چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 21/11/2024پنجاب میں گھس کر دکھاو👇 پنجاب پولیس کا 20 ہزار جوان اٹک پل پر تعینات کرنے کا فیصلہ۔ کسی بھی احتجاج کو روکنے کے لیے اٹک پل پر اب تک تعینات کی جانے والی یہ سب سے بڑی نفری ہے۔ ماضی میں یہ تعداد زیادہ سے زیادہ 3000 تک ہوتی تھی۔۔ 030
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 21/11/2024عمران نیازی کو راولپنڈی کے بھی چار مزید مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ اس لیئے بطور چانسلر اڈیالہ خدمات جاری رہینگی۔😂 272
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 18/11/2024لو جی انقلاب تو وڑ گیا👇 عمران خان NRO ڈیل کیلئے تیار مجھے کسی بھی ملک میں بھیج دیا جائے۔ تاہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی ڈیل کیلئے تیار نہیں ھے۔۔۔۔ مشہور برطانوی اخبار گارڈین کا دعویٰ 1155
Reposted by چوہدری شاہد محمودTariq ch محب وطن پنجابی @tariqch369.bsky.social · 18/11/2024@csmr786.bsky.social ہاں جی چوہدری صاحب اسی توانوں ایتھے وی لب لیا اے۔ 132
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 18/11/2024ماشاءاللہ جی مزید بڑی انویسٹمنٹ آ رہی ھے قوم یوتھ نے اس کمپنی کو میل کر کر کے روکنے کی بہت کوشش کی تھی لیکن ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانی پڑی 081
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 17/11/2024زرائع کے مطابق عمران خان کو 24 نومبر سے پہلے ہی فوجی تحویل میں لے لیا جائے گا۔۔۔ یعنی نہ ہو گا بانس اور نہ بجے گی بانسری 1100
Reposted by چوہدری شاہد محمودRUmarManj 🇵🇰🇵🇸 @rumarmanj.bsky.social · 17/11/2024السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 292
Reposted by چوہدری شاہد محمودKami @k4mii.bsky.social · 17/11/2024سواگت نہیں کرو گے ہیںmedia.tenor.coma man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler .ALT: a man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler . 5420915
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 17/11/2024تو جناب یہ ھے انکی ٹوٹل اوقات۔ بندہ پوچھے اب کہاں گیا ابسلوٹی ناٹ اور حقیقی آزادی ؟ لخ دی لعنت تہاڈے تے کنجرو 1131
چوہدری شاہد محمود @csmr786.bsky.social · 17/11/2024اسلام علیکم فرینڈز ایسے لگ رہا ھے جیسے کسی نئی دنیا میں آ گیا ہوں۔ 4141