Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 05/12/2024فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ کتے کے بچوں کی آنکھیں لیٹ کھلتی ہیں۔. . . . . منقول 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 01/12/2024آخر کیوں اسرائیل کے حمایتی ہی عمران کی حمایت کرتے ہیں کچھ تو مشترک ہے 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 30/11/2024پی ٹی آئی کے بھگوڑے بزدل میدان میں تو ٹھہر نہ سکے اب لاشیں ڈھنڈ رہے ہیں۔ او کمبختو لاشیں چھوڑو دو چار سو زخمی ہی دکھا دو 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 27/11/2024سو باتوں کی ایک بات۔ ناچنے والے انقلاب نہیں لا سکتے۔ 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 24/11/2024ایک مرد نے کیا خوب کہا تھا۔ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 20/11/2024ایک ہے گھریلو باپردہ خاتون اور باقی کی کونسی والی ہیں؟ 000
Asif Butt @asifbashir103.bsky.social · 19/11/2024اس روز روز کے احتجاج سے بہتر ہے سال چھ ماہ کا ایک بار ہی کر لیا جاۓ ارباب اختیار کو چاہیے اس باربالکل نہ ری ایکٹ کریں۔جب تک pti پرامن احتجاج کرتی ہے کرنے دیں 000