Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 01/09/2025ڈی پی او غضنفر علی شاہ اور ڈی سی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے کوشاں ۔۔۔ 010
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی قیادت کی فرمائشی گرفتاریاں جاری ۔ کارکنان رل گئے 010
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 24/11/2024پاکستانی قوم کا کوئی جوڑ نہیں جگاڑ کے بادشاہ ہیں ۔۔۔!!! 😂 010
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 24/11/2024اچانک کھوتے کی انٹری ، قافلے کی قیادت زرتاج گل کررہی ہے ۔۔۔ 110
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 24/11/2024میری آپی کا نکاح ہے مجھے چھوڑ دو دوران احتجاج ایک کارکن کی سنیں ۔۔۔ 043
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 24/11/2024لیڈر چھپ گٸے جبکہ ورکر انقلاب لانے میں مصروف ۔۔۔ 020
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 21/11/2024ملک بھر میں آئندہ دو روز میں انٹرنیٹ کو سنگین بیماری لاحق ہونے والی ہے۔ 070
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 21/11/2024تحریک انصاف احتجاج ۔۔۔ پروگرام جاری رہے گا یا وڑ جائے گا ؟؟؟ 030
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کےلئے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک کا محاذ سنبھال لیا۔۔!! 071
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟ 030
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ 🦋 051
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024پچھلی بار 12 اضلاع تھے اس بار 24 کراس نہ کرنے پڑ جائیں گنڈہ پور کو 😂 020
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024آپ کیا کہتے ہیں ڈیل یا 24 تاریخ فائنل کال یا میرٹ پر ضمانت ؟؟ 1131
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024کیا یہ سچ ہے ۔۔۔ ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم !!! 1113
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/202424 کو تحریکِ انصاف کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی ؟ لیکن عمران خان کا باہر آنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔۔۔ 020
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 20/11/2024سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟ کوئی رہ تو نہیں گیا؟ 0110
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 19/11/2024ٹویٹر اچھا ہے ؟ یا سکائی بلو ؟ کہاں مزہ آ رہا ہے ... 050
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 19/11/2024احتجاج سے پہلے ہی احتجاج کا پروگرام وڑنے جا رہا ہے ؟ 020
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 19/11/2024کپتان کی للکار ۔۔۔ کیا تحریک انصاف ہو پائے گی کامیاب ؟؟ 010
Khizar Bukhari @bukhari578.bsky.social · 18/11/2024Assalamualaikum. Welcome to Khizar Bukhari blue sky. 000