Sign in

Ch Mehmood PTI

@chmehmoodpti.bsky.social
86 followers 8 following 57 posts
PostsRepliesMedia
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 17/09/2025
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 21/12/2024
جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 21/12/2024
جو لوگ ایزی پیسہ سے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو پیسے بھیجنا چاہتے ہیں ان کے لیے آسان طریقہ
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 18/12/2024
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام:
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 18/12/2024
صرف ایک لاکھ 90 ہزار واقعی بہت کم ہے۔ حالانکہ اسکے علاوہ رہائش، گاڑیاں ، پیٹرول، انرجی اور پروٹوکولز سمیت بے شمار سہولیات اور سبسڈیز الگ سے ملتی ہیں مگر آجکل کسکا اتنے میں گزارا ہوتا ہے۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 18/12/2024
آپ سائیں سرکار درود شریف والے باہر نکلوں گے تو پتہ چلیں گا کہ اپ پُرامن ہے کہ نہیں آپ باہر تو نکل نہیں سکتا اور شیشے کے کمرے میں پرامن ہی رہتے ہے۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 18/12/2024
صرف ایک سوال #گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 18/12/2024
‏رچرڈ گرینل کا اکاؤنٹ امریکہ میں مقیم جبران الیاس چلا رہا ہے۔ منیب فاروق اور غریدہ فاروقی کا مشترکہ دعوٰی 😂
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 17/12/2024
اب کیا شہباز حکومت منہ توڑ جواب دے گی؟
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 15/12/2024
خلائی مخلوق سے غیبی مدد تک۔۔۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 15/12/2024
مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی مرشد ہمیں اٹھا کے ، غائب کیا گیا مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے مرشد ہمارے اپنوں کو ، رسوا کیا گیا مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 15/12/2024
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 498 دن ہو گئے ‎#ImranKhanFightingForPakistan
010
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 15/12/2024
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو " سپیشل مشنز کے ایلچی" کے طور پر مقرر کر دیا۔ رچرڈ گرنیل اس سے پہلے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کر چکے ہیں۔جانیے
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 15/12/2024
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 14/12/2024
‏وہ جس نے سردی سے بچنے کے لئے پناہ گاہیں بنائیں آج وقت کے فرعون اس کو بنیادی سہولتوں سے صرف اس لئے محروم رکھ رہے ہیں کہ وہ انکی بیعت کر لے۔۔۔ تاریخ ہمیشہ سب یاد رکھے گی!
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 14/12/2024
‏شہدا اجتماع، ۱۵ دسمبر بروز اتوار، دوپہر ایک بجے، بمقام باغ ناران، حیات آباد، پشاور۔۔۔ سوال ایک ہی ہے اور ہوتا رہے گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 13/12/2024
Never forget, never forgive! #IslamabadMassacare
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 12/12/2024
And we will never give up!
065
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 12/12/2024
‏"نہ عمران خان ہار مانتا ہے اور نہ ان کہ ورکرز ہار مانتے ہیں" عمران ریاض ‎@ImranRiazKhan
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 12/12/2024
#گولی_کیوں_چلائی ؟ یہ ایک مطالبہ نہیں، ایک سوال نہیں، یہ ایک سانحہ ہے- جسے نہ ہم بھولے ہیں اور نہ ہی ہم قوم کو بھولنے دیں گے-
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 12/12/2024
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
‏یہ سوال آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گا، جواب دو کہ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی
010
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
جسکے ساتھ اللہ ہو اسے کوئی گرا نہیں سکتا #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو #حق_کی_جیت_ہو_گی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
فیصل واڈا جس کی حثیت ایک ٹاؤٹ اور دلال کی ہے اگر یہ بات اس نے کہی ہے تو اب یقین آگیا کہ یہ دلال اپنے ماں باپ کی اولاد نہیں ہے سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔ ‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی ‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 11/12/2024
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا ‎#گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 09/12/2024
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 08/12/2024
ڈر کس بات کا؟
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
سول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے ‎@ImranKhanPTI
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
‏ادھر آ ستمگر ہنر آزمائیں ‏تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
برینڈ پاکستان عمران خان #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
اپنی گردن نہ بچائیں یہ بتائیں گولی کیوں چلی ؟ اور قتل عام کیوں کیا؟؟
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
نہیں ہو سکتا مولانا صاحب خاطر جمع رکھیں۔ اگر ہوا بھی تو دوستانہ میچ ہو گا۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا تو ۱۴ دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
آپ عمران ریاض کو بلائیں وہ اپ کو بتائے گا کہ کس چیز کی آزادی ہے لعنت ہے اپ کو ایسا سٹیٹمنٹ دیتے ہوئے
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس اف پاکستان کو خط
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 06/12/2024
پاکستانیو! یہ تصویر 2022 کے اس سازشی مارچ کی ہے جب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے مہنگائی مارچ کا نام دے کر ملک کی منتخب حکومت کو سازش کے ذریعے گرانے کا آغاز کیا تھا۔ 2022 میں ڈالر کی قیمت 184 تھی اور آج اس نالائق اور فارم 47 کی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 278 روپے ہے۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
ایک اور جعلی مقدمے میں حاضری کیلئے اڈیالہ جیل گیا، عرصے بعد عمران خان سے طویل ملاقات ہوئ، عمران خان پہلے دن کی طرح ہشاش بشاش اور انتہائ پر اعتماد ہیں، انھوں نے ہمیشہ محبت اور اعتماد کیا ہے اور یہ رشتہ آج بھی برقرار ہے ، پوری قوم عمران خان کی پرعزم واپسی کیلئے دعاگو ہے ‎#ImranKhan
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
#جواب_دو_گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
‏🚨ٹاپ بریکنگ نیوز 🔥 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔ اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔ 💪💪💪
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
فواد چوہدری ، شیخ رشید ، شاہ محمود کیساتھ عمران خان کی ملاقات کروانے کے پیچھے پوشیدہ پیغام یہ ہے کہ ڈفرز یہ چاہتا ہے کہ 2021 , 2022 والا سنہری دور اور ویسی ہی تحریک انصاف واپس آجائے۔ لیکن اس نسل نے نو مئی آٹھ فروری اور چھبیس نومبر دیکھ لیا ہے۔ جرنیلا اب تمہارے جھانسے میں کوئی نہیں آنے والا۔
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
🛑عمران خان نے کہا کہ وہ جلد اپنا آخری کارڈ لانے لگے ہیں ہم نے کہا جلدی کر لیں تاکہ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔ علیمہ خان
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
سانحہ ڈی چوک کے پیچھے آرمی چیف، شہباز شریف اور محسن نقوی کا ہاتھ ہے۔ علیمہ خان ‎@Aleema_KhanPK
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
رجیم چینج کے بعد سے ملک مسلسل نیچے جا رہا ہے، پڑھے لکھے اور کاروبار ملک سے باہر جارہے ہیں، مگر کسے پرواہ!!! ملک چلانے والوں کے پاس صرف ایک پالیسی ہے، ظلم و بربریت! گرفتار کر لو، اغوا کر لو، برہنہ کردو، گھروں میں کود جاؤ، عورتیں اٹھا لو، گولی مار دو، ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#IslamabadMassacre
000
Ch Mehmood PTI @chmehmoodpti.bsky.social · 05/12/2024
دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان ‎#گولی_کیوں_چلائی
000