S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 24/09/2025سجتے ہیں آپ ____میرے ساتھ اس طرح جیسے میری کلائی میں ہیں سرخ چوڑیاں 020
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 10/07/2025نظرملا کےذرادیکھ مت جھکاآنکھیں بڑھارہی ہیں نگاہوں کاحوصلہ آنکھیں جودل میں عکس ہےآنکھوں سےبھی وہ چھلکےگا دل آئینہ ہےمگردل کاآئنا آنکھیں وہ اک ستارہ تھاجانےکہاں گراہوگا خلامیں ڈھونڈرہی ہیں نہ جانےکیاآنکھیں غم حیات نےفرصت نہ دی ٹھہرنےکی پکارتی ہی رہی ہیں مجھےسدا آنکھیں 010
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 02/05/2025حلال ہوتی ہے پہلی نظر تو حشر تلک حرام ہو جو ہٹائیں، وہ اتنا دلکش ہے جفا پہ اس کی فدا کر دوں سوچے سمجھے بغیر ہزاروں، لاکھوں وفائیں، وہ اتنا دلکش ہے "شہزاد قیس 000
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 20/04/2025گُفتگُو نہ ہونے سے۔! کیا یقین ہے تُم کو۔! آرزُو نہیں ہو گی۔۔؟ جُستَجُو نہیں ہو گی۔؟ 💕💕💕💕💕💕 000
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 04/02/2025موتیے سے زلف، عنبر سے مہکتی چوڑیاں یاد آئیں لمس سے اس کے دہکتی چوڑیاں دیکھ کر سونی کلائی یاد آئے تیری بات "جان لیں میری،تری ہر دم کھنکتی چوڑیاں" ❤️❤️❤️ 000
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 21/01/2025ستارے جو دمکتے ہیں کسی کی چشم حیراں میں ملاقاتیں جو ہوتی ہیں جمال ابر و باراں میں یہ نا آباد وقتوں میں دل ناشاد میں ہوگی محبت اب نہیں ہوگی یہ کچھ دن بعد میں ہوگی گزر جائیں گے جب یہ دن یہ ان کی یاد میں ہوگی 000
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 11/01/2025شاید کہ پھر کبھی تیرا سامنا نہ ہو آ بیٹھ روبرو تجھے دل میں اتار لوں۔ 010
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 11/01/2025یہ ایک مَیں ، کہ تِری آرزُو ہی سب کُچھ ہے وہ ایک تُو کہ، مِرے سائے سے گُریزاں ھے۔ 210
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 31/12/2024Happy New Year ❤❤❤ نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے۔! الله کرے نئے سال کا یہ نیا چاند آپ کے دامن میں وہ تمام پھول کھلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلارکھی ہیں۔ Ameen 120
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 18/12/2024سرد اور برفیلے موسم میں " میں اور تم " آتش دان کی گرمی ایک کمبل کچھ مونگ پھلیاں دو کپ کافی کے شاعری کی کتاب اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس۔۔۔۔۔۔ " میں اور تم "۔😍😍 شاعرہ،،، نورین گیلانی۔۔ 010
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 14/12/2024کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے جون ایلیا 020
Reposted by S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞Quran Daily @qurandaily.bsky.social · 13/12/2024"Hold firmly to the rope of Allah all together and be not divided." #Quran 3:103 0147
Reposted by S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞Kmalik @khmalik.bsky.social · 07/12/2024عمران نیازی کا مسلہ بہت سادہ ہے وہ یہ سمجھتا اس ملک میں حق حکمرانی صرف اس کا ہے وہ اس کا مالک ہے اگر وہ اقتدار میں نہی تو پھر یہ ملک اس کا نہی اسے برباد کر دو تباہ کر دو ہر وہ کام کرو جس سے ثابت ہو یہ ملک نیازی کے بغیر چل نہی سکتا ہے اس کا اعلان ہے وہ اگر اقتدار میں نہی تو ملک چلنے نہی دے گا 2104
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 05/12/2024Itni dheel dee kiyon hoi ye bata dain ladly kay laad hi khatm nahi ho rahy 010
Reposted by S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞Islamic Career @handle.invalid · 02/12/2024Satan's methods to deceive people. Some of the methods that Satan uses to fool people are— Read article 👇islamiccareer.comSatan's methods to deceive people.We think haram is not haram. Prayer are not necessary for everyone. 063
S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞 @asnabs.bsky.social · 02/12/2024Very true ye sab kis ki emaaaper hoaa aur hoo the dheel kay natayej 000
Reposted by S-ä-ǐ-m-ä-A-ľ-êê-m💞BILAL JUTT @bj0007.bsky.social · 30/11/2024🚨🚨🚨🚨🚨 Don't forget the children of Gaza #Bluesky 231