Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 22/11/2024خان صاحب آپ نے پہلے نہیں بتایا کبھی کہ سعودیہ نے آپ کو گھر بلا کر آپکی بیعزتی کی تھی🧐 081
Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 21/11/2024اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 40 افراد جاں بحق، کئی زخمی💔 262
Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 18/11/2024خدا ہر اس دل کی مدد کرے جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے لیکن حقیقت میں ٹوٹا ہوا ہے🤗♥️ 060
Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 18/11/2024ایک طرف ہماری مسلح افواج اپنے وطن کے تحفظ کے لیے ہر روز لازوال قربانیاں دیتی ہیں تو دوسری طرف ایک لابی ہے جو ہماری مسلح افواج کے خلاف مسلسل نفرت کو ہوا دے رہی ہے۔ ہم کب تک اپنے شہیدوں کی بے عزتی برداشت کریں گے؟ 0133
Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 18/11/2024Last Words Of SSG(N) Instructor Staff Aleem-Ur-Rehman Shaheed 🇵🇰 💔 صاحبان آج آپ کا نہیں میرا دن ہے اللہ تعالیٰ شہید انسٹرکٹر سر علیم الرحمان کی شہادت قبول فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️🇵🇰 191
Choti Chirya @chotichirya.bsky.social · 18/11/2024"It's easy to stand with the crowd, but it takes courage to stand alone." ~Rumi 270