زندگی کا سفر جاری رکھیں
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا کتا آپ کی گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھینناچاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھونکنا اس کی عادت ہے