Sign in

Bashir Chaudhary

@bashirchaudhary.bsky.social
591 followers 371 following 74 posts

Islamabad based Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Politics, Foreign Policy, HR, ETC. Ex @24NewsHD @92NewsChannel @DunyaNews @IAMCNBCPakistan @Waqtnewstv

PostsRepliesMedia
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 23/11/2024
بوجہ مرمت "پاکستان" بند ہے۔
040
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 22/11/2024
‏9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں۔ مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے
021
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 20/11/2024
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری پس پردہ مذاکرات کی اندرونی کہانی ۔۔۔ نادر گرمانی کی زبانی
020
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 20/11/2024
‏’بنوں کے علاقے مالی خیل میں سکیورٹی اہلکاروں نے خوارجیوں کی چیک پوسٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔‘ فائرنگ کے تبادلے میں چھ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ ’خودکش حملے میں 12 اہکار شہید ہوئے جن میں سکیورٹی فورسز کے 10 سپاہی اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو سپاہی شامل تھے۔‘
010
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر احتجاج میں شرکت کرنے والے طلاب علموں کے داخلے اور اسناد جبکہ دیگر افراد پاسپورٹ شناختی کارڈ منسوخ اور سمیں بلاک کرنے پر غور سوال یہ ہے کہ سب اقدامات کسی قانون کے تحت لیے جائیں گے؟؟
110
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 18/11/2024
Sky is the limit
3121
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
173
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 18/11/2024
عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا
080
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 18/11/2024
‏بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ عمران خان سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کرنے کا ریکارڈ بنانے والے پاکستانی سیاسی لیڈر بن چکے ہیں۔
031
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان پر اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
021
Bashir Chaudhary @bashirchaudhary.bsky.social · 17/11/2024
یہ ہفتہ وار مقامی اخبار کی ایک کالمی خبر پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کی ویب سائٹ پر اس انداز میں شائع ہوئی ہے جیسے شاہ محمود قریشی یا ان کے کسی ہم پلہ لیڈر نے استعفیٰ دے دیا ہو۔
000