROCAF #Biofloc #Organic_farming #hydroponics

PostsRepliesMedia
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 23/11/2024
کل سرگودہا سے اسلام آباد واپسی ہوئی، M2 پر پنجاب پولیس/رینجرز کی بہت زیادہ نقل و حمل دیکھی، پولیس قافلوں میں راشن اور کھانے کے برتن بھی موجود تھے، یوں لگ رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے
000
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 20/11/2024
فالورز اور فالونگ لسٹس میں تضاد ہے، آپ سب کے اکاؤنٹ کو ایک جیسا بڑھتا دیکھنا نہیں چاہتے، آپ صرف فلم ڈال رہے ہیں۔
010
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 20/11/2024
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ مکئی کا سائلج بنانے کیلئے مکئی کی ٹرالیاں ڈیرے پر پہنچ گئی ہیں۔
010
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 19/11/2024
کہتے ہیں کہ پاکستان میں غربت زیادہ ہے جہاں غربت ہو وہاں وسائل کا بہتر استعمال سیکھا جاتا ہے، آمدن بڑھانے کے طریقے سوچے جاتے ہیں، بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کوششیں ہوتی ہیں۔ مگر یہاں تو 24 گھنٹے سوشل میڈیاء پر سیاست ڈسکس ہوتی ہے
010
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی #سرگودہا #پنجاب چمکیلی دھوپ سے صبح کا آغاز
000
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 18/11/2024
اللہ کے کرم اور عطاء سےستمبر 2024 سے سرگودہا میں فارمنگ کا آغاز کیا ہے۔ قربانی کے جانور اسلام آباد پہنچائے جائیں گے۔ امسال آرگینک گندم کاشت کی ہے اسی طرح سبزیاں بھی آرگینک کاشت کی جا رہی ہیں، اسکے ساتھ لوہمن بلیک اور براؤن مرغبانی کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔
000
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 17/11/2024
A #Sunrise in #Fog #Village #Cattle #Farm in #Punjab #Pakistan
010
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 17/11/2024
#Fog in the #Morning in #Punjab #Pakistan
020
Eng Shahbaz @engshahbazbabar.bsky.social · 17/11/2024
Morning in #Sargodha #Punjab, #Sunrise #fields #Morning #crops
030