Sign in

شاہ ظاہر خان

@azralikhan.bsky.social
47 followers 33 following 19 posts
PostsRepliesMedia
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 05/12/2024
031 3
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 28/11/2024
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں🌹❤ دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں🌹🌹💯
010 1
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 23/11/2024
پارا چنار میں امن مذاکرات کے لئے جانے والےصوبائی وفد کے هیلی کاپٹر پر فائرنگ کی اطلاع !!!
010 1
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 23/11/2024
*یہ کنٹینرز پر کپڑا اس لیے نہیں ڈال رہے کہ انہیں سردی لگ رہی ہے۔ یہ اس گرین سکرین کا استعمال کر کے احتجاج کی وڈیوز بنائیں گے جنہیں انتہائی آسانی کے ساتھ ایڈیٹ کر کے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ گرین سکرین کے ساتھ بنی وڈیو کو آپ ایڈیٹنگ میں کچھ بھی بنا سکتے ہو*
110 1
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 23/11/2024
میرے بارے میں جب سوچو. توجہ خاص رکھنا تُم.. مُجھے تُم سے مُحبت ھے... بس اِس کا پاس رکھنا تُم...!
000 0
شاہ ظاہر خان @azralikhan.bsky.social · 21/11/2024
اسے دیکھوں تو۔۔۔۔ بہت دیر تک دیکھا کروں گا میں بس ایک بار وہ ہستی مجھے ساری میسر آجائے۔۔۔۔۔🌹🌹🌹
020 2