Sign in

Pakistani 🇵🇰

@ayubreport.bsky.social
1.7K followers 755 following 48 posts

Pakistani Student journalist follow us for news and information Pakistan zindabad 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 17/01/2025
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 02/01/2025
2025 کا پہلا دلچسپ مقدمہ 20 روپے مہنگے امرود بیچنے والے کیخلاف درج #UrduNews #Pakistan #ayubspeak
040
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 01/01/2025
سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترِ خارجہ مقرر کر دیا گیا شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں واضح رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفترِ خارجہ کی ذمے داریاں ممتاز زہرہ بلوچ کے پاس تھیں جنہیں فرانس میں پاکستان کی سفیر متعین کر دیا گیا ہے #UrduNews #BreakingNews
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 01/01/2025
تو دوستو ڈیوڈ وارنر کونسی ٹیم میں ہونا چاہیے ۔ لاہور قلندر کی ویسے پہلی پک ہے فخر زمان اور ڈیوڈ وارنر کی اوپننگ جوڑی ہو گئی? #PSL10 #PSL2025 #PSL102025 #HBLPSL10 #HBLPSLDraft #hblpsl2025 #pakistan
010
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 27/12/2024
جوس بٹلر نے آئی پی ایل 2025 سے اپنا نام واپس لے لیا۔ اور انہوں نے باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈرافٹ 2025 کے لیے سائن اپ کر لیا ہے۔ 😍❤️ . . . . #JosButtler #psl2024 #PSLDraft #PSL #PSL10
020
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 27/12/2024
ارے آئی سی سی بھی پاگل ہے افغانستان کو ٹیسٹ کھلا رہی ہے زمبابوے 586🙈🙈🙈
010
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 27/12/2024
آخر کار نسیم شاہ کی سپیڈ ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ 145 کلومیٹر فی گھنٹہ کا ہندسہ کراس کر گئی ہے 👍 ۔ #PAKvSA | #NaseemShah
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 27/12/2024
پولیس،رینجرز پر حملے سیاسی احتجاج نہیں سیاسی دہشتگردی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر مسلح جتھوں کولیکر وفاق پر حملہ آور ہوکر سیاست کہیں تو کل کوئی بھی گروہ اور دہشتگرد پیسے،اسلحہ ،طاقت کے زور پر اپنی سوچ مسلط کرنا چاہےگا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 22/12/2024
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/12/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیکس چوری اور شوگر ملوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
010
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 15/12/2024
020
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 13/12/2024
🚨بریکنگ نیوز:🚨 عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا #ImadWasim #cricket #PAKvSA #PakVsSA #t20cricket #BabarAzam #PakistanCricket
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 13/12/2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس جمعہ کو 121 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 301 پر بند ہوا کاروباری دن میں انڈیکس 2563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا 100 انڈیکس نے آج 1 لاکھ 15 ہزار 172 کی نئی بلند ترین سطح بنائی
020
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 11/12/2024
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے ـــــ 8 🐣ہے وہ دوسرے پر ہیں اور عمر اکمل 10🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے #babarazam
020
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 11/12/2024
ٹی ٹونٹی میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 🐣 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر دیا ہے 7 🐣کے ساتھ بابر 🐣 کے ریکارڈ میں تیسرے نمبر پر ہے آفریدی 8 🐣کے ساتھ دوسرے پر اور عمر اکمل 10 🐣 کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے
010
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 10/12/2024
ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب کا نقصان پہنچایا نیپرا رپورٹ جاری نیپرا نے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹس برائے مالی سال 2023-24 جاری کردیں
020
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 01/12/2024
پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
040
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی آئی جس شخص کا کہہ رہی ہے کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا: عطا تارڑ
070
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 3 بار وفاق پر چڑھائی کی لیکن حکومت کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
050
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
دبئی میں پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے ہی میچ میں بھارت کو شکست دے دی قومی ٹیم کے فاتحانہ آغاز میں بھارتی بلے باز بے بس نظر آئے پاکستان انڈر 19 نے بھارت انڈر 19 کو 44 رنز سے شکست دی
050
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی اے کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے مگر اس کی تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 5 دن باقی ہیں، حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 3 دسمبر بروز منگل ہے۔
041
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہو گیا اسی طرح 11.8 کلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار روپے مقررکی گئی ہے تاہم قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے
051
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان تمام دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو 16 دسمبر 2024ء تک اپنی درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت کردی گئی
