Sign in

Asjad Bukhari

@asjadbukhari.bsky.social
99 followers 32 following 40 posts

We are what we repeatedly do…

PostsRepliesMedia
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 07/03/2026
دوسری عالمی جنگ کے بعد جنیوا کنونشن اور یو این چارٹر کو انسانی تہذیب کا ارتقا کہا گیا۔ مگر آج کی طاقت کی سیاست دیکھ کر سوال اٹھتا ہے، کیا یہ واقعی اخلاقی پیش رفت تھی، یا صرف سپر پاورز کے درمیان جنگ سے بچنے کا سمجھوتہ؟
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 04/04/2025
Classic dialogue from the movie "Immaculate Conception" "۰۰۰پاکستان میں ہے کیا۰۰۰ آرمی اللہ اور امریکہ"
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 18/03/2025
"خدا تاں ہک بجھارت ہے جے بجھ ویسو تاں پج ویسو" (شاکر شجاع آبادی)
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 16/02/2025
یہ بچہ کیسا بچہ ہے یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے نا اس کے پیر میں جوتا ہے نا اس کے پاس کھلونوں میں کوئی بھالو ہے، کوئی گھوڑا ہے نا اس کا جی بہلانے کو کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہے نا اس کی جیب میں دھیلا ہے نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہے (ابن انشا)
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 28/01/2025
Happy Chinese New Year to everyone celebrating! 🐍✨ May the Year of the Snake bring wisdom, transformation, and prosperity to your lives. Let’s honor the beauty of cultural traditions and embrace the spirit of unity. 新年快乐! #ChineseNewYear #YearOfTheSnake”
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 21/01/2025
معلوم ہوا "اللہ میاں" بھی ڑمپ کی طرف ہے😩 اب جائیں تو جائیں کہاں🙉 ‏⁦‪#TrumpInauguration2025‬⁩
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 01/01/2025
Pakistan and secularism - Allama Shaharyar Raza Abadi during Peace Jirga for Parachinar
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 28/12/2024
‏اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رشتہ داروں کی جائیداد کو ہتھیانے کا ایک اور آسان راستہ اسلام کے نام پر نکل آیا۔ وراثت کے حقدار کو اسلام کے دائرے سے باہر دھکیل دو اور وہ وراثت کے حق سے خود بخود باہر۔ ‏پھر بھی شکائت ہے کے پاکستان میں “اسلامی قانون” کا نفاذ نہیں ہے۔
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 25/12/2024
شہد؛ جھوٹ؛ بدمعاشی؛ لڑائی: یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے عمران خان کا شیر علی امین گنڈا پور 🙉 قابل افسوس بات یہ ہے کے یہ "رول ماڈل" تعلیمی ادارے میں طلبا سے خطاب میں یہ خرافات بیان کررہا ہے۔
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 25/12/2024
The siege of Parachinar has now exceeded 80 days, highlighting a disturbing absence of state authority. Equally concerning is the silence from political parties and civil society. This underscores how nationalism and human rights have been undermined by the grip of sectarianism. #EndParachinarSiege
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 23/12/2024
Gen Pervez Musharraf’s sympathy toward Ahmadiyya community, regarding 2nd Amendment and other discriminatory legislation, underscore a harsh reality: even the most powerful figures within the deep state are incapable of reversing laws entrenched in religious ideology.
010
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 05/12/2024
پاکستان میں لبرل اور انسانی حقوق کے علبردار عمران خان کی حمایت کیوں کریں؟ وجاہت مسعود کا جواب
021
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 05/12/2024
It seems Masood Azhar’s years of work from home is coming to an end. The deep state cannot afford to sustain a proxy at this time, and if he resumes his activities full-time, it likely signals that his end is near. theprint.in/world/jaish-...
theprint.in
Jaish chief Masood Azhar surfaces to make first speech in two decades, vows war on India
Though JeM did not release date of speech & location where it was delivered, an Indian intelligence official said it was likely held late last month at Bahawalpur in Pakistan.
020
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 27/11/2024
جرنیل پیچھے ہوں تو 126 دن دھرنا اور اگر فوجیوں کو آگے کھڑا کردیں تو 126 منٹ: ایک طویل مدت سے پاکستان پر حقیقی حکمرانی جرنیلوں کی ہے۔ دوسری طرف سیاسی لیڈران اور پارٹیوں میں بھی بہت سی خامیاں ہیں۔ اس وقت کی بڑی سیاسی پارٹی کا رویہ اور طریقہ واردات یہ ہے کے جھوٹ بولو اور اس قدر بولو کے سچ لگے۔ جاری
120
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 26/11/2024
"ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے لوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے" (راحت اندوری)
010
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 26/11/2024
Why is the dead body inside this coffin?
040
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 26/11/2024
