Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 13/12/2024سیدناابوبکرصدیق ؓ کی محبت نبی ﷺ کی محبت کیلئے معیار ہے،جو شخص نبی کریمﷺسے محبت کا دعویٰ کرے اس کیلئے صدیق اکبر ؓ کی محبت کا دعوی پہلے کرنا پڑے گا #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ 02115
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 13/12/2024سیدنا ابو بکر صدیق ؓ کی شان میں سات قرآنی آیتیں نازل ہوئیں #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ 01611
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 13/12/2024سیدناابو بکرصدیق ؓ کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا میں نے دنیا میں سب کے احسان کا بدلہ چکا دیا، ابو بکرؓ کے احسان کا بدلہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ہی دیں گے، #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ 01713
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 13/12/2024امت میں سب سے پہلے کلمے کا رواج ڈالنے والےحضرت سیدناابو بکرصدیق ؓ ہیں سیدناابو بکر صدیق ؓ ہی نے مصلیٰ نبی ﷺ پر نبی کریمﷺ زندگی میں سترہ نمازیں پڑھائی، #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ 11411
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 09/12/2024 ملکِ شام میں اہل سنت کی فتح پر مظلوم اہلسنت عوام کومبارکباد "الحمد للہ، یہ کامیابی اللہ کی مدد اور مجاہدین کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ یہ فتح امتِ مسلمہ کے اتحاد و استحکام کا ذریعہ بنے۔" 1176
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 04/12/2024بسم اللہ الرحمن الرحیم *22جمادی الثانی، یوم وفات خلیفہ اول حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ امت مسلمہ کے وہ عظیم رہنما،جنہوں نے اپنی زندگی ایمان، صدق، اور قربانی کےاعلیٰ معیار پر گزار دی حضرت #سیدناابوبکرصدیقؓ کی حیاتِ مبارکہ ہمیں دین کیلۓ استقامت، اخلاص اور اتحاد کا درس دیتی ہے #سیدناابوبکرصدیقؓ 0219
Reposted by Allama Aurangzaib Farooqiاہلسنّت والجماعت پاکستان @aswj.bsky.social · 22/11/2024کراچی میں ایرانی ایماء پر دہشت گردی کی جاری ہے،ادارے ان دہشت گردوں کو کڑی سزا دیں علامہ غازی اورنگزیب فاروقی مرکزی صدر اہلسنّت والجماعت پاکستان #ASWJ 23916
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 21/11/2024#بنوں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ حملہ کی مذمّت کرتے ہیں پاکستان کی سلامتی کی خاطر فوجی جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں پاکستان کی سلامتی کیلئے ہرقسم کی قربانی دینے کو سعادت سمجھتے ہیں 12712
Reposted by Allama Aurangzaib Farooqiاہلسنّت والجماعت پاکستان @aswj.bsky.social · 20/11/2024إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 02413
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 20/11/2024 اللہ تعالی وطن عزیز پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں #Pakistan #ASWJ 1188
Allama Aurangzaib Farooqi @aurangzebfarooqui.bsky.social · 20/11/2024بنوں میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ قابل مذمت ہے #ASWJ 0197