انڈین ریاست ناگالینڈ کے قبائل کا برطانیہ سے اپنے آباؤ اجداد کی کھوپڑیاں واپس کرنے کا مطالبہ
پچھلے مہینے ایلن کونیَاک اس وقت حیران رہ گئیں جب انھیں معلوم ہوا کہ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ سے تعلق رکھنے والی 19ویں صدی کی ایک انسانی کھوپڑی برطانیہ میں نیلامی کے لیے پیش کی گئی ہے۔