Sign in

Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی

@chwajahatali.bsky.social
271 followers 45 following 335 posts

City president PMLN social media Bahawal nager Worked at pro democracy Worked at Al Rehman Real Estate Worked at Agriculture

PostsRepliesMedia
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 17/02/2025
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام چیک اور کارڈ کی تقسیم پاکستان میں کاروبار کیلئے اس وقت بہترین موقع ہے، وزیراعلی مریم نواز
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 17/02/2025
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام چیک اور کارڈ کی تقسیم رمضان میں 35 لاکھ گھرانوں کو دہلیز پر 10 ہزار روپے دیں گے وزیراعلی مریم نواز
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 17/02/2025
سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام چیک اور کارڈ کی تقسیم پاکستان کے ہر شعبے میں ترقی ہورہی ہے ، وزیراعلی مریم نواز
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 17/02/2025
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اسٹیج ایکٹر لکی ڈیئر کو پنجاب حکومت کی طرف سے 25 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔۔۔
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 17/02/2025
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی ملاقات ساہیوال، خانیوال، ملتان ، لودھراں، وہاڑی اور بہاول نگر ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 05/02/2025
تجاوزات سے پاک پنجاب وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر قبضہ مافیا کیخلاف انتظامیہ کا آپریشن
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 05/02/2025
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 05/02/2025
"'کشمیر ہمارا ہے"" ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور لبرٹی چوک میں اطاعات وثقافت کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب وزیراعلی مریم نواز شریف نے لبرٹی چوک میں شمع آزاری روشن کی وزیراعلی مریم نواز شریف نے شہدا کشمیر کی یادگار پر پھول رکھ کر نذرانہ عقیدت پیش کیا ‎#کشمیر_بنے_گا_پاکستان
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 01/02/2025
"لاہور میں الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز" وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا وزیراعلی مریم نواز شریف کی الیکٹرک بس میں سواری، تفصیلی معائنہ بھی کیا
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 01/02/2025
ماحول دوست پنجاب کیلئے تاریخی اقدام لاہور میں الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا!
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 01/02/2025
وزیراعلی مریم نواز کا دھی رانی پروگرام سرگودھا میں جوڑوں کی اجتماعی شادی
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 01/02/2025
مریم نواز شریف کا پنجاب نئے دور میں داخل لاہور سے الیکٹرک وہیکل بس سروس پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 01/02/2025
کھیلتا پنجاب گیمز 2024-25 انٹر ڈویژن مقابلوں کا دوسرا روز
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 27/01/2025
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ کے تحت اب تک 40 ہزار افراد مستفید ہوچکے ہیں
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 27/01/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز کا احسن اقدام لاہور میں پبلک سیٹینگ پوائنٹس کا قیام خوش آئند ہے ، شہری کا وزیر اعلی کے اقدام پر اظہار مسرت
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 27/01/2025
پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ہم سب مل کر دن رات کوششیں کررہے ہیں۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 27/01/2025
پی آئی اے شفاف نجکاری کے بعد دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 27/01/2025
پاکستان کی تاریخ میں یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 22/01/2025
‏وزیراعلیٰ مریم نواز کا محفوظ پنجاب جس میں سب کے لیے یکساں حقوق اور آزادی ہے۔ ‎#CMMaryamMinorityCard
010
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 22/01/2025
مینارٹیز ہمارے سر کا تاج ہیں وزیراعلی پنجاب ‎@MaryamNSharif آج مینارٹیز کیلئے پاکستان کی تاریخ کے پہلے "وزیراعلی پنجاب مینارٹی کارڈ" کا پنجاب میں آغاز کرنے جا رہی ہیں، اب سے کچھ دیر میں باقاعدہ اس مینارٹی کارڈ کا آغاز اور تقریب سے خطاب کریں گی ‎#CMMaryamMinorityCard
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 22/01/2025
اقلیتیوں کی آواز مریم نواز ‎#CMMaryamMinorityCard
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 15/01/2025
اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھتی ہوں ، عوام کو جواب دہ ہوں ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
010
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 15/01/2025
مجھے اپنے وطن سے پیار ہے کبھی تشدد کا درس نہیں دے سکتی ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 15/01/2025
آپ اس وطن کے پاسبان ہو اسے آپ نے آگے لے کر جانا ہے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 15/01/2025
ہمارے بچوں کو اقبال کے افکار کے مطابق آگے بڑھنا ہے ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 15/01/2025
بیٹیوں کو سکالر شپ لیتے دیکھ کر میرا گرل امپاور پر یقین مزید بڑھ گیا ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیالکوٹ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 14/01/2025
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!! ♦️القادر یونیورسٹی میں ملک ریاض فیملی کی طرف سے 51 لاکھ سے زائد فرنیچر کی فراہمی۔۔۔
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 14/01/2025
