Sign in

Ayesha Emaan

@ayeshaemaan.bsky.social
412 followers 358 following 21 posts

What hope of life ends in an instant So be happy yourself and make others happy too

PostsRepliesMedia
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 27/12/2024
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤️🌹 صبح بخیر زندگی 🌅🌻 زندگی بہت قیمتی ھے اسے ضائع نه ڪیجیئے گا...!! رب سے جڑ ڪر عبادات ڪو تھام ڪر اور محبتوں ڪو بانٹ ڪر اپنے پیچھے آپ اچھے نقش چھوڑ کر جایئے..!! آمین یا رب العالمین 🤲
035
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 23/12/2024
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةًۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے،اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑ اعطا فرمانے والا ہے.
000
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 18/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے اللہ، اے *ٱلْجَبَّار*، تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے۔ آمین یا رب العالمین!
120
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 17/12/2024
رشتے سایہ دار درختوں کی مانند ہوتے ہیں، اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کی وجہ سے خود کو ٹھنڈے اور گھنے سائے سے محروم مت ہونے دیں، رشتوں کی حفاظت کریں، چاہے یہ رشتے خون کے ہوں یا احساس کے یا پھر دوستی کے، یہ تمام رشتے اپنی اپنی جگہ بہت انمول ہوتے ہیں، محبتیں سلامت رہیں😌
000
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 17/12/2024
‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔ آمین یا رب العالمین!
000
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 22/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔۔۔۔،۔۔سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ،•، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيم *ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ* *‏‎ ‎دعا ھے کہ ربّ کائنات آپکو* اور آپ کے اہل خانہ کو ظالموں کے ظلم سے‏ شریروں کے شر سے رزق کی تنگی سے،ہر قسم کی وبا اور الام ومصائب سے محفوظ رکھے۔ *آمین یا ربّ العالمین*🤲🏻
060
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 21/11/2024
لازم نہیں کہ محبوب خوبصورت ہو۔ کسی کی ادائیں، سانولا پن، آنکھیں، ہونٹ کچھ بھی دلفریب ہو سکتا ہے۔🌸🙂
081
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 21/11/2024
‏السلام عليكم ورحمة الله وبركآته! صبح بخیر اللہ پاک وه رزق حلال عطا کرے جس میں برکت هو کبھی زندگی میں تکبر اور ریاکاری نہ آئے اور اللہ تعالی اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرماۓ! آمین یارب العالمین
120
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 20/11/2024
Good night
010
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 20/11/2024
‏📢🚨 بریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
010
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 20/11/2024
اب میں سمجھا تیرے رخسار پہ دل کا مطلب دولت حسن پہ دربان بٹھا رکھا ہے
270
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 20/11/2024
‏"اس سے خوبصورت احساس کوئی ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کا من پسند شخص آپ کو منائے اور تب تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہ جائیں۔"
140
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 20/11/2024
Good morning "Happiness is where we find it, but very rarely where we seek it" 😊
120
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 19/11/2024
Silent people who just look at the post and leave, make your presence felt today by saying something beautiful
130
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 19/11/2024
People know me as busy Here my grief is my leisure
010
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 19/11/2024
وقت کے بھنور میں جب بھی دکھ گھیریں مجھے پکارنا، میں تمہیں گلے سے لگاؤں گی
120
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 19/11/2024
Coffee time
010
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 18/11/2024
Good morning everyone 🌄
000
Ayesha Emaan @ayeshaemaan.bsky.social · 17/11/2024
I'm new here follow me
130