Sign in

Chaudhry Tabraiz Natt

@chauhrytabraiz.bsky.social
159 followers 101 following 103 posts

“جس کا کوئی خواب نہیں اس کا کوئی مستقبل نہیں “

PostsRepliesMedia
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 11/01/2025
جو لفظ عمران خان نے ہمارے وزیراعظم کے لیے بولے کہ وہ اردلی ہے ۔اگر نواز شریف یہی لفظ عمران خان کے لیے استعمال کرتے تو ایک قیامت برپا ہوتی ہماری تکہ بوٹی ہوچکی ہوتی ۔۔۔عرفان صدیقی 🤣 مریم نواز بھی تو عمران خان کو کئی دفعہ فتنہ خان کہتی ہے تو پھر وہ بھی یہ کہہ سکتے ہیں ۔شہزاد اقبال 👏👏👏
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 10/01/2025
‏پاکستان کی تاریخ میں کسی لیڈر پر 280 کیسز نہیں بنائے گئے، ایسا صرف جنرل یحیی نے مجیب الرحمن کے ساتھ کیا تھا جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، عمران خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/01/2025
‎ہماری پاس لیگل ٹیم بہت تگڑی ہے ۔۔ فیصل چوہدری ‎مقدمے تو آپ سارے ہار جاتے ہیں ۔۔محمد مالک ‎مقدمے وکیل نہیں لڑتے مقدمے تو جج لڑتے ہیں ۔۔کاشف عباسی 🤣🔥🔥🔥🔥
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 28/12/2024
‏کہا جاتا ہے امریکہ میں بھی کانگریس پر جن لوگوں نے دھاوا بولا تھا ان لوگوں کو بھی کورٹس نے ٹرائل کیا تھا لیکن ان لوگوں کو ملٹری نہیں سویلین کورٹس نتمگ ٹرائل کیا تھا۔ عمر ایوب خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 23/12/2024
اگر عمران خان رہا ہوگیا تو حکومت نہیں چل پائے گی ۔گیم الٹ جائے گئی ۔کاشف عباسی کا سوال ۔۔ لیکن اگر خان کچھ دن اور اندر رہ گیا تو گیم اور بھی زیادہ الٹ جائے گی ۔حامد رضا 👏
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 22/12/2024
سٹیٹ عمران خان کی سڑیٹ پاور کو کریش نہیں کرسکی ۔راستہ نکالنا پڑے گا ورنہ پھر کسی ٹرمپ اردگان یا محمد بن سلمان کی کال آئے گی تو پھر کیا فائدہ ہوگا ۔۔مشاہد حسین سید👏
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 22/12/2024
‏Breaking News ‏یورپئن یونین نے فوجی عدالتوں کی جانب سے پچیس سویلینز کو سزائیں سنانے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔۔۔ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 21/12/2024
‏ملٹری کورٹس کے ذریعے سیاسی ورکروں کو سزائیں دینے سے ںہتر ہے کہ ملک میں لگے مارشل لاء کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے،9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری کیں،جنہوں نے لوگوں پر گولیاں چلائیں، یہ جمہوریت نہیں جنگل کا قانون ہے-عمران خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 21/12/2024
‏ملٹری کورٹ سے ایک شخص کو دس سال سزا ہوئی ہے اسکا جرم دیوار کو ڈنڈے مارنا تھا۔💔
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 20/12/2024
رچڑ وی پوری چس لے رہا ہے 🤣
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 20/12/2024
‏"یحییٰ خان نے 25 مارچ 1971 کو بنگالیوں کے ساتھ یہی سلوک کیا، ملک میں کسی اور جماعت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہوا۔ میں جب تک زندہ ہوں، 26 نومبر کی یاد کو مدھم نہیں ہونے دوں گا۔"عمران خان کا جیل سے پیغام 🔥
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 19/12/2024
‏عمران خان نے دو نکات پر مزاکرات کی منظوری دی ہے 1) سیاسی قیدیوں کی فوری رھائ 2) 9 مئ اور 26 نومبرکے واقعات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین جج صاحبان کا کمیشن۔۔ ان نکات پر مذاکرات جلد شروع ہوں گے
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 19/12/2024
دوسال آپ نے پورا زور لگا لیا آپ نے بندہ جیل میں ڈال دیا پارٹی توڑ دی ۔لیکن آپ عمران خان کا بیانیہ ختم نہیں کرسکے ۔کوئی متبادل بیانیہ نہیں بن سکا ۔جو وہ کہتا ہے وہی بیانیہ ہوتا ہے ۔فواد چوہدری اور کاشف عباسی🔥
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 19/12/2024
بات تو سچ ہے
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 19/12/2024
‏تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کرنے کی پیشکش کا مذاق اڑایا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ ہم نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔مذاکرات کی پیشکش اور سول نافرمانی کی تحریک موخر کرنے کی بات ملک کے وسیع تر مفاد میں کی تھی۔حکومت اگر اس میں دلچسپی نہیں رکھتی ہم نے بھی مذاکرات کے لیے حکومت کی کنپٹی پر بندوق نہیں رکھی۔خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 17/12/2024
‏مجھے پی ٹی وی بھی نہیں دیکھنے دے رہے تار نکال لی، میں سیاست نہیں میچ دیکھنا چاہتا تھا، شکر ہے ٹی وی نہیں دیکھا 2 میچ پاکستان ہار گیا، مجھے ڈپریشن ہوجاتا، عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔🤣
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 16/12/2024
دسو اوئے #گولی_کیوں_چلائی
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 16/12/2024
