Sign in

durriksa.bsky.social

@durriksa.bsky.social
348 followers 386 following 9 posts
PostsRepliesMedia
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 22/11/2024
whatsapp.com/channel/0029...
whatsapp.com
Golden Words ✨💞 | WhatsApp Channel
Golden Words ✨💞 WhatsApp Channel. . 18 followers
010
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 22/11/2024
Assalam o alikum صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے ابھی نہ سہی مگر تمھاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا "کُن" سے خالی نہیں آئے گا۔ ❤️ Jummah Mubarak 🤲💞
230
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 22/11/2024
میری لا یعنیت کا حل نکالو مجھے کا|فر کہو اور مار ڈالو عدنان محسن ~ #پاراچنار #Parachinar 💔
010
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 20/11/2024
*اے اللہ!* ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی اور تجھ پہ ہی یقین کیا۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
010
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 19/11/2024
کراچی میں دفعہ 144 نافذ پانچ افراد سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد
010
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 19/11/2024
ایک یہی کال ہے جو متواتر آتی ہے اتنی بار رَدّ ہونے پر بھی۔ رد کئیے جانا کیسا ہوتا ہے کوئی اس نمبر سے پوچھے کہ جس کا فون اٹھانا بھی ہم ضروری نہیں سمجھتے۔ بلکل ایسے ہم انسانوں کو بھی رد کر دیا جاتا ہے۔۔۔ ازقلم #durriksa
010
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 19/11/2024
آپ کے علم میں اضافے کے لیے ایک سوال۔ تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے کہ جس نے بیت اللہ یعنی خانہ کعبہ کی کاپی کرتے ہوئے نقلی کعبہ بنوایا تھا اور نقلی کعبہ کی دیواروں پر اتنے جواہرات لگوائے کہ وہ دن کے علاوہ رات کے وقت بھی چمکتا رہتا تھا کیا آپ اس بادشاہ کا نام جانتے ہیں؟ 1 شدّاد 2قارون 3ابرہہہ 4فرعون
000
durriksa.bsky.social @durriksa.bsky.social · 19/11/2024
اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں۔ یہ دعا کرنے کا بابرکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے، تب اللہ اپنے بندوں کے سب سے قریب ہوتا ہے۔ اس وقت مانگی گئی دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں، بلکہ اللہ انہیں "کُن" کے فضل سے نوازتا ہے۔ ❤️ 💯
020