Sign in

Balochistan Affairs

@balochistanaffairs.bsky.social
85 followers 0 following 63 posts

Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy.

PostsRepliesMedia
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 26/10/2023
: youtu.be/zNXcRLzjc0w چراگ بلوچ آئی ٹی ءِ پڑءَ گوں بندوکیں ، ویب ڈویلپر ئےءُ یک کانٹنٹ کریٹرے ۔ چراگ بلوچ پسنی ءِ جامنند انت،ءُ اے وھد ءَ آ امریکہ ءَ انت۔ چراگ بلوچءِ جند ءُ ناسا سائیکی مشن ءِ بابت ءَ گیشیں سرپدی ءِ ھاترءَ بلوچستان افیئرز ءِ مراگش گندءُ گدارءَ بچاریت۔
youtu.be
NASA's Psyche Mission | A Conversation with Chiragh Baloch
🖇️📺: https://youtu.be/zNXcRLzjc0wچراگ بلوچ آئی ٹی ءِ پڑءَ گوں بندوکیں ، ویب ڈویلپر ئےءُ یک کانٹنٹ کریٹرے ۔چراگ بلوچ پسنی ...
072
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 23/10/2023
For the latest News Follow Balochistan Affairs WhatsApp channel whatsapp.com/channel/0029... #بلوچستان_افیئرز #Balochistanaffairs #WhatsappChannel #WhatsApp #بلوچستان
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 20/10/2023
For the latest News Follow Balochistan Affairs Channel whatsapp.com/channel/0029...
whatsapp.com
Balochistan Affairs
WhatsApp Channel Invite
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
کراچی سے پنجگور آنیوالے سامان کو اسمگلنگ کا نام دے کر تنگ کیا جارہا ہے، انجمن تاجران پنجگور balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
کراچی سے پنجگور آنیوالے سامان کو اسمگلنگ کا نام دے کر ت�...
پنجگور :  انجمن تاجران کمیٹی پنجگور کے صدر فرید نواز ،جنرل سیکرٹری قائم الدین، نائب صدر عطامحمد دہانی، حاجی نو...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
سرحد پر اسرائیل اور شام کے درمیان جھڑپ، شامی فورسزکی گولان کی پہاڑیوں پرگولہ باری balochistanaffairs.com/%d9%85%d8%b4...
balochistanaffairs.com
سرحد پر اسرائیل اور شام کے درمیان جھڑپ، شامی فورسزکی گو...
اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے کہا کہ ان کی افواج نے شام کی سرزمین کے اندر سے اسرائیلی علاقے کی طرف کئی گولے داغے...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
مصر کا غزہ میں محصور فلسطینیوں کو پناہ  نہ دینے کا فیصلہ balochistanaffairs.com/%d9%85%d8%b4...
balochistanaffairs.com
مصر کا غزہ میں محصور فلسطینیوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ ...
مصر غزہ کی پٹی سے اپنے جزیرہ نما خطہ سینائی میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی آمد روکنے کےلئے اقدامات کر رہا ہے۔غی...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
کینیڈا سے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارت کے خفیہ مذاکرات کا انکشاف balochistanaffairs.com/%d8%b3%db%8c...
balochistanaffairs.com
کینیڈا سے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارت کے خفیہ مذاکرات ک...
کینیڈا کی وزیرخارجہ میلانیا جولی نے چند روز قبل واشنگٹن میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ایک خفیہ ملاقات ک�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
لڑکیوں کی نازیبا وڈیو بنانے کا کیس، 2 مجرمان کو تین تین سال سزا balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
لڑکیوں کی نازیبا وڈیو بنانے کا کیس، 2 مجرمان کو تین تین �...
کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ کوئٹہ کے جوڈیشنل مجسٹریٹ 7ک�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
مند و تمپ کے مکین  بجلی کیلئے سراپا احتجاج ہیں، سرکار ی حکام واہلکار مظاہرے کو سبوتاژ کرنے کیلئے بہانے تراش رہے ہیں۔ مظاہرین کاموقف balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
مند و تمپ کے مکین بجلی کیلئے سراپا احتجاج ہیں، سرکار ی ح...
