ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 30/03/2025ایک دن رات میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں تو 27 گھنٹوں کا ہونا اس بات کا دلیل ہے کہ یہ 2 دن کا ھوگا 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 29/03/2025اتوار کے دن چھٹی ہوتی ہے ورنہ کل عید پکا تھا 😅😅😅 010
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 05/01/2025اتوار کا دن ہو پڑوسی ذلیل نہ ہوں عرفان پٹھان کی مہربانی سے،،، 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 25/12/2024میرے ہیرو قائد اعظم غلام ہندوستان میں ایک آزاد انسان تھے۔ #QuaidDay 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 12/12/2024سُپریم کورٹ سے پڑا فیصلہ 🔥 عادل بازئی رُکن قومی اسمبلی بحال،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 12/12/2024مریم نواز اپنی شخصیت کو نمایاں کرنے کے لیے مختلف برانڈ پہنتی ہیں، جبکہ عمران خان برانڈ نہیں پہنتا، وہ کچھ بھی پہن لے وہی برانڈ بن جاتا ہے دونوں کا نہ کوئی موازنہ بنتا ہے، نہ مقابلہ 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 08/12/2024بشارالاسد روس پہنچ گئے۔ انکا طیارہ تباہ ہونے کی فیک نیوز چلانے والے جیو نیوز کا اب کیا مؤقف ہے؟ 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 07/12/2024ہم نے ابھی آپ کے خلاف اعلانَ جنگ نہیں کیا،آپ نے ہمارے ساتھ اعلان جنگ کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن🔥 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 03/12/2024علیمہ خان کی خان صاحب کے ساتھ ملاقات اور گفتگو نے ثابت کر دیا کہ کل بیرسٹر گوہر نے مکمل طور پر قوم سے جھوٹ بولا تھا۔۔۔ بیرسٹر گوہر قوم سے معافی مانگے سب مطالبہ کریں۔ 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 26/11/2024اللہ اکبر 📢 ڈی چوک پر کھڑے کنٹرینو کے اوپر سے پاک فوج اعلانات کر رہی ہے ہم پاکستان کے کسی بھی شہری پر گولی نہیں چلائیں گے اپ نے پرامن رہنا ہے صرف اپ سے یہ التجا کرتے ہیں 010
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز حکومت نے ہار مان لی ہے پشاور موڑ پر دھرنے کی جگہ دینے کی آفر کر دی ہے پی ٹی آئی قیادت ،منسٹر انکلیو میں مذاکرات ضرور کرے مگر یاد رکھے کہ پی ٹی آئی کا پلڑا بھاری ہے مافیا کا مقابلہ کرکے اسلام آباد پہنچے ہیں جال میں نہ آنا دیکھنا کہیں تاریخی تحریک کو بیچ نہ دینا (فیاض راجا) 010
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 25/11/2024Big breaking news علی امین کا قافلہ ترنول پہنچ گیا 020
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 20/11/2024ماحول بتا رہا ہے اڈیالہ سے خان آ رہا ہے 🔥 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 20/11/2024سب سے بڑی بریکنگ نیوز 🔥 🔥 اسلام اباد ہائی کورٹ کے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا الحمدللہ 🔥 000
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 19/11/2024سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتِل میں ہے 000
Reposted by @ejazahmad8185.bsky.socialWajih Sani @wajihsani.bsky.social · 19/11/2024#HappyMensDay #WajihSani #وجیہ_ثانی تمام مردوں کو #یوم_مرد مبارک مدت سے تمنا تھی کہ اپنا ہو کوئی دن مزدورِ تمدّن۔۔ تجھے یہ یوم مبارک 1254
ejazahmad8185.bsky.social @ejazahmad8185.bsky.social · 19/11/2024میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہوں،مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!! 000
Reposted by @ejazahmad8185.bsky.socialSaqib Bashir @saqibbashir.bsky.social · 19/11/2024اہم ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت ، عمران خان کی جانب سے بطور عدالتی گواہ طلبی کی درخواست میں 16 گواہوں میں اہم سابق وفاقی سیکرٹری بھی شامل ہے 2459