مولانا ڈاکٹر غلام قمرصاحب جو کراچی سے فارغ التحصیل ہیں۔اللہ کرے یہ نورانی چہرہ اور ان کے ہاتھوں سے دین پوری دنیا میں پھیلے۔یقین یہ پاکستانیوں کےلیے شرف کا مقام ہے جو ایسے ڈائریکٹر ملے ہیں ۔
بیشک پاکستان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے جرنیلوں کے لیے۔
اور عوام کے لیے عجوبہ ۔
یہ نورانی چہرہ 🔥😘😘🤣😂