Sign in

Ch Javaid

@chjavaid.bsky.social
394 followers 383 following 7 posts

‏لا إلهَ إلَّا اللهُ وحدَه لا شريكَ له ، له المُلْكُ ، وله الحمْدُ ، وهو على كلِّ شيءٍ قديرٌ .

PostsRepliesMedia
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 13/12/2024
سرینگر ہائی وے (نزد سیکٹر G-10 سگنل اسلام آباد) پر 26 نومبر کو دانستہ طور پر لینڈ کروزر چڑھا کر تین اہلکاروں کو شہید اور تین کو زخمی کرنے والے گرفتار آپریٹرز سے تفتیش کے بعد معلوم ہوا کہ یہ منصوبہ مختلف اوقات میں جیل میں ملاقات کیلئے جانے والی پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے ذریعے بنوایا گیا تھا: FIR
14320
Ch Javaid @chjavaid.bsky.social · 02/12/2024
آج کی تازہ ترین خبر
040
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستیں خارج۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا- 👍👏
094
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 28/11/2024
تمام میڈیا سے جھوٹ, فیک تصاویر اور الزام تراشیاں بند کروانے کیلئے ہتک عزت کا جیسا بل پنجاب حکومت نے منظور کیا تھا لیکن اس پر LHC کے عمرانڈو ججز اسٹے آرڈر دیکر سماعت کرنا بھول گئے, بالکل ویسا ہی بل وفاقی حکومت کو قومی اسمبلی میں منظور کرنا چاہیئے تاکہ کسی مزید رخنہ اندازی سے SC کا آئینی بینچ نمٹ سکے-
167
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 28/11/2024
امی نے بھی فون اٹھا کر نہیں دیا- جانتی تھی کہ کیا ہونے والا ہے- اس نے بھی شکر ادا کیا کہ حرام کے تخم سے جان تو چھوٹی 🤭
2105
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو ملاقات کے لیے مری میں میاں نواز شریف صاحب ❤ کی رہائشگاہ پہ تشریف لائے- آمد پر دونوں لیڈرز اسقدر گرم جوشی کیساتھ ملے گویا دو جگری دوست ایک لمبے عرصے کے بعد مل رہے ہوں- یہ ایک قابل دید منظر تھا اور عالمی لیڈرز کی طرف سے میاں صاحب کی عزت اور پیار کی علامت بھی-
2208
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 28/11/2024
سلو 🐌 انٹرنیٹ اور وی پی این 🔑 کی وجہ سے شہداء صحیح رفتار سے ڈاؤن لوڈ ⬇️ نہیں ہو پا رہے ورنہ اب تک ڈیجیٹل شہادتیں ⚰🪦 دو یا ڈھائی ہزار سے تجاوز کر چکی ہوتیں- 🙈
1238
Reposted by Ch Javaid
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
518873
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
یوتھیوں نے جھوٹے پروپگنڈے میں بیغیرتی کی تمام حدیں پار کر دیں- کل نصف شب کے آنسو گیس آپریشن کے بارے سوشل میڈیا پر ایسی ایڈیٹڈ تصویروں سے شرانگیزی پھیلائی جا رہی ہے-
195
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
ڈیجیٹل شہادتوں کی تعداد 360 تک پہنچ گئی-
1125
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
تمام افغان باشندوں کو 31 دسمبر 2024 تک اسلام آباد چھوڑ دینے کی ڈیڈ لائن دیکر نقوی صاحب نے دل اتنا خوش کر دیا کہ میں انسے اپنے تمام پرانے گلے شکوے ختم کرتا ہوں- 🙏 بس اس ڈیڈ لائن پر عملدرآمد سختی سے کروا دیں-
0226
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/11/2024
سیکورٹی فورسز کے 66 افراد اور 36 سویلینز زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے جن میں سے اکثریت کو معمولی مرہم پٹی کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا اور کچھ کو مزید علاج کیلئے داخل کر لیا گیا- ہلاکتوں کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں میں کوئی صداقت نہیں- پمز ہسپتال اسلام آباد کا وضاحتی بیان-
26927
Reposted by Ch Javaid
Amir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 24/11/2024
فیض آباد سے سول کپڑوں میں ملبوس خیبرپختونخوا کا پولیس اہلکار گرفتار- کیوں کہ اسے پروموشن چاہیئے تھی جو رہائی کے بعد پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے ہوۓ تعریفی کلمات, اضافی تنخواہ اور آرام کیلئے چھٹی کیساتھ ملے گی- غنڈہ پور حکومت نے تو سول سرونٹس کو بھی باغی بنا دیا-
38932
Ch Javaid @chjavaid.bsky.social · 17/11/2024
Good morning lovely world from my great Allah
020