Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 4hبونیر کے مسائل کیا کیا ہیں ؟ ان مسائل کو کون ٹھیک کرے گا؟ مفتی فضل غفور صاحب امیر جمعیت علماء اسلام بونیر #DMC_BUNER #JSMT_BUNER 100
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 07/10/2026آمن کور اسکول میں بچوں میں جمعیت علماء اسلام (بونیر) کی جانب سے نئے کمبل اور سوٹ بطورِ ہدیہ پیش کیے گئے۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب نے اپنے دستِ مبارک سے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ 110
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/10/2026بونیر ٹریڈ یونین کے زیرِ اہتمام پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے ضلعی پریس سیکرٹری حاجی عارف اللہ صاحب اور ضلعی بزنس فورم کے کنوینر محترم نورالجمیل صاحب نے نمائندگی کی۔ #JSMT_BUNER #DMC_BUNER #TeamJUIKP 110
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 05/10/2026صوبہ خیبر پختونخوا تباہی میں وفاقی حکومت برابر کا شریک ہے، آنکھ مچولی ہے 110
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 04/10/2026وضاحت ضروری: دستور کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کی دو سطحی جماعت ہیں: ایک مرکزی دوسرا مقامی (ضلعی). مرکز کی ماتحت و ذیلی جماعت کو مقامی جماعت کہا جاتا ہے. یونین کونسلز، ویلیج کونسلز اور تحصیل جماعتیں مقامی یعنی ضلعی جماعت کے معاونین جماعتیں ہیں جن کے ذمہ دار ناظم یا نگران ہوتے ہیں 110
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 03/10/2026اھل علم جانتے ہیں کہ کتاب "احتساب ناصبیت" اللہ وسایا صاحب کی تصنیف نہیں بلکہ مختلف رسائل کو مجتمع کیا ہے، اختلاف مصنف سے کیا جا سکتا ہے اور وہ بھی کتاب کی شکل میں نہ کہ سوشل میڈیا پر۔ جیساکہ حسام الحرمین کا جواب المھند علی المفند سے دیا گیاہے، الحمدللہ! 110