Sign in

M.ateeq

@ateeq02.bsky.social
1.6K followers 1.9K following 357 posts

Be A Human first , then Something else

PostsRepliesMedia
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 22/10/2025
کلام ، میاں محمد بخش رحمت اللہ
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 22/10/2025
لوگوں کے بچوں کو لبیک یا رسول اللہ کہہ کر سڑکوں پر لے آۓ تھے اور اب خود دونوں غائب ہیں ؟ کیوں ؟
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 22/10/2025
#StopGenocide🇵🇸
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 22/10/2025
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 20/10/2025
010
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 20/10/2025
نہ کوئی فلسطینی ریاست، نہ غزہ میں فلسطینی اتھارٹی۔ حماس تمام قیدی رہا کرنے کے بعد تاریخ کے کچرے دان میں۔ نیتن یاہو 64 ہزار فلسطینیوں کو قتل کرنے کے بعد “امن کا پیامبر” بنے گا اور ٹرمپ غزہ کو ایک رئیل اسٹیٹ کی سونے کی کان کے طور پر چلائے گا۔ ایک ایسی زمین پر جسے تازہ خون نے تر کیا ہے۔ (Copied)
021
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 15/04/2025
سعودی عرب سے لیکر UAE اور بیشتر ملکوں میں کے ایف سی کی فوڈ چین ہے ، کوئی بائیکاٹ کے نام پر اس طرح کی بدمعاشی کر کے دکھاۓ ،حکومت اسی وقت غ۔ز۔ہ کے نام پر اپنی مشہوری کرنیوالوں کو گھسیٹ کر جیلوں میں ڈال دے گی۔ ‏ یہ والی جاہلانہ موجیں صرف پاکستان میں ہیں ۔
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 14/04/2025
And the List Goes On 😢😢 🇵🇸🇵🇸
132
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 14/04/2025
صورتحال ۔۔۔👇
020
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 14/04/2025
آمین یا رب العالمین 🤲
053
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
👇👇👇👍
193
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
020
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
280
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
اور یہ بات اسے اب یاد آئے ہے۔ سب کو یوتھیا سمجھا ہوا ہے کیا؟😂😂
030
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
تحریک انصاف کے عمران خان نے مروت صاحب کیساتھ انصاف نہیں کیا۔
060
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
Very Good, Very Nice 👍
030
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا 👇👇
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
بت پرست،حقیقت پسند نہیں ہوتا۔سوشل میڈیا کی خیالی دنیا اور حقائق میں فرق👇👇
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
نظام کی بہتری تک ضروری نہیں ہے کہ ہم بھی برے ہی رہیں۔🙏🙏
2101
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
اور وہ الیکشن پاکستان میں ہی ہوں گے؟😀
010
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 13/02/2025
او بھائی جیل انتظامیہ کو خط لکھنے میں اور آرمی چیف کو خط لکھنے میں بہت فرق ہوتا ہے۔
070
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
انسان کی نیام میں ایک ہی چیز ٹھہر سکتی ہے ، کتاب یا بندوق ۔۔۔
151
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے ۔۔۔ یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ۔۔۔
020
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
040
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
(برطانیہ) پاکستانی بلکہ مسلمان اکثریتی علاقوں میں جائیں تو کچرے کے ڈھیر ملیں گے،مسجدوں میں جائیں تو کفار کی برائیاں اور مسلمان ہونے کی برکتیں سننے کو ملیں گی۔موجودہ نسل کنفیوژن کا شکار ہے کہ ہم کر کیا رہے ہیں اور بتا کیا رہے ہیں۔
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
خودغرضی،مطلب پرستی اور پھر دشمنی 👇
010
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 27/01/2025
😀😀😀🙏🙏
000
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 23/01/2025
القادر ٹرسٹ کیس صرف 60 سیکنڈ میں 👇👇
080
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 20/01/2025
اپنی بدزبانی اور گھٹیا رویے پر غور نہیں کرینگے اور ہو سکتا ہے کہہ دیں کہ ، یہ پابندی بھی اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ نے لگوائی ہے۔😀😀😀
050
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 20/01/2025
083
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 17/01/2025
ہن او جمعے نئیں رے ۔۔۔
010
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 17/01/2025
اِس نے ڈالرز کمانے کے چکر میں یوتھیوں کو ٹھیک ٹھاک بیوقوف بنا رکھا ہے۔
251
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 07/01/2025
ایڈے تُسی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔۔👇🏼
020
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 07/01/2025
0163
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 06/01/2025
اماراتی صدر اپنے نجی دورے پر شکارکرتے ہوۓ ۔۔۔ 😃😃 اور شہباز شریف پاکستان کیلئے اماراتی صدر کا شکار کرتے ہوۓ۔😃😃
030
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 06/01/2025
ایک ہی دین پر ایمان رکھنے کے باوجود کچھ معاشروں کی اپنی الگ تہذیبی اور ثقافتی روایات ہوتیں بھی ہیں جن کو وہ معیوب نہیں سمجھتے۔ البتہ دماغ میں گند ہو یا دوسروں کے پاس گروی رکھ دیا ہو تو پھر بات الگ ہے۔
130
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 05/01/2025
حبیبی ، میں اُنہانوں نوں اووووووووووووو دے پچھےلا دتا اے ۔۔۔ 😂😂😂😂
0163
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 29/12/2024
0112
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 25/12/2024
#StopGenocideGaza🇵🇸
033
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 24/12/2024
091
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 24/12/2024
060
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 24/12/2024
091
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 21/12/2024
0110
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 21/12/2024
“اور بےشک اللہ احسان کرنیوالوں کا اجر ضائع نہیں کرتا” سورۂ توبہ 10/120
041
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 21/12/2024
جذباتی نعروں کے پیچھے چلنے والے لوگوں کو تو سزائیں سُنا دیں۔ خدیجہ شاہ،صنم جاوید،اُس وقت کےکورکمانڈرلاہور اور فیض حمید جیسے ماسٹر مائنڈز کو سزائیں ہوئیں تو مان لینگے کہ ریاست اس حوالے سے سنجیدہ ہے ورنہ پہلے کیطرح ایلیٹ کلاس موجیں کریگی اور عام لوگوں کے بچوں کو جیلوں میں ڈال دیا جائیگا۔
2164
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 19/12/2024
يَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين۔ امریکی غلامی نا منظور۔ ‏ مجھے نکالو۔۔۔ ایبسوٹلی ناٹ۔۔۔ Copied by @beingreble9 X
0120
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 19/12/2024
‏جاہل وہ ہے ، جسے اتنا بھی معلوم نہیں کہ ‏ ہم جنس پرست تو جانور بھی نہیں ہوتے۔ ‏ غلاظت اور لعنت شہباز گل کے چہرے سے ٹپکتی ہے۔
030
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 18/12/2024
‏پاکستان ایٹمی دھماکوں کے وقت بھی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود مشکلات سے نکل آیا تھا ، اب بھی نکل آئیگا،انشااللہ ‏ لیکن اِنکا گدھا اندر ہے اندر ہی رہیگا اور مزید ذلالت کی دلدل میں دھنسے گا۔
064
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 18/12/2024
‏کیا یہ خبر درست ہے ؟ ‏ کوئی لِنک یا حوالہ ؟ ‏ اگر یہ خبر درست ہے تو کچھ نہ سیکھنے کا عمل بےشرمی سے جاری ہے۔🙏🏼🙏🏼
261
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 18/12/2024
دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان اور محلےداری کے تعلقات میں بہت فرق ہوتا ہے۔
073