Sign in

Ashfaq Ahmed

@ashfaqpmln.bsky.social
1.2K followers 1.1K following 125 posts

PMLN Supporter

PostsRepliesMedia
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 07/04/2026
#SheosarLake🇵🇰
110
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 07/04/2026
#KKH🇵🇰 Near to china border
000
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 06/04/2026
#hiking and #photography #SiranValley #Mansehra🇵🇰
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 06/04/2026
اس ہفتے جنگ فائنل راونڈ میں داخل ہو رہی ہے ٹرمپ برن آوٹ ہو چکا بوکھلاہٹ میں کوئی بڑا ویپن بھی استعمال کر سکتا ہے جواب میں ایراں، شمالی کوریا سے لیے آئی سی بی ایم سے امریکہ کو ہٹ کر سکتا ہے اگر ایران کے پاس سیکنڈ اسٹرائیک کیپیبلٹی ہوئی تو
000
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 07/01/2025
جیو کی شرارت 6 سال پرانی خبر پھر چلا دی🙈
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 17/12/2024
😂😂😂
000
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 17/12/2024
‏رچرڈ کہہ رہیا پہلے میری واری🙄 کاپیڈ
160
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 15/12/2024
ایاک النعبدو و ایاک نستعین
050
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 06/12/2024
یہ جسکو اپنی ماں کہہ رہا ہے اسکی عمر 57 سال ہے اور اسکی اپنی عمر 68 سال ہے پی ٹی آئی میں بس یہی چلتا ہے راہ چلتے کو باپ اور کئی گھروں سے بھاگنے والی کو ماں بنا لیتے ہیں
061
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 05/12/2024
جس جس بھائی کو شہادت مطلوب ہو اس بھائی کی طرح، ان سے گزارش ہے کہ وہ ٹی ٹی پی جوائن کر لیں انہیں روزانہ درجنوں شہادتیں ملتی ہیں اللہ آپکو بھی نصیب کر دیگا
020
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 03/12/2024
الطاف بھائی آپ ناراض نہ ہوں یوتھڑوں کا کیا وہ اپنے نیازی کو نیتن یاہو سے بھی ملا سکتے ہیں
042
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 02/12/2024
‏حکومت پاکستان جاگ گئی، جعلی خبروں والے خبردار ہوجائیں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISI اور MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی۔ یہ کمیٹی اگلے دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی۔ ایکس سے @farhankvirk.bsky.social کی وال سے منقول
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 28/11/2024
26 نومبر کی رات بڑے بڑوں کا قبلہ کعبہ درست کر گئی👇
000
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آباد حالیہ پیش آئے واقعہ میں 2000 افراد گرفتار ہوئے کئی جانبحق اور درجنوں زخمی غور کرنے والی بات یہ ہے کہ ان ہلاک شدگان، زخمی یا گرفتار افراد میں کوئی ایک ایم این اے، ایم پی اے اور سینیٹر نہیں
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 28/11/2024
فائنک "شر" کال کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے
061
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 27/11/2024
😃😃😃
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 27/11/2024
😃😃😃😃😂😂😂😂
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 27/11/2024
بھائی جان یہ شلوار جس کسی کی بھی ہے وہ آئے اور نشانی بتا کر لے جائے لیکن ننگا نہ گھومے
192
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 26/11/2024
آج کی رات ن لیگ کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریگی اگر وہ ان انتشاریوں کو روک کر منتشر کر دے تو ٹھیک ورنہ وہ موجودہ دور میں سیاست کرنے لائق نہیں رہے گی
060
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 26/11/2024
طاقتور حلقوں سے صرف یہ پوچھنا ہے کہ یہ تجربہ کیسا رہا
042
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 26/11/2024
یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ اتنی بڑی تیاری کے ساتھ وفاقی دارالحکومت پہ لشکر کشی کرنے والوں کو حکومت نے اتنی زیادہ ڈھیل ہی کیوں دی آپ نے رینجرز اور پولیس اہلکار شہید کروا دیئے آپکو انٹیلیجنس اور فورسز بار بار کہہ رہی ہیں کہ یہ حملہ آور اور آپ ستو مار کے سوئے ہیں
011
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 26/11/2024
‏اس سارے ہنگامے میں یہ ضرور نوٹ کیا جائے کہ کون کون سا صحافی اور یوٹیوبر لگی آگ کو بھڑکانے میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا تھا
020
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 25/11/2024
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے
1107
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
فائنل کال تو مسڈ کال ثابت ہو گئی
