Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 21/05/2026ـ پچھلے سات آٹھ دنوں میں گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والے 20 سے زیادہ جوڑوں کی خبریں سن کر ہم بھی بھاگ کر شادی کا سوچ ہی رہے تھے کہ بیگم کا میسج آ گیا: “آفس سے واپس آتے ہوئے مُنے کے پیمپرز لیتے آنا!” 🙆😅 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 19/04/2026ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں، شاید میری بستی میں اداکار بہت ہیں.. 🫠 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 04/03/2026اگر عید پر فلائٹس بحال ہوگئیں تو سعودی، قطر، بحرین، دبئی سے آنے والے لوگوں نے عید پر جو جنگ کے بارے میں لمبی لمبی پھینکنی ہیں سوچ ہے آپکی..🤪 #IranvsIsrael ساتھ یہ بھی کہیں گے کہ تمہارا میڈیا تو تمہیں سچ بتاتا ہی نہیں یہ تو بکاؤ میڈیا ہے، جو خبر باہر کے لوگوں کو ملتی ہیں. وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے.😁😬 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 15/02/2026آج کے میچ میں سپورٹ پاکستان کو کرنا "حُب الوطنی" ہے، مگر پیسہ انڈیا پر لگانا "عقلمندی" ہے.. 😁 #INDvsPAK🇵🇰 #WCT20 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 08/10/2025_ میں نے ہر گھر کے ضَعیفوں پے بَڑا غَور کیا، باپ کے پاس سَبھی مَسئلے اَولاد کے تھے..!! ✨😑 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 20/04/2025کینال مخالف تحریک میں دو پنجابیوں عامر وڑائچ اور حسن عباس کو حاصل مرتبے سے ثابت ہے کہ سندھی نیشنلزم کی بنیاد نسل پرستی نہیں وطن پرستی ہے.. 🙏 #SaveIndusRiver #NoMoreCanalsOnIndus 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 13/04/2025ہم 7 روپے بجلی کے بلز میں زیادہ دینے کو تیار ہیں مگر یہ رنگ ٹون بند کر دی جائے۔۔ عوامی مطالبہ 🙆😁 #ShehbazSharif 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 01/04/2025وطن عزیز ایک پر امن، اپنے صوبوں کو حقوق دینے والا اور ترقی یافتہ ملک ہے.. جہاں سب پیار محبت سے رہتے ہیں.. 😁 #AprilFoolsDay #NoMoreCanalsOnIndus 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 31/03/2025آج سندھ وطن میں تاریخ کی انوکھی عید منائی گئی، تقریباً ہر شہر اور گاؤں کی عیدگاہوں میں عید نماز کے اجتماعات کے دوران دریائے سندھ پر بننے والی نہروں کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا. سندھ کی خواتین نے مہندی کے ڈیزائن میں اپنے ہاتھوں پر “NoMoreCanalsOnIndus#” لکھوا کر احتجاج ریکارڈ کرایا.. شعور زندہ باد 🫶🙏✌️🚩 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 30/03/2025سب سے زیادہ چاند رات ہم اقلیتیوں کو مبارک، کھانا بنانے کے لیئے گیس اب سحری اور افطار کے وقت کے علاوہ بھی میسر ہوگی..🤷 🙏 🌙 #EidMubarak #ChandRaat #NoMoreCanalsOnIndus 010
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 27/03/2025کبھی کبھی انسان مایوس نہیں ہوتا، بس تھک جاتا ہے.. 🥹😐 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 21/03/2025مونکي خوشي آهي تہ سنڌ جو ماڻهو پنهنجي درياھہ سان محبت ڪري ٿو، پنهنجي درياھ لاءِ عملي منظم جدوجهد ڪري رهيو آهي، هن خطي ۾ سنڌي ماڻهو پنهنجي تهذيب ۽ ڪلچر سان جڙيل آهن ۽ واحد سنڌي قوم آهي جيڪا پنهنجي درياھ کي ڪلچر ۽ تهذيب ۾ ضم ڪري پنهنجي زندگيءَ جو اٽوٽ حصو سمجهي ٿي..❤️ پنجاب جو پاڻي ماهر ڊاڪٽر حسن عباس🙏 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 18/03/2025دشت تو دشت تھے دریا بھی نہ چھوڑے تم نے، ریگستان سیراب کرنے کے بہانے سرسبز چمن (سندھ) اجاڑ دیئے تم نے.. 🥹 "ٿي نه جيجل جو آئون مياري پوان.." سنڌو تي ڌاڙا نامنظور ✌️ #NoMoreCanalsOnIndus 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 09/03/2025اسان جون خوشيون ۽ عيدون پاڻي سان سلهاڙيل آهن، ڇو ته بغير پاڻي جي حياتي ناممڪن آهي. ھن دفعي سموري سنڌ کي ھولي سنڌوءَ درياه سان منسوب ڪري ملھائڻ گھرجي. ھوليء جي رنگن سان سنڌو درياھ کي ڀيٽا پيش ڪئي وڃي، اسان جي سنڌيت رنگ، نسل، ذات پات، مذهب کان مٿاهين آهي.. #NoMoreCanalsOnIndus #Holi2025 #Sindh 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 08/03/2025Every Home, Every Heart, Every Feeling, Every Moment Of Happiness is incomplete without You, Only You can complete this World..