Hassan Ayub Khan @babar178.bsky.social · 18/11/2024تحریک انصاف کی 24 نومبر کی کال ۔۔۔ 😂 ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔ آگے آگے دیکھِیے ہوتا ہے کیا 382
Hassan Ayub Khan @babar178.bsky.social · 18/11/2024عمران خان سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہونے کی وجہ سے آکسفورڈ چانسلر الیکشن کی دوڑ تک میں شامل نہیں ہوسکے اور اسی نااہلی کی وجہ سے پاکستان میں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے۔ 161