Reposted by Dr BhuttoMohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 19/11/2024پہلے خاں صاحب کو دیکھ کر یہ قوّالی یاد آجاتی تھی اب میاں صاحبان کو دیکھ کر یہ قوّالی یاد آ جاتی ہے: سانپوں کی مالا پہ۔۔۔۔ سِمروں میں۔۔۔ چیف کا نام۔۔۔ اپنے من کی میں جانوں۔۔۔ چیف کے من کی رام۔۔۔ سانپوں کی مالا پہ۔۔۔۔ سِمروں میں۔۔۔ چیف کا نام۔۔۔ 3154