Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 21/11/2024گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے Name and Shame 113
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 21/11/2024اگلی گرفتاری ۲۰۰۵ کے آزاد کشمیر زلزلہ کیس میں ڈالی جائیگی زلزلے کا ذمہ دار بھی عمران خان ہے 030
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 20/11/2024تم پچیس کروڑ پاکستانی اور وہ صرف چند جرنیل نکلو انکے ظلم کے خلاف ۲۴ نومبر 063
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 20/11/2024کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کیلئے قراداد منظور بیرونی پریشر بڑھ رہا ہے مگر اس وقت تک کارآمد نہیں جب تک اندر سے پریشر نہ ہو اس لئے ۲۴ نومبر کو نکلو اپنی خاطر اپنی نسلوں کی خاطر 094
Dr Riz Khan @drrizkh.bsky.social · 19/11/2024فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل ۔۔فیصل واوڈا کو "ٹاؤٹ"اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا ۔۔"چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی " 193