مند و تمپ کے مکین بجلی کیلئے سراپا احتجاج ہیں، سرکار ی حکام واہلکار مظاہرے کو سبوتاژ کرنے کیلئے بہانے تراش رہے ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
جرائم پیشہ شخص کی پشت پناہی کرکے بلوچستان میں ایک بار پھر آپریشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں، بی این پی balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
جرائم پیشہ شخص کی پشت پناہی کرکے بلوچستان میں ایک بار پ�...
جرائم پیشہ شخص کی پشت پناہی کرکے بلوچستان میں ایک بار پھر آپریشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں، بی این پی
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
جیکب آبادمیں باپ نے بیٹی اور نوجوان ،نصیرآبادمیں خاتون کوقتل کردیاگیا balochistanaffairs.com/crime/%d8%ac...
balochistanaffairs.com
جیکب آبادمیں باپ نے بیٹی اور نوجوان ،نصیرآبادمیں خاتون...
جیکب آباد قصبہ زاہد کھوسو میں گزشتہ شب سیاہ کاری کے الزام میں مبینہ ملزم باپ حسین جمالی نے اپنی بیٹی (ح)اور نوجو...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ اور ان کی مسخ شدہ لاشیں ملنا روز کا معمول بن گیا ہے، بی ایس او نو منتخب کابینہ کا پریس کانفرنس balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ اور ان کی مسخ شدہ لاشیں ملنا روز ...
بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ اور ان کی مسخ شدہ لاشیں ملنا روز کا معمول بن گیا ہے، بی ایس او نو منتخب کابینہ کا پریس کا�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
گاڑیوں پر فائرنگ اور لوگوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، سردار اختر کی مولانا شیرانی سے گفتگو balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
گاڑیوں پر فائرنگ اور لوگوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات ...
گاڑیوں پر فائرنگ اور لوگوں کو نشانہ بنانے جیسے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، سردار اختر کی مولانا شیرانی سے گفتگو
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
مند اور تمپ میں بجلی کی بندش کے خلاف ایم ایٹ شاہراہ پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا ، جب تک تمپ اور مند میں بجلی معمول کے مطابق بحال نہیں کی جاتی دھرناجاری رہے گا،مظاہرین balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
مند اور تمپ میں بجلی کی بندش کے خلاف ایم ایٹ شاہراہ پر غ�...
مند اور تمپ میں بجلی کی بندش کے خلاف ایم ایٹ شاہراہ پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا ، جب تک تمپ اور مند میں بجلی مع�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
 نئی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے 1980 کی دہائی سے 4 اور 5 درجے کے شدید سمندری طوفان (131 میل فی گھنٹہ ہواؤں پر مشتمل طوفان) ہر گزرتی دہائی کے ساتھ متوقع وقت سے تین سے چار دن پہلے آرہے رہے ہیں۔   balochistanaffairs.com/technology-s...
balochistanaffairs.com
موسمیاتی تبدیلی شدید طوفانوں کی قبل از وقت آمد کا سبب،...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید آندھیوں والے طوفان، بارشیں، سیلاب، تباہ کن ہوائیں اور ساحلی طوفان دنیا میں سب سے ز...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
*Video*📺🖇️: youtu.be/6Wsv6gN6ju0   Pahlwan Sher Mohammad,Pahlwan Azim Kolahoi, Arif Mazar Sorozi | Balochistan Affairs Entertainment
youtu.be
Pahlwan Sher Mohammad ,Pahlwan Azim Kolahoi, Arif Mazar Sorozi | Balochistan Affairs Entertainment
🖇️📺: https://youtu.be/6Wsv6gN6ju0Pahlwan Sher Mohammad ,Pahlwan Azim Kolahoi, Arif Mazar Sorozi | #BalochistanAffairsEntertainmentعطاشاد ادبی فیسٹول تربت :...
010
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 12/10/2023
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ختم کرانے کیلئے اسرائیل روانہ balochistanaffairs.com/world/%d8%a7...
balochistanaffairs.com
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ میں جاری کشی�...
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے لبنان سےاسرائیل پر راکٹ حملوں کو پریشان کُن قرارددیتے ہوئے کہا کہ کسی
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
🖇️📺 youtu.be/sL_TaSI5V4k   تربت: بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد کا  پریس کانفرنس
youtu.be
تربت: بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد کا...
📺🖇️:https://youtu.be/sL_TaSI5V4kتربت: بلیدہ زامران سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد کا پریس کانفرنس#balochistanaffairs #balochistanaff...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
Video: youtu.be/9uE6tljkHyM نصیرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے منظم تحریک چلائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا پریس کانفرنس
youtu.be
نصیرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے منظم تحریک چلائی...
