Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 08/01/2025#pti#foryou غیرت مند ادمی غیرت مند ہی ہوتا ہے اور بغیرت بغیرت ہی ہوتا ہے سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں کس کے بارے میں کہہ رہا ہوں 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 30/12/2024#pti #pakistan نو مئی کی سازشیں🇵🇰 پہلے سے تیار کی گئی تھی یہ انہوں نے کیا جنہوں نے سی سی ٹی وی فٹیج چرائی۔ عمران خان 🇵🇰.................PTI.🎥 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 30/12/2024💌👉Release EX prime minister of Pakistan Imran khan 👈💯 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 09/12/2024#pti#pakistan مشکل حالات میں ہیں لیکن سیاست دان کبھی بھی مذاکرات کے دروازے بند نہیں کرتے شیخ رشید کا بیان بات تو یہ ہے کہ کس سیاسی پارٹی کے بارے میں شیخ رشید نے یہ بات کی ہے مشکل حالات میں ہیں 010
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 06/12/2024#imrankhan #pti عمران خان اج ایک ایسا خواب بن چکا ہے ان کے لیے جو انہیں روزانہ راتوں کو تنگ کرتا ہے ائے روز کوئی نہیں تحریک شروع کر دیتا ہے جس سے حکومت مشکل میں پڑ جاتی ہے اب اس کا کیا اثر ہوگا یہ تو وقت بتائے گا یہ احتجاج کتنا کامیاب ہوگا 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 06/12/2024#pti#pakistan اپ سب سے پوچھنا چاہوں گا یہ پی ٹی ائی کون سا سرگرم کارکن تھا کمنٹ سیکشن میں بتائیں 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 04/12/2024#pti#pakistan Very Very shame عالمگیر خان کو ریا کرو۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 03/12/2024#pti ہم عمران خان کے ساتھ تھے ہیں کھڑے رہیں گے لیکن علی امین گنڈا پور کو حساب دینا پڑے گا وہ بتائے گا کہ اس نے لاہور مریم نواز کے مقابلے میں لڑنے والے ایم پی اے کے الیکشن والے کو کیوں گالیاں دیں اتنی گندی زبان کیوں استعمال کی منصور علی خان نے اپنے ولاگ میں سب کچھ واضح کیا ہے 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 03/12/2024#pti #ptiprotest علی امین صاحب قوم اپ سے اس اڈیو لیک کی وضاحت مانگتی ہے اور اگر اپ نے یہ کیا ہے تو اس سے معافی مانگیں منصور علی خان نے اپنے پروگرام میں سب کچھ واضح کر دیا ہے اگر اپ نے ایسا نہ کیا تو یہ قوم اپ کو معاف نہیں کرے گی اپنوں کے ساتھ ایسا کرنا نہیں بنتا۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 02/12/2024#pti#imrankhan ویسے تو عمران خان جیل انتظامیہ کے کسٹڈی میں نہیں ہے ان کے پاس پی ٹی ائی کے وکلاء ملاقات کے لیے جاتے ہیں وہاں جاتے ہیں کبھی وہ کہتے ہیں ہمارے پاس نہیں ہے اور یہاں پہ فرد جرم بھی عائد ہو رہی ہے بات سمجھ سے باہر ہے نظام پتہ نہیں کیا کر رہا ہے عمران خان کے ساتھ۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#imrankhan #pti اسلام اباد گولی کیوں چلی 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti #imrankhan حکومت کہتی ہے مراد سعید احتیاج میں ایا ہے جا یار پھر تو کوئی یاد ہی نہیں وہ ا کے واپس بھی چلا گیا اور اپ نے اسے پکڑا ہی نہیں 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti#pakistan#imrankhan گولیاں لگنے سے کچھ کی تو انکھیں ہمیشہ بند ہو گئی لیکن قوم کی انکھیں ہمیشہ زمینہ پاشا کی بات تو بالکل ٹھیک ہے عمران خان کی لیکن جان کو ابھی بھی خطرہ ہے تحریک انصاف کچھ کرو 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti#imrankhan راج لگایا گیا تو شہباز شریف سن لو اگر ایسا کیا گیا تو تمہاری انے والی نسلیں یاد کریں گی عمر ایوب کا کہنا۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti #pakistan وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں فوج دوبارہ تعینات کر دی گئی ہے اخر حکومت ایسا کیا کرنا چاہ رہی ہے کہ بار بار اسلام اباد میں فوج کی تعیناتیاں ہو رہی ہیں عمران خان کو کچھ کرنے والے تو نہیں ہیں 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti اسلام اباد میں دوبارہ فوج بتائیں نہ کر دیا گیا 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti#pakistanاللّٰہ عمران خان کی رہائی کرے 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 01/12/2024#pti#imrankhan یہ ایک والد کا بیان ہے کہ میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا اسے اٹھا کر نیچے گرا دیا یہ کہاں کا انصاف ہے پکڑ لیتے اندر بند کر دیتے ہیں اب ہمارے اس سے کوئی رابطہ نہیں ہمارا بیٹا میں واپس کر دو کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو یہ پی ٹی ائی کے احتجاج میں شامل تھا۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 30/11/2024اب عمران خان کو صرف ایک ہی طریقے سے باہر نکالا جا سکتا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور ارکان پنجاب اور خیبر پختون خواہ اسمبلی باہر نکلیں ان کے 10 کلومیٹر پیچھے عوام ہو اور ارکان اگے چل رہے ہیں جو فائر اور جو بھی ظلم ہو اس سے اگر ارکان کو کچھ ہوا تو دنیا میں ایک بہت بڑا ایشو بن جائے گا 063
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 30/11/2024#pti#pakistan سابق ڈپٹی سپیکر اب پاکستان کا کہنا ہے کہ کے عمران خان کو بہت اذیت میں رکھا گیا انہیں کیسی چیز دی گئی ہے جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہو رہا ہے عمران خان کو مارنے کی بھرپور سازش ہو چکی ہے لہذا پاکستانیوں سے میری اپیل ہے کہ بھائی نکلیں۔ 000
Ahmad Hassan Bhatti @bhattibhaiforever.bsky.social · 29/11/2024#imrankhan#pti ڈی چوک میں گولیاں کیوں چلائی گئی خون کی ہولی کیوں کھیلی گئی۔ 000