مرشد ان فائر 🔥
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 16/12/2024
❤️
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 16/12/2024
‏ڈی چوک میں دور حاضر کے جنرل ڈائیر نے قوم کو اپنا غلام گردانتے ہوئے نہتے اور پر امن شہریوں پر بلااشتعال گولیاں چلوائیں- ہم اس واقعہ کو کبھی بھی بھولنے نہیں دیں گے اور اپنے ورکرز اور شہدأ کو انصاف دلائیں گے- عمران خان
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 15/12/2024
‏تم سمجھتے تھے تحریک انصاف پر گولی چلا کر اسے شکست دو گے؟ ‏اصل میں تمہیں شکست فاش ہو چکی ہے۔ ‏⁧‫#دسمبر15_یوم_شہداء‬⁩ ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 15/12/2024
بچے بچے کو جواب دینا پڑے گا کہ #گولی_کیوں_چلائی
1134
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 11/12/2024
عمران خان کی بیل ہوئی تھی پھر بھی نہیں چھوڑا گیا تھا ۔پاکستان کا عدالتی نظام ایک مذاق ہے ۔عمران خان کو سزا دینا اتنا اسان نہیں ہے کوئی نہیں مانے گا ۔اس کے نتائج ہوں گے ۔دینا نہیں مانے گئی اس ٹرائل کو ۔۔زبیر عمر اور کاشف عباسی کا ووڈا کو منہ توڑ جواب 👏
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 11/12/2024
‏اگر فیصل واوُڈا کی جان پہ بات آئے تو کیا یہ اپنی جان بچانے کے لیے اپنی بیوی کو طلاق دے گا؟ معصومانہ سوال۔۔۔
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 11/12/2024
‏ہمارے تیرہ لوگوں کی شہادتوں کی تصدیق ہوئی ہے، ایک اور زخمی کی شہادت ہوچکی ہے۔ دو سو زیادہ ورکرز لاپتہ ہیں اور پانچ ہزار کے قریب کارکن جیلوں میں ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/12/2024
‏اپ کے خلاف FIR درج ہوگا آج نہیں تو کل ہوگا۔ کل نہیں تو مہینے بعد ہوگا۔ لیکن ضرور ہوگا۔ اور ہمارا وہی سوال ہوگا کہ ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ‏شیخ وقاص اکرم 🔥🔥
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/12/2024
‏“اگر ہمارے مطالبات نا مانے گئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے اور یہ تحریک صرف پاکستان تک نہیں بین الاقوامی سطح پر بھی ہو گی - ہمیں مجبور نا کریں کہ ہم یہ قدم اٹھائیں-“ ‏عمر ایوب خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/12/2024
‏حسنی گیا قذافی گیا صدام گیا حسینہ گئی بشار گیا ۔۔ ‏رہے گا نام اللہ کا بس ۔۔🙏 ‏یہ ان ظالموں اور جابروں کے لیے نشانیاں ہیں جو فرعون بنے بیٹھے ہیں ۔جو عوام کے حقوق سلب کیے بیٹھے ہیں ۔آبھی بھی وقت ہے ۔ ‏ورنہ یہی حالت ہونی ہے ایک دن 👇
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/12/2024
‏قدرت کا قانون ہے کہ کوئی بھی جابر ظالم زیادہ دیر تک حکمران نہیں رہ سکتا ۔ایک دن اس کو عبرت کا نشان بننا ہوتا ہے ۔۔ ‏بے شک عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں ۔۔🙏
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 08/12/2024
‏ملک بچانے کیلئے اکٹھا ہونا ہو گا، عمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا ہو گا۔ فیصل واوڈا
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 06/12/2024
‏:لوگ بھیڑ بکریاں بننے سے انکار کرینگے تو ظلم کا نظام ختم ہو جائے گا، عمران خان کی گفتگو۔ ‏⁦‪#ImranKhan‬⁩ ⁦‪#islamabadmassacre‬⁩
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏جب آرمی چیف وزیراعظم یا صدر لوگوں کی زندگیوں میں گھسیں گے تو پھر لوگ آپ کی زندگیوں میں آئیں گے آپ پر بھی بات ہوگئی۔ ‏محمد مالک 🔥
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی ‏عمران خان کا اعلان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏بیرسٹر گوہر سے سیاسی حکمت عملی کے اختیارات واپس،عمر ایوب کو سیاسی فیصلوں کااختیار،مزاکرات کے لیے کمیٹی قائم ‏12دسمبر تک مطالبات کی منظوری کی ڈیڈ لائن،پانچ رکنی کمیٹی میں عمر ایوب کی سربراہی میں سلمان اکرم،علی امین گنڈاپور،حامد رضا اوراسد قیصرشامل12 دسمبر پشاورمیں شہداء مارچ ہوگا
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏میرے پاس وقت بہت زیادہ ہے ان کا وقت ختم ہو چکا ہے یہ میرے صرف ایک کارڈ کی مار ہے وہ کارڈ اخر میں کھیلوں گا ‏عمران خان کا جیل سے پیغام....🔥
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏میری ابھی اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے جیل ٹرائل کے دوران طویل ملاقات ہوئی ہے ۔ عمر ایوب صاحب اور احمد چٹھہ ہمراہ تھے۔ واپسی پر لیڈر آف دی اپوزیشن عمر ایوب اور راجہ بشارت سمیت بہت سے کارکنان جو پیشی پر آئے ہوئے تھے کو پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے احاطہ سے گرفتار کر لیا ہے۔
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 05/12/2024
‏🚨🚨🚨🚨اڈیالہ جیل میں عمران خان اور شیخ رشید کا آمنا سامنا ۔عمران خان شیخ رشید کے ساتھ بغل گیر ہوئے اور شیخ رشید کو بوسہ دیا یہ دیکھ کر سب نے تالیاں بجائیں ۔عمران خان نے کہا شیخ رشید میں اور تم ساتھ ہیں ۔