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ان کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے
050
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 30/11/2024
‏چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کے لئے اعزاز ہے اور ہم ہر ٹیم کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، ہم نے کرکٹ اور سیاست کو الگ الگ رکھنا ہے ، محسن نقوی
070
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 28/11/2024
افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی انہوں نے کہا بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی حکومتی پیش کش سے آگاہ کیا مگر وہ سنگجانی میں دھرنے پر راضی نہیں ہوئے
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 28/11/2024
زخم کھا لیں گے لیکن اس بار توہین برداشت نہیں کریں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو پیغام
070
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 28/11/2024
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی ہے
040
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 26/11/2024
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 25/11/2024
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت 300 سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے یہ مقدمات سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے عوامی اجتماعات کے ذریعے راستے بند کرنے، اور پولیس اہلکار کے اغوا جیسے الزامات کے تحت درج کیے گئے ہیں
001
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 25/11/2024
‏حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مشرکین سے اپنے مال، جان اور زبان سے جہاد کرو۔ (ابوداؤد، کتاب الجہاد، باب کراہۃ ترک الغزو، ۳ / 16 الحدیث 2504
183
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 25/11/2024
‏بیلا روس کے وفد کی دفتر خارجہ آمد
041
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 22/11/2024
‏24 نومبر کو کسی بھی قسم کے جلسے، جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:محسن نقوی کا دو ٹوک موقف
050
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024
حارث سہیل نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں پر ردعمل دیدیا ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور نہ ہی میرا ایسا کوئی ارادہ ہے، پوری توجہ اس کھیل کو جاری رکھنے پر ہے جو مجھے پسند ہے
031
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024
‏شرجیل انعام میمن کا وزیراطلاعات پنجاب کو جواب، عظمیٰ بخاری پہلے زمینی حقائق معلام کریں، پانی پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں، شرجیل میمن
030
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئے گا وہ گرفتار ہوگا محسن نقوی
0165
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کا 5 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور جسمانی ریمانڈ تھانہ نیو ٹاؤن کے مقدمہ پر دیا گیا
0247
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر انتقال کرگئے سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے نذیر جونیئر کے اہل خانہ کا بتانا ہے کہ وہ چند روز سے شدید علیل تھے اورگزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا
160
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
خواجہ سراؤں کیلیے گریڈ 15 اور اس سے نیچے کی آسامیوں میں کوٹہ مختص خیبر پختونخوا حکومت نے خواجہ سراؤں کیلیے آسامیوں میں 0.5 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کر دیا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر خیبر پختونخوا سول سرونٹس قوانین میں ترمیم کر کے خواجہ سراؤں کیلیے کوٹہ مختص کیا گیا
040
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
پشاور انٹرنیشنل کرکٹرفخرزمان الخدمت بنوقابل آئی ٹی سنٹرکاافتتاح کررہے ہیں
080
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے عمران خان سے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہر اور علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے
050
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
فی تولہ سونا 800 روپے اضافے سے 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے تک پہنچ گیا۔ فی دس گرام سونا 686 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے کا ہوگیا ہے
150
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی مسلم لیگ ن نے بھی پی اے سی کی سربراہی کے لیے پی پی پی کی حمایت کا اشارہ دے دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ایک خط ارسال کیا ہے
070
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
Ameen ❤️ 🇵🇰♥️🪖🇵🇰❤️
000
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 20/11/2024
بنوں، سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،12 جوان شہید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک سکیورٹی اہلکاروں نے خوارج کی جانب سے چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنائی داخل ہونے کی کوشش ناکام ہونے پر خوارج نے بارود سے بھری گاڑی پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی،آئی ایس پی آر
3133
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 19/11/2024
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے
0132
Pakistani 🇵🇰 @ayubreport.bsky.social · 19/11/2024
بھونکنا خان اور اس کے کتوں کا کام ہے ہم انسان ہے ہم نہیں بھونکتے ان کے بھونکنے اور ان کی بکواس کا صرف جواب دیتے ہیں ہمیں کوئی سوق نہیں ہے کسی کے خلاف بولنے کا تحریک انتشار کے کام ہی فسادہوں غداروں پاکستان دشمن فوج دشمن جسے ہے پھر ہم کیا کریں ؟
262