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!! ♦️القادر ٹرسٹ کے لئے ملک ریاض کی جانب سے 28 کروڑ 50 لاکھ فنڈز کا اجراء
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 14/01/2025
عمران نیازی، بشری بی بی، 190 ملین پاونڈ اور القادر یونیورسٹی کا گورکھ دھندہ۔۔۔!! ♦️ ملک ریاض نے 190 ملین پاونڈ کا کالا دھن سفید کرنے کے بدلے عمران نیازی کو القادر یونیورسٹی کیلئے زمین بطور رشوت دی۔۔۔
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 13/01/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز اپنے اقدامات کی بدولت نوجوانوں کے دلوں میں محبت اور اعتماد کی لہر پیدا کرچکی ہیں۔ #مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب
010
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 13/01/2025
بہاولپور وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونہا ر سکالر شپ کے چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب ہر بچے کو میرٹ پر سکالر شپ دیا گیا ہے ‎#مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 13/01/2025
بہاولپور وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونہا ر سکالر شپ کے چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب جب سے اس ہال میں آئی میرے لئے ہر لمحہ ایموشنل لمحہ ہے ‎#مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 13/01/2025
بہاولپور وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اسلامیہ یونیورسٹی میں ہونہا ر سکالر شپ کے چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب آج میرے لیے سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب مظفر گڑھ کے بچے نے مجھے ماں کہہ کر مخاطب کیا #مریم_نواز_کا_خوشحال_پنجاب
010
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 10/01/2025
‏امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے اب تک ایک لاکھ افراد نقل مکانی کرچکے۔۔۔ غ ز ہ کو جہنم بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کا اپنا لاس اینجلس جہنم بن گیا۔۔
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 10/01/2025
‏🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥 لاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے ڈیڑھ سال کا وقت، ہزاروں طیاروں اور ٹنوں میزائلوں کی ضرورت نہیں تھی۔۔۔ بس اللہ کا ارادہ کرنا ہی کافی ہوا اور "کن" کہا تو (فیکون) ہوگیا۔
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 10/01/2025
‏دنیا کو چلانے والا شہر کیلی فورنیا جل رہا ہے آگ پر قابو پانا ناممکن لگ رہا ہے۔ یہ سلسلہ تقریباً نہ رکنے والا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ اور مشرق وسطی کو جہنم بنانے کی دھمکی دی تھی، لاس اینجلس سے کیلی فورنیا تک اس کے اپنے شہر جل رہے ہیں
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 09/01/2025
پاکستان کی ڈولتی معیشت سنبھلنے لگی ، اچھی خبریں آنے لگی ہیں وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ لانچنگ تقریب سے خطاب #مریم_کا_خوشحال_کسان
010
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 09/01/2025
لائیو اسٹاک کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری جلد آئے گی وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ لانچنگ تقریب سے خطاب #مریم_کا_خوشحال_کسان
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 09/01/2025
پاکپتن میں مسلم لیگ ن کی حکومت بے مثال ترقیاتی کام کررہی ہے وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعلیٰ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ لانچنگ تقریب سے خطاب #مریم_کا_خوشحال_کسان
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 09/01/2025
ایک نیا دن ایک۔ نیا منصوبہ وزیراعلیٰ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کی لانچنگ #مریم_کا_خوشحال_کسان
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
صنعتی ترقی کیلئے بجلی کی قیمت کم کرنا ضروری ہے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
انسانی سمگلنگ کیخلاف۔ بھرپور کریک ڈاؤن کررہے ہیں ،جلد اس پر قابو پالیں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ خوش آئند ہے برآمدات ہی آگے بڑھنے کا واحد ذریعہ ہیں۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرقیادت "مریم نواز ہیلتھ کلینک" منصوبہ صحت کے شعبے میں ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔ اس انقلابی منصوبے کے ذریعے علاج کے اخراجات میں کمی، جدید سہولتیں، اور مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ممکن ہوگا۔ یہ منصوبہ صحت کی معیاری خدمات کو عوام تک پہنچانے کا ہے۔ ‎#مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
‏مریم نواز ہیلتھ کلینک چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کے ویژن کے مطابق 150 بنیادی صحت مراکز کو "مریم نواز ہیلتھ کلینک" کا درجہ دینے کے بعد انہیں نوجوان مرد اور خواتین ڈاکٹرز کے حوالے کیا جائے گا۔اس کے ذریعے دیہی علاقوں میں 24 گھنٹے عوام کو صحت کی سہولیات دستیاب ہونگی۔ ‎#مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 07/01/2025
پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
011
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 06/01/2025
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 06/01/2025
بطور ماں آپ سے کہتی ہوں کہ آپ نے کبھی انتشار کا راستہ اختیار نہیں کرنا، وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 06/01/2025
مجھ سے سٹوڈنٹس کی بہتری کیلئے جو بھی ممکن ہوا وہ ضرور کرونگی وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000
Ch Wajahat Ali چوہدری وجاہت علی @chwajahatali.bsky.social · 06/01/2025
سکالر شپ لینے والے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور شاباش وزیراعلیٰ مریم نواز کا ملتان میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب #MaryamKaHonhaarPunjab
000