🖇️📺: https://youtu.be/9uE6tljkHyMنصیرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے منظم تحریک چلائیں گے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ک...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
بلوچستان میں امن وامان وقت گزار نگران سرکار کی بے سمت طرزعمل قابل تشویش ہ، بی این پی balochistanaffairs.com/%D8%A8%D9%84...
balochistanaffairs.com
بلوچستان میں امن وامان وقت گزار نگران سرکار کی بے سمت ط�...
بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام عالمو کے نمیران کے31 ویں برسی کی حوالے سے تعزیتی ریفرنس منو جان روڑ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
ایرانی پراکسی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا balochistanaffairs.com/%D9%85%D8%B4...
balochistanaffairs.com
ایرانی پراکسی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہ�...
اسرائیل پر حملہ کرنے والی ایرانی پراکسی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کا کہنا ہے جنگ ختم ہونے تک قیدیوں ک�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
بی ایس او کا اکیسویں کونسل سیشن: بالاچ قادر چیئرمین جبکہ صمند سیکرٹری جنرل منتخب balochistanaffairs.com/%D8%A8%D9%84...
balochistanaffairs.com
بی ایس او کا اکیسویں کونسل سیشن: بالاچ قادر چیئرمین جبک�...
کوئٹہ میں منعقد بی ایس او کا اکیسویں کونسل سیشن میں بالاچ قادر چیئرمین جبکہ صمند سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا balochistanaffairs.com/health/%DA%A...
balochistanaffairs.com
کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا - Health
ضلع پشین کے رہائشی 22 سالہ خدائے دوست کو دو روز قبل فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دم توڑ گیا
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
وڈھ تنازعہ، فریقین کو 4 دن کی مہلت، حکومت نے کارروائی کا عندیہ دیدیا balochistanaffairs.com/%D8%A8%D9%84...
balochistanaffairs.com
وڈھ تنازعہ، فریقین کو 4 دن کی مہلت، حکومت نے کارروائی کا...
وڈھ میں فریقین 4 دن میں 23 جون کی پوزیشن پر جائیں، بصورت دیگر سیکورٹی ادارے دونوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
  بلوچستان میں سالانہ 8ہزار سے زائد افراد سڑک حادثے میں لقمہ اجل بن رہے ہیں ، موٹروے پولیس balochistanaffairs.com/%D8%A8%D9%84...
balochistanaffairs.com
بلوچستان میں سالانہ 8ہزار سے زائد افراد سڑک حادثے میں ل�...
بلوچستان میں سالانہ 8ہزار سے زائد افراد سڑک حادثے میں لقمہ اجل بن رہے ہیں ، موٹروے پولیس
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
بلوچستان کتاب کاروان ءِ کتاب میڑہ بالیچہ ءُ ڈیرہ مراد جمالی ءَ برجم دارگ بوتگ، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی balochistanaffairs.com/balochi/balo...
balochistanaffairs.com
بلوچستان کتاب کاروان ءِ کتاب میڑہ بالیچہ ءُ ڈیرہ مراد ج...
بلوچستان کتاب کاروان ءِ کتاب میڑہ بالیچہ ءُ ڈیرہ مراد جمالی ءَ برجم دارگ بوتگ، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
ٹائٹن کے ملبے کا کچھ حصہ جون کے آخر میں نکالا گیا تھا۔ امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ٹائٹن کے باقی ماندہ حصوں کو بھی بحر اوقیانوس کی 12 ہزار 500 فٹ گہرائی سے نکال لیا گیا ہے۔   balochistanaffairs.com/world/%D9%B9...
balochistanaffairs.com
ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی...
ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن کا مکمل ملبہ بحر اوقیانوس کی تہہ س�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
balochistanaffairs.com/national/sin...
balochistanaffairs.com
شکارپور کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کا چوکی پر حملہ،ایس ایچ �...
