Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 20/11/2024چې اشنا د چا طبيب شي هغه ټول عمــــر بيمار ښۀ ـ # حمزه شينواري 000
Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 20/11/2024" تمہارا سب سے بہترین اور مخلص دوست وہ ہے، جو تمہارے دنیا کے خوف ختم کردے اور تم میں آخرت کا خوف بڑھا دے " 000
Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 19/11/2024اگر کتابوں کو سونگھ لیا جائے تو: اسلامی کتاب سے دین تاریخ کی کتاب سے خون فلسفے کی کتاب سے زندگی جغرافیہ کی کتاب سے مٹی سائنس کی کتاب سے منطق ٹیکنالوجی کی کتاب سے جدت معاشیات کی کتاب سے معیشت نفسیات کی کتاب سے رویہ و ذہنیت اور ادب کی کتاب سے عشق کی خوشبو آتی ہے۔❤️ 010
Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 18/11/2024I think a lot of the acronym, "F.A.I.L" ▶️ First ▶️ Attempt ▶️ In ▶️ Learning The below acronym is fantastic, as well! "F.A.I.L.U.R.E" ▶️ Fall ▶️ Acknowledge ▶️ Investigate ▶️ Learn ▶️ Understand ▶️ Realign ▶️ Evolve 000
Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 18/11/2024دو چیزوں نے مجھے لذائذ دنیا سے تہی کر دیا ہے: ١. موت کی یاد نے،،، ٢. اور خدا کے سامنے پیش ہونے کے خیال نے،، ابراہیم التیمی رحمہ اللّٰہ [العاقبة في ذكر الموت ولآخرة] 020
Dr Muhmammad Shafiq Dawar @drshafiq2k17.bsky.social · 18/11/2024ایسی معصوم مسکراہٹ، ظلم کے خلاف ایک خاموش مگر بلند حوصلے کا پیغام ہے کہ: "میرے لہو کا ہر قطرہ، میری مسکراہٹ کی ہر جھلک، ایک دن اس اندھیرے کو روشنی میں بدل دے گی۔" 010