Sign in

Dawatelslami

@dawateislami.bsky.social
273 followers 235 following 226 posts

A Global Non-political Non-profit Organization Serving Islam and Sunnah All Around the World.

PostsRepliesMedia
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
031

010

000

181

021

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے دوست سے اعتدال اور توسط کے ساتھ دوستی رکھو شاید وہ کسی دن تمہارا دشمن ہو جائے اور اپنے دشمن سے اعتدال اور توسط کے ساتھ دشمنی کرو شاید وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے“۔ سنن ترمذی حدیث نمبر 1997
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول ﷺ سے سواری کی درخواست کی، آپ نے فرمایامیں تمہیں سواری کے لیے اونٹنی کا بچہ دوں گا اس آدمی نے عرض کیا میں اونٹنی کا بچہ کیا کروں گا؟ رسول ﷺ نے فرمایا: ”بھلا اونٹ کو اونٹنی کے سوا کوئی اور بھی جنتی (پیدا ) کرتی ہے ابو داود حدیث نمبر 4998
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدگمانی سے بچو، اس لیے کہ بدگمانی سب سے جھوٹی بات ہے“ سنن ترمذی 1988
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
صفوان بن سلیم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”بیوہ اور مسکین پر خرچ کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یا اس آدمی کی طرح ہے جو دن میں روزہ رکھتا ہے اور رات میں عبادت کرتا ہے۔ بخاری حدیث نمبر 6006
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
ابومسعود انصاری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا اپنے بال بچوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے“۔ صحیح بخاری 55/42
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن بھولا بھالا اور شریف ہوتا ہے، اور فاجر دھوکہ باز اور کمینہ خصلت ہوتا ہے ابو داود حدیث نمبر 4790
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 06/12/2024
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 05/12/2024
021
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 02/12/2024

011

Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میرے بعد تم یقیناً جانب داری (کرنے والے حکمران) اور ایسے معاملات دیکھو گے جو تمھارے لیے بالکل اجنبی ہوں گے، لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، ایسے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: تم ان (حکمرانوں) کے حقوق ادا کرتے رہنا اور اپنے حقوق اللہ سے مانگنا
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
حکمران کی اطاعت کے بارے میں تیسری بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ واضح فرمائی کہ وہ اگر فاجر و فاسق ہوں، تب بھی ''الجماعۃ'' سے جڑے رہنے کا تقاضا ہے کہ ان کی اطاعت سے انکار نہ کیا جائے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی ایک روایت کے مطابق آپ نے فرمایا:
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
اے اللہ کے نبی، اگر کہیں ایسے لوگ ہمارے حکمران بن جائیں جو اپنے حقوق تو ہم سے لے لیں، مگر ہمارے حقوق روکے رکھیں تو ان کے معاملے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟''
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
دوسرے یہ کہ حکمران اگر ظلم و عدوان پر اتر آئے اور اپنی رعایا کے حقوق کے معاملے میں عدل و انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کرے، تب بھی اس کی اطاعت سے ہاتھ نہ کھینچا جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
تم (اپنے حکمران کی بات) سنو اور اس کی اطاعت کرو، خواہ تم پر کسی ایسے حبشی غلام ہی کو حکمران کیوں نہ بنا دیا جائے جس کا سر کشمش کے دانے جیسا ہو بخاری،رقم ۶۶۰۹
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
حکمران کی اطاعت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چند باتیں بڑی وضاحت کے ساتھ بیان فرما دی ہیں: ایک یہ کہ حکمران اپنی ظاہری شکل و صورت اور اپنے معاشرتی رتبے کے اعتبار سے، خواہ ہمیں کتنا ہی ناپسند ہو، ہمیں بہرحال اس کی اطاعت پر قائم رہنا چاہیے۔ آپ نے فرمایا:
010
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
نیز امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اپنے بادشاہ کی سننا اور اطاعت کرنا وہ نیک ہو یا بد یا وہ اپنے باپ کےبعد خلافت سنبھالے اور اس پر لوگوں کا اتفاق ہوجائے اور وہ اس سے راضی ہوجائیں یا وہ جوبذریعہ قوت امیر بنے یہاں تک کہ وہ خلیفہ بن جائے اور امیر المومنین کہلانے لگے (شرح اصول الاعتقاد اہل السنۃ 1/180)
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
عرفجہ اشجعیؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:جو تمہارے پاس اس حال میں آئے جبکہ تم پر ایک امیر قائم ہے اور تمہاری اجتماعیت کو توڑنے کی کوشش کرے یا اس میں انتشار وتفرق پیدا کرنے کی کوشش کرے تو اس کو قتل کردو۔ اور ایک روایت میں ہے : تو اس تلوار سے اس کی گردن ماردو جو بھی ہو (صحیح مسلم: حدیث نمبر-1852
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
عبد اللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جسے اپنے امیر کی کوئی بات بری لگے تو اس کو چاہئے کہ اس پر صبر کرے ؛ کیونکہ جو بھی امیر کی اطاعت سے ایک بالشت بھی باہر نکلا اور پھر اسی حال میں مرگیا تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہوئی (صحیح بخاری: حدیث نمبر-7053) ( صحیح مسلم: حدیث نمبر- 1849)
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
انسؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: اصحاب رسول اللہﷺ میں سے کبارصحابہ نے ہمیں سختی سے منع کیا: فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے: نہ تو اپنے امراء کو گالی دو اور نہ ان کے پاس زیادہ جاؤ اور نہ ان سے بغض رکھو اور اللہ سے ڈرتے رہو؛ کیونکہ وقت بہت قریب ہے
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
ابن مسعود سے روایت ہے کہ”میرے بعد تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں تم پر دوسروں کو مقدم کیا جائے گا اور ایسی باتیں سامنے آئیں گی جن کو تم برا سمجھو گے۔“ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس وقت ہمیں آپ کیا حکم فرماتے ہیں؟ 1/2
100
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
آپﷺ نے فرمایا امام (مسلمانوں کا حکمران) ڈھال ہے، اس کے پیچھے (اس کی اطاعت کرتے ہوئے) جنگ کی جاتی ہےاس کے ذریعے سے تحفط حاصل کیا جاتا ہے، اگر امام اللہ عزوجل سے ڈرنے کا حکم دے اور عدل و انصاف سے کام لے تو اسے اس کا اجر ملے گا اور اگر اس نے اس کے خلاف کچھ کیا تو اس کا وبال اس پر ہو گا صحيح مسلم 4772
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
کسی حکومت کے خلاف اس وقت تک خروج جائز نہیں ہے جب تک وہ کھلم کھلا کفر کا ارتکاب نہ کرے، ہاں اگر وہ کھلم کھلا کفر کرے، تو پھر اس کے خلاف خروج جائز ہے، لیکن یہ اس صورت میں ہے، اگر اس کے نتیجہ خیز ہونے کا امکان ہو، صرف فتنہ و فساد اور خونریزی نہ ہو، جس کا نتیجہ پہلے سے بھی زیادہ بگاڑ اور فساد پیدا ہو،
000
Dawatelslami @dawateislami.bsky.social · 26/11/2024
السلام علیک یا خاتم النبیین نبی رحمت اللعالمین نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💕