‏عمران خان سمیت 60 سے زائد لوگوں پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ‏قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور سابق وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو اڈیالہ سے نکلتے گرفتار کرلیا گیا
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 03/12/2024
اللہ خان صاحب کو لمبی زندگی دے لیکن عمران خان ہو یا نا ہو اس نسل نے اگلے تیس سال ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گی ۔بات اب عمران خان سے بھی اگے نکل گئی ہے ۔۔اسد عمر اور کاشف عباسی کا اتفاق 👏👏👏👏👏
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 03/12/2024
‏ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف درج کروائی جائے ‏پارٹی لیڈران ہسپتالوں میں جائیں ‏عمران احمد خان نیازی کا پیغام ‏⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ‏⁦‪#IslamabadMassacre‬⁩
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 03/12/2024
‏26 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔ ‏عمران خان۔۔۔۔
010
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 03/12/2024
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 03/12/2024
عمران خان نے کہا ہے کہ ‘ ایک آخری کارڈ’ میرے پاس ہے جو کسی کو نہیں بتاؤنگا، وقت آنے پر استعمال کرونگا۔"علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 02/12/2024
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔ عمران خان
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 02/12/2024
‏میں اسلام آباد پہنچنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں- علی امین، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، خالد خورشید، عالیہ حمزہ، شاہد خٹک، نوجوان لیڈرز سمیت مارچ کو لیڈ کرنے والے تمام سینئیر اور جونئیر پارٹی ممبران، ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو سراہتا ہوں-عمران خان۔۔!!
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 25/11/2024
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 25/11/2024
💙
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 25/11/2024
اور پھر سیدھی فائرنگ شروع ہوگئی
000
Chaudhry Tabraiz Natt @chauhrytabraiz.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ ‏کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ ‏عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب
000