Sign in

Baba Kodda

@babakodda.bsky.social
72 followers 1 following 17 posts

میں ہوں فیس بک والا بابا کوڈا!

PostsRepliesMedia
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
مکمل ہونے کے بعد وہ کتیا واپس سی ون تھرٹی کے ذریعے پنڈی پہنچائی گئی۔ کل جب عام فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں کے ذریعے منتقل کرنے کی تصویریں دیکھیں تو یہ واقعہ یاد آگیا جو کئی سال قبل کسی کتاب میں پڑھا تھا۔ عام سپاہی ہوں یا عوام، جرنیلوں کے نزدیک ان کی حیثیت کتوں سے بھی کمتر ہے!!!
040
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
چنانچہ چکلالہ سے سی ون تھرٹی جہاز منتخب کیا گیا جس میں ویسے تو ٹینک، توپیں وغیرہ ٹرانسپورٹ کی جاتی ہیں، لیکن تاریخ میں پہلی بار اس کے ذریعے ایک کتیا کو کوئٹہ پہنچایا گیا کیونکہ جنرل صاحب کا حکم تھا۔ یہ جہاز دو دن کوئٹہ رہا۔ اس دوران کتے اور کتیا کو مکمل رومانس کرنے کا موقع دیا گیا اور مطلوبہ عمل
130
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
ضیا کے دور میں جنرل موسی کے پاس کوئٹہ میں ایک اعلی نسل کا کتا ہوا کرتا تھا۔ پنڈی کے ایک جنرل صاحب کے پاس ایک کتیا تھی اور ان کی خواہش تھی کہ اس کی بریڈنگ کوئٹہ والے کتے سے ہو۔ کتیا کو کوئٹہ پہنچانے کیلئے پی آئی اے کے جہاز کی آپشن زیرغور آئی لیکن جنرل صاحب جہاز میں دستیاب سہولیات سے مطمئن نہ تھے۔
340
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
جرنیل کی اگر خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں تو اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ 24 نومبر کو لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں ۔ ۔ ۔ جرنیلا، پیمپر باندھ یا پوتڑے، تیرا پیشاب نکلنا شروع ہوچکا ہے!!!
031
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
یہ جملہ ایک یونیورسل ٹروتھ بن کر سورج کی مانند ہر روز ہمارے سامنے چمکتا ہے اور ہماری دانش کو تونائی فراہم کرتا ہے۔ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ جملہ کیا تھا؟ عمران خان کا وہ جملہ تھا: "اگر پچاس ہزار لوگ سڑکوں پر نکل آئیں تو جرنیلوں کا پیشاب نکل جاتا ہے ۔ ۔ ۔"
130
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
‏آج سے کئی سال قبل عمران خان نے حکمت و دانش سے بھرپور ایک جملہ کہا تھا جو کہ شاید رہتی دنیا تک سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ اس جملے میں دانائی، حکمت، پولیٹیکل سائنس کی تھیوریز، سوشل ڈائنامکس، سماجیات، الغرض سب کچھ سما جاتے ہیں۔ یہ وہ جملہ ہے کہ جسے دنیا کا کوئی فلاسفر، کوئی دانشور رد نہیں کرسکتا۔
131
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 21/11/2024
‏عاصم منیر، بزنس کمیونٹی سے: آپ اپنا پیسہ پاکستان میں لائیں اور انویسٹ کریں بزنس کمیونٹی، عاصم منیر سے: پین یکا، پہلے جنرل عاصم باجوہ، راحیل شریف، کیانی اور قمر باجوے کا سرمایہ پاکستان لاؤ، ہم بھی لے آئیں گے ۔ ۔ ۔
040
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
آج اگر آپ صبح سات بجے اڈیالہ جیل کے دروازے کھول کر اعظم سواتی کو عمران خان سے ملاقات کرتے دیکھیں یا گنڈاپور کو مکمل پروٹوکول کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ تک عمران خان سے تنہائی میں ملاقات کی خبر دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ آبپارہ میں کسی کی پھٹی پڑی ہے!!!
050
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
‏انٹرنیٹ سے قبل انسانی شعور کی سطح اتنی بلند نہیں ہوا کرتی تھی۔ اس وقت سادہ لوح لوگ سرخ رنگ کی آندھی دیکھ کر سمجھ جاتے کہ ضرور کسی بے گناہ کا بالات کار ہوا ہوگا۔ آج کے دور میں ایسی توہمات ختم ہوچکیں۔ اب فیکٹس کا دور ہے۔
162
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
باقیوں کی نہ صرف اسناد بحال ہوئیں بلکہ انہیں اعزازی ڈگریاں بھی جاری ہوئیں۔ چل اوئے موتر، اگلا پلان دس۔۔۔
020
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
‏حسینہ شیخ نے بھی ایسے ہی اعلانات کئے تھے، سٹوڈنٹس کی تعلیمی اسناد منسوخ کروا دی تھیں۔ اس کے باوجود اسے جوتے، برا، پینٹیز چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ جن کی اسناد کینسل کی تھیں، ان میں سے تین کو نگران حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے ملے،
132
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
آج منیرے مستری کی وجہ سے یہ دروازہ بھی بند ہوا۔ ایسی نحوست تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی!!!
052
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
جب حاضر سروس جرنیل کو نادرا کا محکمہ سونپا گیا کہ مال بناؤ اور ہائی کمان کو حصہ دو، تو پھر جعلی ڈاکومنٹس ہی بنیں گے ۔ ۔ جب شہبازشریف جیسا بھکاری وزیراعظم بنایا جائے تو پھر عام عوام بھیک مانگنا اپنا استحقاق سمجھیں گے۔ پچھلے پچاس سال سے امارات پاکستان کیلئے زرمبادلہ کا دوسرا بڑا سورس رہا۔
131
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
پھیلا دیں کہ شیخ محمد بن زائد نے دس ارب ڈالرز پاکستان میں انویسٹ کردیئے۔ جب یہ خبریں وہاں پہنچیں تو ابوظہبی کے شاہی خاندان کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں کیونکہ انہوں نے دس ارب ڈالرز تو دور، دس درھم بھی لگانے سے معذرت کردی تھی۔ یہ سب کارنامے کیوں ہوئے؟ جب موتر نقوی جیسے وزارت داخلہ میں تعینات ہوں،
100
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
2۔ اکثر پاکستانی ویزٹ ویزے پر جا کر بھیک مانگنا شروع کردیتے ہیں۔ اکثر یہ کہتے بھی پائے گئے کہ "ہم مانگنے نہیں آئے مگر کیا کریں، مجبوری ہے ۔ ۔۔ " 3۔ چند پاکستانی امارات سے متعلق سوشل میڈیا پر ایسی خبریں شئیر کرتے رہے ہیں جن سے وہاں کی حکومت کی بدنامی ہوتی تھی۔ مثال کے طور پر پٹواریوں نے خبریں
100
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
جس کے بعد امارات حکومت کو پاکستانی ایمبیسی کے ساتھ تفصیلات شئیر کرنا پڑیں جن کے مطابق حالیہ تین برسوں میں: 1۔ جعلی شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد پر امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا۔
100
Baba Kodda @babakodda.bsky.social · 19/11/2024
‏ناایل مستری اور اس کے ٹاؤٹس نے پاکستان کی مزید بدنامی کروا دی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزوں کی بندش کا فیصلہ ہوا۔ عطا تارڑ، طلعت حسین، انصار عباسی سمیت عسکری فوطوں نے راگ الاپنا شروع کردیا کہ انصافیوں کی وجہ سے امارات نے پابندی لگائی۔
120