شکارپور کے علاقے میں کچے کے ڈاکوؤں نے چوکی پر حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت پوری پولیس ٹیم اغوا کرلی۔پولیس کے مطابق...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 11/10/2023
*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 11 اکتوبر 2023* 📻🎧:  www.youtube.com/live/9yoOUSG...
youtube.com
Urdu News Bulletin 11 October 2023 Balochistan Affairs with Aomar Karim
*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 11 اکتوبر 2023*📻🎧: *خبروں کی سرخیاں*بلوچستان میں سڑک حادثات میں سالانہ 8ہزار س...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 07 اکتوبر 2023* 📻🎧🖇️ youtu.be/kOLAlP3TFrk
youtu.be
Urdu News Bulletin 07 October 2023 Balochistan Affairs with Maqbool Nasir
📻🎧🖇️ https://youtu.be/kOLAlP3TFrk*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 06 اکتوبر 2023**خبروں کی سرخیاں*سی ٹی ڈی کاکوئٹہ میں 2مشت...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
مبارک قاضی کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں، بلوچی لبزانکی دیوان  و ادبی کمیٹی پریس کلب کوئٹہ کے زیر اہتمام تقریب منعقد balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
مبارک قاضی کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں، بلوچ...
بلوچی زبان کے نامورشاعر،ادیب مبارک قاضی ایک درویش صفت انسان تھے۔اور ان کی تخلیقات کے بغیر بلوچی ادب مکمل نہیں�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ نیمگءَ لباچ آواران وانگجاہءَ زہگانی یک مراگشے اڈ دیگ بوتگ balochistanaffairs.com/balochi/balo...
balochistanaffairs.com
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ نیمگءَ لباچ آواران وانگجا...
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ءِ سنگتانی نیمگ ءَ آواران ءِ وانگجاہ ئےءَ گونڈوانی واستہ یک مراگشے برجم دارگ بوتگ۔ �...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
ایم ایس ژوب ڈی ایچ کیو و انتظامیہ نے ہسپتال میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن balochistanaffairs.com/health/%d8%a...
balochistanaffairs.com
ایم ایس ژوب ڈی ایچ کیو و انتظامیہ نے ہسپتال میں کرپشن کا...
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ژوب کی انتظامیہ کی ہٹ دھرمی ، مریضوں کیلئے ادویات اور سہولیات
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی دومبینہ حملہ آور ہلاک کرنے کا دعوی balochistanaffairs.com/crime/%da%a9...
balochistanaffairs.com
کوئٹہ علاقے ہزارگنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی دومبینہ ح...
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ روزکائونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ہزار گنجی کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کاررو�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
بلوچستان کے مسائل کا حل!جعلی پارٹیاں بنانے کا سلسلہ بند، خونی واقعات کی تحقیقات اور لاپتہ افراد کو بازیاب کرایاجائے، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
بلوچستان کے مسائل کا حل!جعلی پارٹیاں بنانے کا سلسلہ بند...
بلوچستان کے مسائل کا حل!جعلی پارٹیاں بنانے کا سلسلہ بند، خونی واقعات کی تحقیقات اور لاپتہ افراد کو بازیاب کرای...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
عزت اکیڈمی پنجگور ءِ لس مجلس ءِ دیوان ، ملا مراد کماش، صبرین نزیر کمک کماش گچینگ کنگ بوتگ انت گیش وانگ ءِ ھاترءَ لنک ءَ کلک بہ کن balochistanaffairs.com/balochi/balo...
balochistanaffairs.com
عزت اکیڈمی پنجگور ءِ لس مجلس ءِ دیوان ، ملا مراد کماش، ص...
عزت اکیڈمی پنجگور ءِ لس مجلس ءِ دیوان برجم دارگ بوتگ، اے دیوان ءِ تہ ءَ اکیڈمی ءِ باسکاں بہر زرتگ۔دیوان ءِ بندا...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
نگوردشت کے رہائشی کی لاش ناصرآبادسےبرآمد balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
نگوردشت کے رہائشی کی لاش ناصرآبادسےبرآمد - Balochistan
پولیس کے مطابق ضلع کیچ کی سب تحصیل بل نگور سے جمیل ولد عید محمد ساکن سورک بل نگور نامی نوجوان جنہیں کچھ
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 07/10/2023
اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 06 اکتوبر 2023 📻🎧🖇 youtu.be/aU60TTxZo8o
youtu.be
Urdu News Bulletin 06 October 2023 Balochistan Affairs with Maqbool Nasir
📻🎧🖇️ https://youtu.be/aU60TTxZo8o*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 06 اکتوبر 2023**خبروں کی سرخیاں*بل نگورکے رہائشی کی ناصر...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 05 اکتوبر 2023*   📻🎧🖇️: youtu.be/AV_cTgI8mVI
youtu.be
Urdu News Bulletin 05 October 2023 Balochistan Affairs with Maqbool Nasir
📻🎧🖇️: https://youtu.be/AV_cTgI8mVI*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 05 اکتوبر 2023**خبروں کی سرخیاں*چاغی میں سیکورٹی فورسزک...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک سال قبل خضدار سے لاپتہ مشکے کے رہائشی نوجوان ممتاز بلوچ کی بازیابی کے لئے ایک آن لائن کمپین چلائی گئی،   balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
جبری گمشدگی کے شکاربلوچوں پرآن لائن کمپین کاانعقاد،دا�...
بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک سال قبل خضدار سے لاپتہ مشکے کے رہائشی
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
🖇️📺: youtu.be/yexekrqhFjI Via @balochistanaffairs.bsky.social   Free Balochistan Movement organized a seminar to remember the victims of Zahedan Massacre. On 30 September 2022, the Iranian forces killed over a hundred innocent Baloch in an indiscriminate firing at them.
youtu.be
Free Balochistan Movement organized a seminar to remember the victims of Zahedan Massacre.
🖇️📺: https://youtu.be/yexekrqhFjIFree Balochistan Movement organized a seminar to remember the victims of Zahedan Massacre. On 30 September 2022, the Irani...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 04 اکتوبر 2023*   📻🎧🖇️: youtu.be/hxqBZmoaiC4 *For Latest News* balochistanaffairs.com/latest-news/ *+44 7944 868941* #Balochistanaffairs #BalochistanAffairsRadio #BalochistanaffairsUrduNewsBulletin #DailyNews #MaqboolNasir #BalochistanAffairsNews
youtu.be
Urdu News Bulletin 04 October 2023 Balochistan Affairs with Maqbool Nasir
📻🎧🖇️: https://youtu.be/hxqBZmoaiC4*اردو نیوز بلیٹن” سرشپ ءِ احوال” 04 اکتوبر 2023**خبروں کی سرخیاں*تربت اور پنجگورمیں بم د�...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘، جس  میں پاکستانی ڈکٹیٹر صدر ایوب خان کے آڈیو کلپ بھی چلائے جائیں گے   #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social balochistanaffairs.com/entertainmen...
balochistanaffairs.com
بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘، �...
بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘، جس میں پاکستانی ڈکٹیٹر صدر ایوب خان کے آڈیو کلپ بھی چلا...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
چاغی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2اہلکارہلاک 3زخمی #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social   balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
چاغی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2اہلکارہلاک...
بلوچستان کے ضلع چاغی کے مرکزی بازار میں بدھ کی شام سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا۔جس کے نتیجے
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social   balochistanaffairs.com/%d8%b9%d9%84...
balochistanaffairs.com
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفا...
پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی اوشین گیٹ ٹائٹن آبدوز  پر فلم بنانے کا فیصلہ* #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social   balochistanaffairs.com/entertainmen...
balochistanaffairs.com
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر ک...
بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی اوشین گیٹ ٹائٹن آبدوز پر فلم بنانے ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری * #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social   balochistanaffairs.com/world/%d8%b9...
balochistanaffairs.com
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جار�...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک  پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی یا اضافے ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
چین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ برطانوی رپورٹ   #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social   balochistanaffairs.com/%d8%a7%db%8c...
balochistanaffairs.com
چین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ �...
چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئ...
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*سال2023 کا طبعیات کا نوبل انعام  تین سائنس دانوں کے نام* #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social balochistanaffairs.com/technology-s...
balochistanaffairs.com
سال2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام - Tec...
رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2023 کے طبعیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
000
Balochistan Affairs @balochistanaffairs.bsky.social · 05/10/2023
*مردم شماری کے واجبات ادا نہ ہوئے تو انتخابات کے کام سے بائیکاٹ کا اعلان کریں گے، اساتذہ تنظیمیں*   #Balochistanaffairs Via @balochistanaffairs.bsky.social balochistanaffairs.com/%d8%a8%d9%84...
balochistanaffairs.com
مردم شماری کے واجبات ادا نہ ہوئے تو انتخابات کے کام سے ب...
اگر قومی انتخابات تک بلوچستان کے اساتذہ کو مردم شماری کے بقایہ جات کی ادائیگی نہیں کی جاتی تو وہ عام انتخابات ک...
000