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
Me too
000
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
ایسوں کو یہاں لما پاہ دیا جائے😃
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
پیرنی نے عامر ڈوگر اور زین قریشی کو فارغ کر دیا یہ تو ابھی بیمار ہے ورنہ آدھی پارٹی تو آج ہی فارغ ہو جاتی
051
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
اور اس شرابی موالی کے پلے ہے ہی کیا
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
یہی تو تکلیف ہے نیازی اینڈ کمپنی کو کہ پاکستان ن لیگ کی لیڈرشپ کی محنت کی بدولت پھر اکانومی میں جھنڈے گاڑھنے کو تیار ہو گیا
020
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
ہم پاکستانیوں اور دنیا کے معیار میں بہت فرق ہے ہم جسے ہینڈسم، امہ کا لیڈر اور سچا پاکستانی کہتے ہیں اسکے بارے میں دنیا کے دوسرے ممالک کے لوگ کہتے ہیں کہ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 😴
041
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
سر جی، وہ کہاں بار بار ذلیل ہونے اسلام آباد جانا چاہتا ہے وہ تو بس پیرنی اور نیازی کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتا ہے اودے بھاگ لگے رہن😃
110
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 24/11/2024
‏پی ٹی آئی آج ہونے والے احتجاج میں مطلوبہ تعداد کے نہ نکلنے پر پاڑہ چنار واقعہ کو جواز بنا کر کسی بھی وقت فائنل کال کو موخر کر دے گی اور یوتھیے لیڈرشپ کو گالیاں بکتے گھروں کو لوٹیں گے حالانکہ پاڑہ چنار کی آگ پانچ دن سے بڑھکی ہوئی ہے
162
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 23/11/2024
رنگباز سجن👇
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی جن افراد کو فی کس 2000 روپے دیکر احتجاج میں لا رہی ہے وہی لوگ حکومت سے 3000 روپے فی کس لیکر واپس چلے جائیں گے😂😂😂
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 23/11/2024
نیازی کی 24 نومبر کے احتجاج کے بارے اپنے پیروکاروں کو نصیحت و ہدایات
050
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
نیازی کی حکومت لطیف نے ختم کی تھی ممکنہ اور متوقع بیان
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
اسپیس میں رونے دھونے اور یوٹیوب چینل پہ یادگار اور تاریخی لمحات قرار دیا نورانی بھی کل شام سے پٹ سیاپا ڈال کے بیٹھا ہوا ہے اور ڈیفینڈ کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے تمام یوٹیوبرز رل گئے @noorani
031
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا ہے جہاں سے ڈالرز آئیں وہاں پیرنی کے سعودیی بارے بیان کو ڈیفینڈ کرنا اور ایکس سپیسز میں اسے مکمل ڈیمج قرار دینا
071
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
فیض حمید، نیازی کی دائی ہے اسکے بغیر نیازی کی سیاسی پیدائش ناممکن تھی😂😂 خواجہ آصف
0121
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 👇
040
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
وہ امت نیازی سے مخاطب تھی
110
Reposted by Ashfaq Ahmed
NEWS @nawazmaryam.bsky.social · 20/11/2024
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️
1738
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
بقول پیرنی کے نیازی پاکستان میں شریعت کا نفاذ چاہتا تھا اس لیئے سعودیوں نے اسے اقتدار سے بیدخل کر دیا نیازی کی حرکتوں کے گواہ وہ لوگ ہیں جن سے یہ مفت کی پیتا رہا ہے👇
040
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
گنڈہ پور تو اپنا پروٹوکول انجوائے کر رہا ہے، چودھری ریاست کا وہ لے پالک ہے
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 22/11/2024
کل پاڑہ چنار والے واقعہ میں کے پی کے حکومت کی غلطی کھل کر سامنے آ گئی 200 گاڑیوں کے کانوائے کو 5 پولیس اہلکار فراہم کیئے گئے جب کہ پیرنی جب پشاور میں باہر نکلتی ہے تو 2 درجن گاڑیاں سیکیورٹی دیتی ہیں اس واقعہ کی اصل ذمہ دار صوبائی حکومت ہے
161
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 21/11/2024
کمال ہو گیا، بلوسکائی وی پی این بغیر چل پڑا😃
150
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 21/11/2024
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو یہ ٹرینڈ ایکس پہ چل رہا ہے
030
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 21/11/2024
جسٹن ٹروڈو کا اگلے مہینہ خان صاحب کی رہائی کے سلسلے میں دورہ پاکستان متوقع نیتن یاہو نے بھی اپنی ہمدردی کا اظہار کر دیا
010
Ashfaq Ahmed @ashfaqpmln.bsky.social · 21/11/2024
ماشاءاللہ 34 اکاونٹس انفالو کر آیا ہوں فالو لے کر خاموش ہو گئے تھے😂
060
Reposted by Ashfaq Ahmed
Jawad @ft-jawad.bsky.social · 20/11/2024
Like❤ Retweet♻
2137