آج کے نئے “بھاؤ” کا درودشریف🤔 آج کے نئے “بھاؤ” کو کیا واقعی درودشریف کی ادائیگی میں دقت ہوتی ہے یا یہ انکا منتر ہے، اور وہ قصدا درودشریف کی ایسی ادائیگی کرتی ہیں🤔 ‏ ⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو‬⁩ ‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھاکے_لےآئے_ہو‬⁩ ‏⁧‫#نیا_بھاؤ‬⁩ ‏⁦‪#Bushra_Bibi‬⁩ ‏ ⁦‪#PTIProtestIslamabad‬⁩
010
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 25/11/2024
‏عمران خان یا مارشل لا🤔 ‏یہ ہے وہ سیاسی شعور جو پنکی پیرنی کے مُرید خاص عمران خان نے "ننگے پیر" اپنی پارٹی کے لوگوں کو دیا ہے۔ باقی اسلامی ٹچ والے سماجی شعور کے حالات اس سے بھی پتلے ہیں🙉
020
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 24/11/2024
‏لائی فیک خبراں نال یاری: ‏“عوام کا سمندر دیکھ کر پاک فوج نے ملک کو تصادم سے بچانے کے لئے اہم فیصلے کرلیے” ‏“عاصم منیر ملک چھوڑنے کے لئے تیار” ‏“چند گھنٹوں میں عمران خان رہا ہو رہے ہیں” ‏“وزیراعظم قومی اسمبلی توڑنے کا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں” رات گئی بات گئی” سب اسی تنخواہ پر کام کررہے ہیں😩
000
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 24/11/2024
‏یہ کیسا انقلاب ہے کہ “ان” سے پوچھ کر لایا جارہا ہے😩 پیغام آیا ہے کے دس دن تک احتجاج ملتوی کردیں🙈
010
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 23/11/2024
کے پی کی صوبائی حکومت نے کہا ہے کے وہ پاراچنار میں “شیعہ قتل وغارت کی تحقیق کررہے ہیں اور تمام ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے” 🤔 آئی ایس پی آر کا بیان بھی آنے کو ہے کے ٹوٹی ہوئی کمر والے دہشتگردوں کی کمر دوبارہ توڑ دی جائے گی🥲 #پاراچنار_لہو_لہو #یہ_جو_دہشتگردی_ہے_اسکے_پیچھے_وردی__ہے
020
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 22/11/2024
‏⁧‫#یہ_تم_کیا_اٹھاکے_لےآئے_ہو‬⁩ ‏ویسے یہ سوال تو علیمہ باجی سے لیکر پارٹی کے بہت سے ممبران بھی کرتے ہیں😳
030
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 22/11/2024
اسی کی دھائی میں پاکستان میں سپاہ صحابہ ٹائپ (گڈ طالبان) فسادی گروہ ایک منصوبے کے تحت شیعوں کے قتل کے لئے بنائے گئے۔ آخر کب ریاست ان گڈ طالبان کو اس ظلم سے روکے گی😢
010
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 20/11/2024
“نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفو کی ہے نہ کرم ہے ہم پہ حبیب کا، نہ نگاہ ہم پر عدو کی ہے” فیض نے اپنے کلام کے ذریعے مظلوموں کی آواز بلند کی اور ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنے۔ ان کی شاعری ہمیں امید کا پیغام دیتی ہے۔ (۲۰ نومبر ۱۹۸۴ فیض صاحب اس دنیا سے رخصت ہوئے) #فیض_احمد_فیض
020
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 20/11/2024
ہمارے عہد کا ایک بڑا نام خالد احمد گذر گیا🥲 وجاہت مسعود صاحب کا تعزیتی کالم یہ غروب عصر کا وقت ہے www.humsub.com.pk/570721/wajah...
humsub.com.pk
یہ غروب عصر کا وقت ہے - ہم سب
یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ خالد احمد کی موت وقت کا ظلم ہے، آمریت کا بانجھ پت جھڑ ہے یا ایک پسماندہ معاشرے کی بے ہنگم افراتفری کے پس پردہ دبے پاؤں بڑھتی بے خبری۔ یہ ہماری یاد کی رحم دلی ہے جو ہمی...
031
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 19/11/2024
یادوں کی برات - صفحہ ١٣
120
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 19/11/2024
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساس چراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے (شکیل بدایونی)
030
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 19/11/2024
صاف چلی شفاف چلی کے پچھلے احتجاج کی قیمت🙉 #PTI_Protests
041
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 19/11/2024
یااللہ سر تن سے جدا والوں، انکے خیرخواہوں اور زندہ لوگوں کو اذیت دینے اور قاتل قادریوں کو ہیرو بنانے والے اگر “نیلے آسماں” پر چڑھ آئیں تو انکو نیچے اتار دیں🙏🏽
152
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 19/11/2024
Khalid Ahmed (1943 - 2024) One of the best Pakistani intellectuals is passed away. He was renowned for his insightful analyses, immense knowledge of local and foreign cultures, sharp wit, and unwavering dedication to intellectual discourse. www.dawn.com/news/1873163
dawn.com
Journalist Khaled Ahmed breathes his last in Lahore
Najam Sethi, Ejaz Haider, Talat Hussain, Javed Nazir remember the author's wisdom and nuanced insights.
130
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 18/11/2024
خالد عباس ڈار کمال درجے کے کامیڈین ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ درجے کے موسیقی شناس بھی ہیں۔ اس ایک منٹ کے کلپ میں استاد بڑے غلام علی کے فن پر بات کرتے ہوئے انکی حس مزاح سے لطف لیں👌
120
Asjad Bukhari @asjadbukhari.bsky.social · 18/11/2024
‏انٹی ویکسین اور سازشی تھیوریز کے تخلیق کار رابرٹ ایف کینیڈی کو سیکرٹری ہیلتھ لگا کر ٹرمپ امریکہ کو پاکستان بنانے کی کوشش میں بہت سنجیدہ دکھائی دیتا ہے- ‏لیکن ہمارا لیول ہی کچھ اور ہے 🤯 ہمارے سے کیا مقابلہ 😌 ہم نے تو آج VPN کو بھی خلاف شریعت قرار دیکر اللہ رسول سے جنگ قرار دے دیا😇
020