Babar Amin @babar9.bsky.social · 17/12/2024صبح بخیر۔ اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین 080
Babar Amin @babar9.bsky.social · 04/12/2024نزدار کے بعد پیش خدمت ہے عمران خان صاحب کا نیا وزیر اعلی۔ ووٹ دینے والے بھی کچھ سوچ کے فیصلہ کیا کریں۔ 040
Babar Amin @babar9.bsky.social · 24/11/2024پاکستان کی جوڈیشل ہسٹری کے غلیظ کردار جنہوں نےاپنے چند مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی، معاشرتی اور اخلاقی پستیوں میں پہنچایا۔ 57122
Babar Amin @babar9.bsky.social · 23/11/2024لیڈر شپ خود بیماری کے بہانے بنا کے صرف کارکنان کو پھدو بنا رہی ہے۔ 1125
Babar Amin @babar9.bsky.social · 22/11/2024یہ وہ ڈھکن ہیں جنہوں نے یوتھیوں کی زہن سازی کی کہ دو فیملیاں ملک کو کھا گئی ہیں۔ حالانکہ اس وقت یہ خود ملک کو نوچ رہے تھے۔ 25220
Babar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024Few weeks back, 🇵🇰🇵🇰 leading tractor manufacturer has started exports to East Africa. First shipment has been sent to Tanzania. This will further improve 🇵🇰🇵🇰 tractors quality and industry practices as we compete with Global players in exports ✅✅ 0253
Babar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024صرف کچھ گھنٹوں میں پہلے ۱۰۰۰ فالورز پر سب دوستوں کو بہت بہت شکریہ 2220
Babar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024ان کا والد ہمارے ملک کو ریاست مدینہ بنانے کا لالی پوپ دیتا رہا ہے۔ 1223
Babar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024سوشل میڈیا پہ مشہور ہونے کے چکر میں لوگ جہالت کی منزلیں طے کرتے جا رہے ہیں۔ ڈی جی خان والا یوتھیا گرفتار 0203
Babar Amin @babar9.bsky.social · 18/11/2024لیڈر شیپ خود بول رہی کہ ہماری کارگردگی نہیں مگر کارکن ماننے کو تیار نہیں۔ 13112