Atta Chuhan @atta543.bsky.social · 23/11/2024دنیا کی کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرتی جب تک وہ حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی نا ہو اور کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نا کرے ۔ 130