🎗️ Women are the real Architects of Our Society.. 🙏 Happy Women's Day! ♥️ #WomensDay2025 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 07/03/2025روزے کا ثواب آپ لے لیں، لیکن افطار کا ثواب ہم سے نا چھینیں پیارے مسلمان بھائیو..🙏 بُلا لیں افطار پر.. 😜😁 #RamzanMubarak 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 23/02/2025آج کے میچ میں سپورٹ پاکستان کو کرنا "حُب الوطنی" ہے، مگر پیسہ انڈیا پر لگانا "عقلمندی" ہے.. 😁 #ChampionsTrophy #INDvsPAK🇵🇰 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 11/01/2025- پاکستان میں آمریکہ سوشل میڈیا پر تقریباً تباہ ہو چکا ہے، بہترین موقع ہے آمریکہ پر قبضہ کرنے کا.. 😜 #America #Alaska #LosangelesCalifornia #Burning 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 16/12/2024 - حقوق دینے سے ملک مضبوط ہوتے ہیں اور نا دینے سے ٹوٹ جاتے ہیں.. تاریخ سے سبق سیکھیں اور قوموں کو ان کے حقوق دیں.. 🙏 #16Dec #Balochistan #Sindh 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 16/12/202416 دسمبر دو بڑے سانحوں کا دن ہے اور اس سے بڑا تیسرا سانحہ یہ ہے کہ دونوں سانحوں سے کچھ نہیں سیکھا.. 😶 #16Dec #BlackDay 🏴 #APSPeshwar #Pakistan 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 15/12/2024- شام میں پھنسے پاکستانی تو نکل ہی جائیں گے، مگر پاکستان میں پھنسے پاکستانیوں کا کیا ہوگا..؟🤷🙆 #SyriaCrisis #SyrianWar 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 10/12/2024حقوق سے محروم معاشرہ بھی "انسانی حقوق کا عالمی دن" جوش و جذبے سے منائے گا.. 🤷🙆 #HumanRightsDay #InternationalHumanRightsDay 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 05/12/2024چائے بھی ایک عظیم تحفہ ہے، یہ بات صرف چائے پینے والے ہی جانتے ہیں...☕♥️ #chai #چائے 010
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 04/12/2024سردیوں کے موسم میں اپنے بچوں کو ڈرائی فروٹ کھلائیں، ورنہ ڈاکٹروں کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے.. 🙆 😅 #WinterVibes #WinterSeason 010
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 30/11/2024ھڪ سنڌ، ھڪ ثقافت.. آزاد وطن، سنڌ وطن.. 🥰 ♥️ #SindhCultureDay #SindhWatan 042
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 24/11/2024صبح سے تیار ہوکر بیٹھا ہوا ہوں، ابھی تک سالے لینے نہیں آئے.. اڈیالہ جیل سے آوازیں سنائی گئی.. 😁😝 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 24/11/2024ایک انقلابی یوتھیا کہہ رہا ہے یہ حلیم عادل شیخ خود سندھ پولیس کو فون کرکے گرفتار ہوتا ہے، فوٹو سیشن اور حاضری لگوا کر شام کو گھر چلا جاتا ہے..😁 "ویسے آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے"😝 #PTIProtest @shahzadshafi007.bsky.social @engrmajid.bsky.social 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 22/11/2024پورے ویڈیو بیان میں صرف یہ ایک جملہ سو فیصد سچ ہے "یہ تُم کِیا اُٹھا کَر لے آئے ہو.."😁 #BushraBibi #PinkiPeerni 000
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 22/11/2024ننگے پاؤں آنے پر نہیں، بلکہ دو خاوند لانے پر اعتراض کیا تھا.. سعودی ذرائع 😅 @shahzadshafi007.bsky.social @engrmajid.bsky.social 021
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 21/11/2024پارہ چنار..... 💔😢 #RipGovt #RIPDemocracy #Parachinar #ParachinarWantPeace 010
Dileep Ukrani @dileepukrani.bsky.social · 16/11/2024اُن دِلوں کو سکون دے مولا، جن کے حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا_!♥️ 🙌 #BlueSky #SkyBlue #X #VPN #1stPost 010